نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آف اسپنر ہر بھجن سنگھ نے بھارت سے رواں سال جون میں ہونے والے ورلڈ کپ میں پاکستان کا بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ کردیا۔سابق بھارتی کرکٹر ہر بھجن سنگھ نےپلوامہ حملے کا ذمہ دار پاکستان کو ٹھہراتے ہوئے کہا کہ پاکستان سرحد پار دہشت گردی پھیلا رہا ہے۔ ہمارے جوانوں ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پاکستان سپر لیگ فور ،بکیز متحرک
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) : پاکستان سپر لیگ کا آغاز 14 فروری سے ہوا جس کے بعد سے ہی کرکٹ شائقین کی نظریں پی ایس ایل میچز پر ٹک گئیں۔ پاکستان سپر لیگ کے میچز فی الوقت دبئی میں ہو رہے ہیں ، لاہور میں بھی پاکستان سپر لیگ کے تین میچز ہوں گے جس کے لیے بُکیز متحرک ہو ...
مزید پڑھیں »عماد وسیم اور محمد عامر پر لاہور قلندرز کی خواتین کو گالیاں دینے کا الزام
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستا ن سپرلیگ (پی ایس ایل)میں لاہور قلندرز کی کراچی کنگز کے خلاف22رنز کی جیت کے بعد پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے کے بعد لاہور قلندرز نے کر اچی کنگز کے صدر وسیم اکرم اور کپتان عماد وسیم اور فاسٹ باؤلر محمد عامر کے خلاف میچ ریفری کو آفیشل شکایت کردی ہے۔ذرائع کے مطابق کراچی کنگز کے ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 20فروری کو کھیلا جائیگا
ڈونیڈن(سپورٹس لنک رپورٹ) بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ایک روزہ سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 20 فروری کو ڈونیڈن میں کھیلا جائیگا۔نیوزی لینڈ کی ٹیم کو سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 20 فروری کو ڈونیڈن میں ...
مزید پڑھیں »بھارتی کرکٹ سٹیڈیم سے پاکستان کرکٹرز کی تصاویر ہٹا دی گئیں
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ) بھارت کی پاکستان دشمنی کھل کر سامنے آگئی ،بھارتی اسٹیڈیم سے پاکستانی کرکٹرز کی تصویریں ہٹا دی گئی ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت کے ’مہالی اسٹیڈیم‘ سے پاکستان کیوزیر اعظم و سابق کرکٹر عمران خان، جاوید میاں داد اورشاہد آفریدی کی تصویریں ہٹا ئی گئی ہیں۔اسٹیڈیم انتظامیہ کے مطابق پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن (پی سی ...
مزید پڑھیں »گریم سمتھ نے مزید کرکٹرز کے پاکستان آنے کا اشارہ دیدیا
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) جنوبی افریقا کے سابق کپتان گریم اسمتھ کا کہنا ہے کہ اے بی ڈی ویلیئرز کی پی ایس ایل میں شمولیت اور پاکستان جانے کے فیصلے کے بعد مزید کرکٹرز پاکستان آنے کو تیار ہوں گے۔گریم اسمتھ پی ایس ایل میں کمنٹری کے فرائض بھی انجام دے رہے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر ...
مزید پڑھیں »محمد حفیظ پی ایس ایل سے باہر، عالمی کپ میں بھی شرکت مشکوک
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی فرنچائز لاہور قلندرز کے کپتان محمد حفیظ ہاتھ کی انجری کے سبب ممکنہ طور پر بقیہ پی ایس ایل میں شرکت نہیں کر سکیں گے جبکہ ان کی ورلڈ کپ میں بھی شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیا۔ہفتے کو کراچی کنگز کے خلاف میچ کے دوران محمد حفیظ کی گیند ...
مزید پڑھیں »بھارت کی ایک گھنائونی حرکت،پاکستان سپر لیگ کو نقصان پہنچانے کی کوشش
دبئی (عبدالرحمن رضا سے): بھارت کی پاکستان سپر لیگ کو نقصان پہنچانے کی کوشش ، سپر لیگ کی پراڈکشن کمپنی آئی ایم جی کا پی سی ایل سے معاہدہ ختم کرنے کا فیصلہ ، کمپنی نے پی سی بی دوران ٹورنامنٹ کان چھوڑ کر جانے سے آگاہ کردیا ، آئی ایم جی پراڈکشن کمپنی "امبانی گروپ” کی ملکیت ہے،پی سی ...
مزید پڑھیں »حسن علی کی تباہ کن بائولنگ،لاہور قلندرز ڈھیر،زلمی کی یکطرفہ فتح
دبئی (عبدالرحمان رضا سے)پشاور زلمی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں میچ میں لاہور قلندرز کو یک طرفہ مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔دبئی اسپورٹس سٹی میں کھیلے جارہے اس میچ میں پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو ان کے لیے بہت فائدہ مند ...
مزید پڑھیں »محمد حفیظ کے دیوانوں کیلئے افسوسناک خبر آگئی
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر اور پاکستان سپرلیگ میں لاہور قلندرز کے کپتان محمد حفیظ کی انجری شدید نوعیت کی بتائی جاتی ہے جس کے بعد پی ایس ایل کے بقیہ میچوں میں ان کی شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد حفیظ کے انگوٹھے میں فریکچر ہیں اور وہ تین ہفتے کرکٹ سے دور ...
مزید پڑھیں »