ساتویں پی بی سی سی ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ سپر لیگ 2024 کے چھٹے دن دو میچز کھیلے گئے ۔پہلا میچ پنجاب اور بلوچستان کے مابین کھیلا گیا ۔ بلوچستان نے ٹاس جیت کے پنجاب کو پہلی بیٹنگ کی دعوت دی ۔پنجاب نے مقررہ 20 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 240 رنز کا ٹارگٹ دیا۔جواب میں بلوچستان کی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ بھارت نے امریکا کو شکست دے کر سپر 8 کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے 25ویں میچ میں بھارت نے امریکا کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سپر 8 کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ نیویارک میں کھیلے جانے والے میچ میں بھارت نے امریکا کی جانب سے دیا جانے والا 111 رنز کا ہدف باآسانی 3 وکٹوں کے نقصان پر 18.2 اوور میں حاصل کرلیا۔ سوریا کمار ...
مزید پڑھیں »چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا قذافی سٹیڈیم کا دورہ
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے قذافی سٹیڈیم کا دورہ کیا اور سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کے لئے جاری کاموں کا جائزہ لیا۔ محسن نقوی نے رات گئے کام بند ہونے پر ناراضگی کا اظہار کیا اور 24 گھنٹے کام کرنے کا حکم دے دیا۔ اس موقع پر محسن نقوی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ...
مزید پڑھیں »کرس گیل ڈبلیو سی ایل میں ویسٹ انڈیز چیمپیئنز کی قیادت کریں گے
کرس گیل ڈبلیو سی ایل میں ویسٹ انڈیز چیمپیئنز کی قیادت کریں گے برمنگھم (11 جون 2024) ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں شامل ٹیموں میں سے ایک اور ٹیم ویسٹ انڈیز کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے جس کی قیادت ٹی 20 کرکٹ میں اپنے ایکشن کے لئے مشہور کرس گیل کریں گے۔ کرس گیل نے ویسٹ انڈیز ...
مزید پڑھیں »حارث رؤف کی ٹی 20 انٹر نیشنل کرکٹ میں وکٹوں کی سنچری مکمل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیا۔ قومی فاسٹ باؤلر حارث رؤف کی ٹی 20 انٹر نیشنل میں وکٹوں کی سنچری مکمل ہوگئی ہے اور انہوں نے یہ سنگل میل نیویارک میں کینیڈا کے خلاف کھیلے گئے میچ میں عبور کیا۔ حارث رؤف ٹی 20 انٹرنیشنل میں ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ پاکستان نے کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔
ٹی 20 ورلڈ کپ کے 22ویں میچ میں پاکستان نے کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیویارک میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے کینیڈا کی جانب سے دیا جانے والا 107 رنز کا ہدف 18ویں اوور میں تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ محمد رضوان نے ناقابل شکست نصف سنچری اسکور کی،کپتان بابر اعظم 33 رنز ...
مزید پڑھیں »’آسمان کا شہر‘ نیویارک میں پاکستانی ٹیم دھڑام سے زمین پرآن گری
’آسمان کا شہر‘ نیویارک میں پاکستانی ٹیم دھڑام سےزمین پرآن گری ………….اصغرعلی مبارک ,,,,,,,,,,,,,,,, دریائے ہڈسن کے کنارے آباد نیویارک جو برسوں سے دنیا کی قسمت کا فیصلہ کرتا رہا ہے، اب کرکٹ میں بھی دنیا پر حکمرانی کی کرنے کی طرف رواں دواں ہے۔’آسمان کا شہر‘ نیویارک میں پاکستانی ٹیم دھڑام سےزمین پرآن گری , نیویارک جسے ’آسمان کا ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان آج کینیڈا سے ٹکرائے گا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں قومی ٹیم آج کینیڈا سے ٹکرائے گی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 22 ویں میچ میں پاکستان اور کینیڈا کی ٹیمیں نیویارک کے نساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی۔ پاکستانی وقت کے مطابق میچ شام ساڑھے 7 بجے شروع ہو گا۔ امریکہ اور بھارت ...
مزید پڑھیں »ہماری شاٹ سلیکشن اور فیصلے ٹھیک نہ تھے ، اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود
قومی کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود نے کہا ہے کہ جب تک اگر مگر ختم نہیں ہوتا ہمت نہیں ہاریں گے، کم بیک کرسکتے ہیں۔ نیو یارک میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکا اور بھارت کے خلاف میچز میں ہماری شاٹ سلیکشن اور فیصلے ٹھیک نہ تھے۔ بھارت کے خلاگ غلط وقت پر غلط ...
مزید پڑھیں »ٹی20 کرکٹ ورلڈ کپ ؛ جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو 4 رنز سے شکست دے دی
ٹی 20 ورلڈ کپ کے 21ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو 4 رنز سے شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ نیویارک میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلہ دیش کی جانب سے جنوبی افریقہ کی جانب سے دیے گئے 114 رنز کے تعاقب میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 109 رنز بناسکی۔ توحید ہرودی ...
مزید پڑھیں »