ٹی20کرکٹ ورلڈکپ جیتنے پرپاکستانی ٹیم اگلے سال حج پر شاہی مہمان ہوگی، سعودی سفیر …اصغر علی مبارک …. ….. پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے خصوصی ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔.سعودی سفیرنے کہا ہے کہ ٹی20 ورلڈکپ جیتنے پر پاکستان کرکٹ ٹیم اگلے سال حج پر شاہی مہمان ہوگی۔ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ان شاءاللہ پاکستانی ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ جیتے گی ؛ سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ۔سعودی عرب کے سفیر کا خصوصی ویڈیو پیغام ۔ پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نیک خواہشات انشاءاللہ پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم ٹورنامنٹ جیتے گی ۔ پاکستانی عوام یقیناً ورلڈ کپ میں اپنی ٹیم کی کامیابی پر خوشی کا جشن منائیں گے 2جون،2024 سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے اپنے خصوصی ویڈیو پیغام ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی مینزٹی 20 ورلڈکپ ؛ امریکی بیٹر ایرن جونز اہم سنگ میل عبور کر لیا۔
مینزٹی20 ورلڈکپ 2024 کے افتتاحی میں میچ ہی امریکی بیٹر ایرن جونز اہم سنگ میل عبور کر لیا۔ امریکی ریاست ڈیلاس میں کھیلے جانے والے میگا ایونٹ کے پہلے میچ میں امریکی بیٹر ایرن جونز نے اننگز میں 10 چھکے لگا کر دنیا کے تیسرے بلے باز بن گئے۔ امریکی بیٹر فہرست میں محض ویسٹ انڈین لیجنڈ کرس گیل سے ...
مزید پڑھیں »پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ ؛ منٹگمری جیمخانہ اور ڈھاکہ اسپورٹس کی کامیابی۔
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں منٹگمری جیمخانہ اور ڈھاکہ اسپورٹس کی کامیابی۔ زیڈ اے اسپورٹس اور ٹی ایم سی کلب کو شکست کا سامنا۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پی سی بی کے تعاون سے اور ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون دو کے زیراہتمام منعقدہ پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ 2024 میں دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سیمی فائنل اور فائنل کھیل چکے اب ٹرافی جیتنا چاہتا ہوں۔ بابراعظم
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سیمی فائنل اور فائنل کھیل چکے اب ٹرافی جیتنا چاہتا ہوں۔ بابراعظم صرف انڈیا کا میچ نہیں بلکہ پورا ٹورنامنٹ اہمیت رکھتا ہے ، کپتان کی پی سی بی پوڈ کاسٹ میں گفتگو ….. اصغر علی مبارک…. ……….. لاہور 2 جون۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ بحیثیت کپتان وہ ٹی ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 ورلڈکپ کا امریکا میں آغاز: افتتاحی میچ میں امریکا کی کینیڈا کو شکست
ٹی20 ورلڈکپ کا امریکا میں آغاز: افتتاحی میچ میں امریکا کی کینیڈا کو شکست …….. اصغر علی مبارک…. ……….. آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب نیویارک میں ہوئی، مختصر فارمیٹ کے بڑے معرکے کاپہلا میچ امریکا اور کینیڈا کی ٹیموں کے درمیان ڈیلاس میں کھیلا گیا۔ افتتاحی میچ میں میزبان امریکا نے کینیڈا کو 7 وکٹ سے شکست ...
مزید پڑھیں »ٹیم کا ماحول بہت اچھا ہے سب کا مقصد ایک ہے ورلڈ کپ جیتنا ؛ کپتان بابر اعظم
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت کر قوم کو خوشیاں دینا چاہتا ہوں ۔ بابراعظم۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنا ہے تو ایک ہوکر کھیلنا ہوگا اور ہر ٹیم کو ہرانا ہوگا۔ بابراعظم۔ امریکہ میں کھیلنا ایک مختلف تجربہ ہوگا ۔ یہ ایک چیلنج ہوگا۔ بابراعظم۔ صرف انڈیا کا میچ نہیں بلکہ تمام میچ ہمارے لیے اہمیت رکھتے ہیں۔ بابراعظم۔ افسوس ...
مزید پڑھیں »پی سی بی انٹر یونیورسٹی وومینز کرکٹ ٹورنامنٹ ؛ کراچی یونیورسٹی کی مسلسل دوسری فتح
پی سی بی انٹر یونیورسٹی وومینز کرکٹ ٹورنامنٹ میں کراچی یونیورسٹی کی مسلسل دوسری فتح "، اریجہ حسیب کی شاندار سنچری ۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پی سی بی وومین انٹر یونیورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں این ای ڈی یونیورسٹی کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلے گئے میچ میں کراچی یونیورسٹی نے جناح یونیورسٹی کو باآسانی 138 رنز سے شکست دے کر مسلسل دوسری ...
مزید پڑھیں »ٹی20 ورلڈکپ ؛ پاکستانی ٹیم کیلئے خصوصی ترانہ ریلیز
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم کیلئے خصوصی ترانہ ریلیز کردیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کا ترانہ ´ساڈی واری اوئے ´ جاری کردیا گیا۔ ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں پاکستانی ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کیلئے پی سی بی نے ترانا ساڈی واری اوئے ریلیز کیا، جسے علی عظمت، عارف لوہار اور نہال نسیم نے گایا ہے۔ ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کےلیے پاکستانی کرکٹ ٹیم امریکا پہنچ گئی۔
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کےلیے پاکستان کرکٹ ٹیم لندن سے امریکا پہنچ گئی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ یورپ میں آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنے کے بعد لندن سے امریکا پہنچ گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم ڈیلاس پہنچ گئی ہے، جہاں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ اے ...
مزید پڑھیں »