راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور سے پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے ملاقات کی۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں جاوید آفریدی نے پشاور زلمی کی نئی شرٹ ڈی جی آئی ایس پی آر کو پیش کی۔ اس موقع پر میجر جنرل آصف ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ٹی ٹونٹی کی عالمی درجہ بندی،پاکستان بدستور نمبر ون
دبئی (سپورٹس ڈیسک)پاکستانی ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ٹیم رینکنگ میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں، نیوزی لینڈ نے بھارت سے دوسری پوزیشن چھین لی، انگلش ٹیم 3 درجے تنزلی کے بعد ساتویں نمبر پر چلی گئی، افغانستان نے بنگلا دیش کے بعد سری لنکا کو بھی پیچھے چھوڑتے ہوئے آٹھویں پوزیشن سنبھال لی۔ ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی،پاکستانیوں کیلئے ایسی خوشخبری جسے جان آپ جھوم اٹھیں گے
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کی جانب سے ٹیکس مسائل کے باعث چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کا معاملہ عدم یقینی کا شکار ہونے کے بعد پاکستان نے 2021 ایڈیشن کی میزبانی کی پیشکش کردی ہے۔ آئی سی سی نے اس سے قبل بھارت میں آئی سی سی ایونٹس کے لیے ٹیکس چھوٹ نہ ہونے پر تحفظات کا اظہار کیا تھا۔ پی سی ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ تک ٹیم کو مضبوط کرینگے،کوہلی
پورٹ الزبتھ (سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ کو اس کی سرزمین پر پہلی مرتبہ ون ڈے سیریز میں شکست دینے کے بعد ویرات کوہلی کے دل میں ورلڈ کپ جیتنے کے خواب مچلنے لگے۔ اپنے ایک بیان میں بھارتی قائد نے کہا کہ آخری میچ میں میزبان ٹیم کو ہرا کر سیریز 5-1 سے جیتنا ہدف ہے، دورے کے بعد ہم ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر آگئی،تفصیلات اس رپورٹ میں
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ زمبابوے خدشات سے دوچار ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ سیریز کا میزبان زمبابوے ہے وہی اس کا فیصلہ بھی کرے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ قومی ٹیم کے دورہ زمبابوے پر چھائے سیاہ بادل کے باعث پریشانی سے دوچار ہے۔ کرکٹ زمبابوے مالی بحران ، اسپانسرز کی عدم دلچسپی اور ...
مزید پڑھیں »سیکرٹری سپورٹس پنجاب کی زیرتعمیر سپورٹس منصوبے جلد مکمل کرنیکی ہدایت
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)یکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے کہا ہے کہ سپورٹس کے روشن مستقبل کیلئے سپورٹس کے زیرتعمیر منصوبے جلدازجلد مکمل کئے جائیں ، ان میں تاخیر ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی، منصوبے بروقت مکمل کرنے کیلئے ہنگامی اقدامات کئے جائیں ، ان خیالات کا اظہارا نہوں نے بدھ کے روز پنجاب سٹیڈیم میں لاہور کے مضافاتی ...
مزید پڑھیں »درخت لگانا پاکستان کو صاف اور خوبصورت بنانے کے لئے ضروری ،مصباح الحق
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ کے سابق اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ درخت لگانا ہمارے پیارے پاکستان کو صاف اور خوبصورت بنانے کے لئے ضروری ہے بلکہ بطور انسان ہمارا یہ فرض ہے کہ قدرت کی عطا کردہ اس زمین کو درخت لگا کر موسمی خطرات سے محفوظ رکھیں۔ وہ ایف ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد یونائیٹڈ نے فن اور سمیت پاٹیل کی خدمات حاصل کر لیں
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ): پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں اسیلا گونارتنے اور ڈیوڈ ولی کی عدم دستیابی کے سبب فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کی طرف سے سمیت پاٹیل اور اسٹیون فن اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے۔ سری لنکا کے اسیلا گونارتنے قومی ذمے داریوں کی وجہ سے پاکستان سپر لیگ کا حصہ نہیں ہوں گے جبکہ ڈیوڈ ولی ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ میں پہلی بار ڈی آر ایس کا استعمال ہوگا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے دوران پہلی بار ڈی آر ایس کا استعمال آئی سی سی معیار اور قوانین کے مطابق ہوگا۔ آئی سی سی نے ٹی 20 میچوں میں بھی ڈی آر ایس کی اجازت دےدی ہے، ڈی آر ایس سسٹم کو پی ایس ایل 2017 کے میچز میں بھی استعمال کیا گیا تھا۔ پی سی بی نے ...
مزید پڑھیں »بھارت کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز،جنوبی افریقہ کی قیادت ڈومینی کرینگے
جوہانسبرگ (سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ ساؤتھ افریقہ نے بھارت کیخلاف شیڈول ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا، ہینرچ کلاسن، جونیئر ڈالا اور کرسٹیان جونکر پہلی بار سلیکٹرز کا اعتماد حاصل کرنے میں کامیاب رہے ، جے پی ڈومینی ٹیم کی قیادت کریں گے جنہیں فاف ڈوپلیسز کی جگہ یہ ذمہ داری سونپی گئی ہے ، ڈوپلیسز بھارت کے ...
مزید پڑھیں »