بھارتی ٹیم کے فاسٹ بولر جسپریت بھمرا کے دادا سنتوکھ سنگھ نے دلبرداشتہ ہو کر خود کشی کر لی۔ بھارت کے شہر احمد آباد کی پولیس کے مطابق سنتوکھ سنگھ نے پوتے ’جسپریت بھمرا‘ سے ملنے کی اجازت نہ ملنے پر خود کشی کی۔ سنتوکھ سنگھ کی بیٹی راجندر کور کی جانب سے وسترا پور پولیس اسٹیشن میں دائر درخواست ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما کی شادی
بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما کی شادی سے متعلق خبریں تو گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے گردش کر رہی تھیں، تاہم تازہ خبر یہ ہے کہ دونوں نے خاموشی سے 11 دسمبر کی صبح شادی کرلی ہے۔ اپنی شادی سے متعلق خوشخبری دینے کے لیے ویرات کوہلی اور انوشکا شرما نے ہمیشہ کی طرح سوشل میڈیا کا سہارا ...
مزید پڑھیں »ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کو شادی کی مبارکباد کا تانتا بندھ گیا
ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کو شادی کی مبارکباد کا تانتا بندھ گیا،مبارک دینے والوں میں کرکٹ ،شوبز اور سیاست کے بڑے نام شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کا معاشقہ بڑے عرصے سے خبروں کی زینت بنا رہا اور بالآخر ان دونوں نے اپنی محبت کی تصدیق کرتے ہوئے اپنی شادی کا اعلان کر دیا تھا ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا یوتھ انڈر19 کرکٹ ٹورنامنٹ، سوات اور آئی سی اے نے میچز جیت لئے
خیبرپختونخوا یوتھ انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں آئی سی اے انڈر19 اور سوات کی ٹیمیں نے کامیابی حاصل کی ، آئی سی اے نے افغان انڈر19 ٹیم کو آٹھ وکٹوں سے شکست دی جبکہ سوات نے کینٹ اکیڈمی کو چھ وکٹوں سے ہرایا ، اس موقع پر پشاور ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر اصغر علی خان مہمان ...
مزید پڑھیں »19 واں نیشنل سینئرز کرکٹ کپ :شاہ جمال گرین نے ہجویری سپورٹس کو 78 رنز سے ہرادیا
پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 19 ویں نیشنل سینئرز کرکٹ کپ کے مقابلے جاری ہیں۔ ریس کورس پارک کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلے گئے میچ میں شاہ جمال گرین نے ہجویری سپورٹس کو 78 رنز سے ہرادیا۔ شاہ جمال گرین نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 30 اوورز میں 8 کھلاڑیوں کے نقصان پر 199 رنز بنائے۔ محمد ندیم ...
مزید پڑھیں »دُنیا کی نمبر ون آل راؤنڈر بننا چاہتی ہوں،پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کپتان بسمہ معروف کا سپورٹس لنک پاکستان کو خصوصی انٹرویو
انٹرویو: محمد قیصر چوہان ’’ڈاکٹر بنناچاہتی تھی قسمت نے کرکٹر بنا دیا‘‘ خواتین کرکٹرز کیلئے بھی نیشنل کرکٹ اکیڈمی بنائی جائے دُنیا کی نمبر ون آل راؤنڈر بننا چاہتی ہوں،پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کپتان بسمہ معروف کا سپورٹس لنک پاکستان کو خصوصی انٹرویو کھیل صحت مند معاشرے کی پہچان اور قوموں کی ثقافت کے آئینہ دار کہلاتے ہیں اور جس ...
مزید پڑھیں »بنگلا دیش پریمئر لیگ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ، شاہد آفریدی کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی نے ٹیم ڈھاکا ڈائنا میٹس کو فائنل کا ٹکٹ دلا دیا
بنگلا دیش پریمئر لیگ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ، شاہد آفریدی کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی نے ٹیم ڈھاکا ڈائنا میٹس کو فائنل کا ٹکٹ دلا دیا ڈھاکا (سپورٹس لنک) بنگلا دیش پریمئر لیگ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گئی، شاہد آفریدی کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی نے ٹیم ڈھاکا ڈائنا میٹس کو فائنل کا ٹکٹ دلا دیا، ...
مزید پڑھیں »اسپاٹ فکسنگ کیس محمد سمیع سے ابتدائی تحقیقات مکمل , جرح کی گئی ,ٹی ٹین لیگ میں حصہ لینے کی اجازت , کیس میں شامل کرنے سے متعلق حتمی فیصلہ نہیں ہوا
اسپاٹ فکسنگ کیس محمد سمیع سے ابتدائی تحقیقات مکمل , جرح کی گئی ,ٹی ٹین لیگ میں حصہ لینے کی اجازت , کیس میں شامل کرنے سے متعلق حتمی فیصلہ نہیں ہوا لاہور (سپورٹس لنک) اسپاٹ فکسنگ کیس میں فاسٹ بولر محمد سمیع سے ابتدائی تحقیقات جمعے کو مکمل کرنے کے بعد انہیں ٹی ٹین لیگ میں حصہ لینے کی ...
مزید پڑھیں »پاک ۔نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ تما شائیوں نے بھی پریکٹس شروع کر دی کیوں؟ اب تماشائیوں پر بھی ہوگی نوٹوں کی برسات کیسے جانئیے اس خبر میں؟
پاک ۔نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ تما شائیوں نے بھی پریکٹس شروع کر دی کیوں؟ اب تماشائیوں پر بھی ہوگی نوٹوں کی برسات کیسے جانئیے اس خبر میں؟ ویلینگٹن (سپورٹس لنک) جنوری 2018 میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5ایک روزہ میچوں کی سیریز کے لیے دونوں ٹیموں کے کھلاڑی ٹریننگ کیمپ میں تیاریاں کر رہے ...
مزید پڑھیں »سعید اجمل کی ریٹائرمنٹ کے بعد پی سی بی اورآئی سی سی پر تنقید
قومی کرکٹ ٹیم کے جادوگراسپنر سعید اجمل نے نم آنکھوں کے ساتھ پاکستان میں تمام قسم کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ گزشتہ روز نیشنل ٹی ٹوئنٹی کا سیمی فائنل ان کا پاکستان میں آخری میچ تھا۔ میچ کے بعد ساتھی کھلاڑیوں نے سعید اجمل کو شاندار انداز میں رخصت کیا۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سعید اجمل ...
مزید پڑھیں »