کمر کی تکلیف سے چھٹکارا پانے کے لیے فاسٹ باولر عثمان شنواری نے سخت ٹریننگ کا آغاز کر دیا ہے۔ بائیں ہاتھ کے فاسٹ باولر عثمان شنواری گزشتہ برس سری لنکا کے خلاف سیریز میں کمر کی تکلیف کا شکار ہو ئےتھے، جس کے بعد انہوں نے ہلکے پھلکے انداز میں فٹنس کی بحالی کے پروگرام میں حصہ لینا شروع ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پاکستان انڈر 19 کا دوسرا وارم اپ میچ بارش کی نذر
پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا دوسرا وارم اپ میچ بارش کی نذر ہوگیا ۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان میچ میں ایک بھی گیند کا کھیل نہ ہو سکا ۔ کرائسٹ چر چ میں شدید بارش کے باعث آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے میچز متاثر ہوئے ہیں۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کی ...
مزید پڑھیں »قومی ٹیم کاروایتی انداز میں پرتپاک استقبال
نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے تیسرے ون ڈے میچ کیلئے پاکستانی ٹیم ڈیونیڈن پہنچ گئی جہاں قومی ٹیم کا ایئرپورٹ پر روایتی انداز میں پرتپاک استقبال کیا گیا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کے ابتدائی دو میچوں میں شکست کے بعد پاکستانی ٹیم تیسرا میچ کھیلنے کیلئے ڈیونیڈن پہنچ گئی ہے جہاں ایئرپورٹ پر ...
مزید پڑھیں »شرجیل خان کا ولیمہ،کسی معروف کرکٹر نے شرکت نہ کی
قومی کرکٹر شرجیل خان کی دعوت ولیمہ کی تقریب کا اہتمام حیدرآباد کے مقامی شادی ہال میں کیا گیا، کسی معروف قومی کھلاڑی نے شرجیل خان کی دعوت ولیمہ میں شرکت نہیں کی، تقریب میں کرکٹر بلاول بھٹی، عظیم گھمن، صہیب مقصود کے علاوہ پی سی بی کے مقامی عہدیدار، رشتہ دار اور اہل علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت ...
مزید پڑھیں »ویرات کوہلی کی ناقص کارکردگی پر مداح کی خود سوزی
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں ناقص کارکردگی پر ان کے ایک مداح نے خود سوزی کرلی۔ ویرات کوہلی شادی کے بعد جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 5 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے تھے جس پر ان کے مداح نے دلبرداشتہ ہوکر خود کو آگ لگالی ...
مزید پڑھیں »بلائنڈ کر کٹ ورلڈ کپ ،قومی ٹیم کی فتوحا ت کا سلسلہ جاری
بلائنڈ کر کٹ ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں پاکستان نے نیپال کی ٹیم کو 9وکٹوں سے شکست دے دی ۔پاکستان کی طرف سے اوپنر بلے باز بدر منیر نے 126سکور بنائے اور مین آف دی میچ قرار پائے ۔میچ جیتنے پر پاکستانی کھلاڑیوں نے گرائونڈ میں جشن منایا۔جناح سٹیڈیم گوجرانوالہ میں پاکستان اور نیپال کی ٹیموں کے درمیان ہونے ...
مزید پڑھیں »گپٹل نے سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ توڑ ڈالا
نیوزی لینڈ کے اوپننگ بیٹسمین مارٹن گپٹل نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں سابق پاکستانی بلے باز انضمام الحق کے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ توڑ دیا، اسطرح وہ زیادہ چھکے لگانے والے دنیا کے 15ویں کھلاڑی بن گئے ہیں، انہوں نے پاکستان کے خلاف دوسرے میچ میں اننگز میں 5 چھکے لگا کر یہ کارنامہ انجام دیا، انضمام نے 144 ...
مزید پڑھیں »پونٹنگ آسٹریلیا کے اسسٹنٹ کوچ مقرر
سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ آئندہ ماہ شیڈول سہ ملکی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کیلئے کینگروز ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ مقرر ہو گئے، وہ سیریز میں بطور اسسٹنٹ ہیڈ کوچ ڈیرن لیمین کی معاونت کریں گے۔ پونٹنگ اس سے قبل گزشتہ برس سری لنکا کے خلاف سیریز میں بھی بطور اسسٹنٹ کوچ ٹیم کے ساتھ کام کر چکے ہیں ...
مزید پڑھیں »ٹیسٹ رینکنگ:آسٹریلوی ٹیم تیسرے نمبر پر آ گئی
بھارتی ٹیم آئی سی سی کی تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہے، آسٹریلوی ٹیم ترقی پا کر تیسرے نمبر پر آ گئی، انگلش ٹیم تنزلی کے بعد تیسرے سے پانچویں نمبر پر چلی گئی ۔ آئی سی سی کی تازہ ٹیسٹ رینکنگ کے تحت بھارتی ٹیم 124 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ پہلے، جنوبی افریقہ 111 ...
مزید پڑھیں »محمد حفیظ کے ون ڈے کرکٹ میں 6ہزار رنز
نیلسن: پاکستانی آل راؤنڈر محمد حفیظ ون ڈے کرکٹ میں 6000 رنز بنانے والے 10ویں پاکستانی بلے باز بن گئے ہیں۔ نیلسن کرکٹ گراؤنڈ پر نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستانی اننگز کے 24ویں اوور کی چوتھی گیند پر جو ٹاڈ اسٹل نے محمد حفیظ کو کی۔ دائیں ہاتھ کے بیٹس مین نے پوائنٹ پر چوکا ...
مزید پڑھیں »