انگلینڈ کیخلاف دوسرا ٹیسٹ: قومی ٹیم کا اعلان، تین سپنرز شامل انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستان کی پلیئنگ الیون میں ایک کھلاڑی کا ڈیبیو ہوگا جبکہ تین سپنرز شامل کیے گئے ہیں، دوسرے ٹیسٹ کے لیے اعلان کردہ ٹیم میں نعمان علی، ساجد خان اور زاہد محمود کو ٹیم کا حصہ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پاکستان شاہینز ٹیم کل اوول گراؤنڈ میں ٹی ٹوئنٹی پریکٹس میچ کھیلے گی
پاکستان شاہینز ٹریننگ کیمپ – حنیف محمد ہائی پرفارمنس سنٹر کراچی اے سی سی مینز ایمرجنگ ٹیمز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کی تیاری کے لئے پاکستان شاہینز کے ٹریننگ کیمپ کا چوتھا روز کپتان محمد حارث اور دیگر کھلاڑیوں نے ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔ پاکستان شاہینز ٹیم کل اوول گراؤنڈ میں ٹی ٹوئنٹی پریکٹس میچ کھیلے گی۔
مزید پڑھیں »انڈر19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں کانکررز اور چیلنجرز کی کامیابی
انڈر19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں کانکررز اور چیلنجرز کی کامیابی۔ لاہور 14 اکتوبر۔ انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے پہلے روز کانکررز اور چیلنجرز نے کامیابی حاصل کرلی۔ ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں کھیلے گئے پہلے میچ میں کانکررز نے انونسیبلز کو 31 رنز سے ہرادیا۔ دوسرے میچ میں چیلنجرز نے اسٹرائیکرز کے خلاف ایک وکٹ ...
مزید پڑھیں »برطانوی فاسٹ باؤلر اولی سٹون رشتہ ازدواج میں منسلک
برطانوی فاسٹ باؤلر اولی سٹون رشتہ ازدواج میں منسلک لندن (ویب ڈیسک) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر اولی سٹون رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ اولی سٹون پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران شادی کے لیے چھٹیاں لے کر انگلینڈ گئے تھے۔ اولی سٹون نے جیسیکا نامی لڑکی سے شادی کی ہے جس کی تصاویر کرکٹر سمیت فوٹوگرافرز نے ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم نمبر ون پلیئر، ڈراپ نہیں کیا آرام دیا ہے ; اظہر محمود
بابر نمبر ون پلیئر، ڈراپ نہیں کیا آرام دیا ہے: اظہر محمود ومی کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ محمود نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو ڈارپ نہیں کیا گیا بلکہ آرام دیا گیا ہے اور وہ آرام کے بعد تازہ دم ہو کر آئیں گے۔ ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اظہر محمود کا کہنا تھا کہ بابر ہمارا ...
مزید پڑھیں »ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت کو شکست، آسٹریلیا سیمی فائنل میں پہنچ گیا
ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کو شکست دیکر آسٹریلیا سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، آسٹریلیا نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 151 رنز بنائے، آسٹریلیا کی گریس ہیرس 40 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہیں تالیا میک گراتھ اور الیس پیری نے 32، 32 رنز بنائے۔ 152 ...
مزید پڑھیں »دوسرا ٹیسٹ: پاکستان کا انگلینڈ کےخلاف پہلے ٹیسٹ کی پچ دوبارہ استعمال کرنے کا فیصلہ
دوسرا ٹیسٹ: پاکستان کا انگلینڈ کےخلاف پہلے ٹیسٹ کی پچ دوبارہ استعمال کرنے کا فیصلہ….. (اصغر علی مبارک). پاکستان نےانگلینڈ کے خلاف ملتان میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میں پہلے ٹیسٹ کی پچ لگاتار دوبارہ استعمال کرنے کا فیصلہ کیاہے پاکستان کرکٹ ٹیم کو لگاتار 11 ہوم ٹیسٹ میچز میں شکست کے بعد پچ کو تبدیل نہ کرنے کا ...
مزید پڑھیں »دفاعی چیمپئن ایس این جی پی ایل ، پریذیڈنٹ ون ڈے کپ کے فائنل میں پہنچ گئی
ایس این جی پی ایل پریذیڈنٹ ون ڈے کپ کے فائنل میں۔ سیمی فائنل میں واپڈا کو 74 رنز سے شکست ۔ رضوان محمود کی ناقابل شکست سنچری گوجرانوالہ 13 اکتوبر ; نوازگوھر ایس این جی پی ایل کی ٹیم واپڈا کو 74 رنز سے ہراکر پریذیڈنٹ ون ڈے کپ کے فائنل میں پہنچ گئی۔ 16 اکتوبر کو ہونے والے ...
مزید پڑھیں »پاکستان ٹیم اسکواڈ کے بارے میں پی سی بی کا مؤقف
پاکستان ٹیم اسکواڈ کے بارے میں پی سی بی کا مؤقف پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ سابق کپتان بابر اعظم سمیت چار ٹاپ کھلاڑیوں کو اس لیے آرام دیا گیا ہے تاکہ وہ نئے سرے اور تازہ دم ہوکر واپس آ سکیں۔ ترجمان نے کہا کہ بابر اعظم اپنی نسل کے بہترین بلے باز ہیں اور پی سی ...
مزید پڑھیں »قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء دبئی پہنچ گئیں
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء کراچی سے دبئی پہنچ گئیں۔ فاطمہ ثناء قومی ویمن ٹیم کے پریکٹس سیشن میں حصہ لیں گی، فاطمہ ثناء کل نیوزی لینڈ کے خلاف آخری گروپ میچ میں پاکستانی ٹیم کی قیادت کریں گی۔ یاد رہے کہ ٹی20 ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی قیادت کرنے والی کپتان فاطمہ ثناء کے والد جمعرات ...
مزید پڑھیں »