نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق بھارتی کرکٹر سنیل گواسکر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی بطور وزیر اعظم تقریب حلف برداری میں شرکت پر تذبذب کا شکار ہیں۔تحریک انصاف نے عام انتخابات میں اکثریت حاصل کی ہے جس کے بعد پارٹی چیئرمین عمران خان متوقع وزیر اعظم ہوں گے۔تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کے مطابق عمران خان کی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پاکستان کیخلاف سیریز،مچل سٹارک کی ٹیم میں واپسی یقینی
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے آسٹریلوی کیمپ میں مچل اسٹارک کی واپسی یقینی ہوگئی ہے،اس سال اپریل میں جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کے دوران زخمی ہونے والے فاسٹ بولر آئی پی ایل بھی نہیں کھیل سکے تھے۔ انہوں نے چیپل فائونڈیشن کے لئے ایک تقریب میں شرکت کے موقع پر بتایاکہ میں بہت حد ...
مزید پڑھیں »کوہلی ون ڈے کے بعد ٹیسٹ کرکٹ کے بھی نمبر ون بلے باز
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی کرکٹ کپتان ویرات کوہلی بر منگھم ٹیسٹ میں شاندار بیٹنگ کارکردگی کے باوجود اپنی ٹیم کو انگلینڈ کے خلاف کامیابی دلوانے میں ناکام رہے۔ لیکن ویرات کوہلی کی سنچری اور نصف سنچری نے انہیں ون ڈے کے بعد ٹیسٹ میں بھی عالمی درجہ بندی میں نمبر ایک پر پہنچا دیا۔انہوں نے آسٹریلیا کے اسٹیون اسمتھ ...
مزید پڑھیں »سری لنکا کی ناکامیاں جاری،جنوبی افریقہ کی مسلسل تیسری جیت
کینڈی (سپورٹس لنک رپورٹ) جنوبی افریقا نے سری لنکا کو 5 ایک روزہ میچوں کی سیریز کے تیسرے میچ میں باآسانی 78 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 3-0 فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ نوجوان بیٹسمین ریزا ہینڈرس کی اولین ون ڈے سنچری نے فتح میں کلیدی کردار ادا کیا۔ میزبان سری لنکا کے کپتان اینجلو میتھیوز نے ٹاس ...
مزید پڑھیں »پی سی بی میں اکھاڑ پچھاڑ، ہارون رشید انٹرنیشنل امور سے الگ
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ملک میں نئی حکومت کی تشکیل سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ کے معاملات متاثر ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دیتے تمام کام معمول کے مطابق چل رہے ہیں۔ بورڈ میں تنخواہیں بھی بڑھ رہی ہیں اور ٹرانسفر پوسٹنگ اور ترقیاں ہورہی ہیں۔ بورڈ کے حکام ان تبدیلیوں کو معمول کی تبدیلیاں قرار دے رہے ہیں۔ پاکستان کرکٹ ...
مزید پڑھیں »ہائی پرفارمنس کیمپ،کھلاڑی گیند لگنے سے زخمی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے لگائے گئے ہائی پرفارمنس کیمپ کے دوران کھلاڑی گردن پر گیند لگنے سے زخمی ہو گیا۔لاہور میں پی سی بی ہائی پرفارمنس کیمپ کے دوران وکٹ کیپر شہباز احمد کو گردن پر گیند لگ گئی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ فاسٹ بالر کا گیند ایک باؤنس کے بعد وکٹ کیپنگ کے دوران گردن ...
مزید پڑھیں »افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان نے اپنا نام تبدیل کر لیا
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے موجودہ کپتان اصغر استنک زئی نے حب الوطنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے باضابطہ طور پر اپنا نام اصغر استنک زئی سے تبدیل کرکے اصغر افغان رکھ لیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق افغان کرکٹ بورڈ نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے ٹیم کے کپتان اصغر استنک زئی کے اس اقدام کی ...
مزید پڑھیں »انٹرریجنل انڈر19ون ڈے ٹورنامنٹ،کل آٹھ میچ کھیلے جائینگے
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ) انٹر ریجنل انڈر 19 ون ڈے ٹورنامنٹ میں کل اتوار کو مزید آٹھ میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق انٹر ریجنل انڈر 19 ون ڈے ٹورنامنٹ 2018ء کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ ملک بھر میں جاری ہے۔ ایونٹ میں کل اتوار کو آٹھ میچ کھیلے جائیں گے۔ فاٹا اور ڈیرہ مراد جمالی کی ٹیمیں راولپنڈی کرکٹ ...
مزید پڑھیں »نیپال کی ون ڈے کرکٹ میں پہلی جیت
ایمسٹل وین (سپورٹس لنک رپورٹ) نیپال نے ہالینڈ کو دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں اعصاب شکن مقابلے کے بعد ایک رن سے شکست دے دی، یہ نیپال کی ون ڈے انٹرنیشنل کیریئر کی پہلی کامیابی ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان دو میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر رہی، ہالینڈ کی ٹیم 216 رنز کے ہدف کے تعاقب ...
مزید پڑھیں »حسن رضا قائد اعظم ٹرافی سے باہر
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) ٹیسٹ کرکٹر حسن رضا قائد اعظم ٹرافی سے باہر ہوگئے ہیں‘سرکاری ادارے کی ٹیم نے بھارتی سٹے بازوں کیساتھ ویڈیو سامنے آنے کے بعد حسن رضا کو اسکواڈ کا حصہ نہیں بنایا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستانی کرکٹر حسن رضا کی 2ماہ پہلے بھارتی سٹے باز کیساتھ ویڈیو منظر عام پر آئی تھی‘جس میں سٹے باز ...
مزید پڑھیں »