پاکستان کی شاندار فتوحات پر جہاں پاکستانی ٹیم کی ہر طرف تعریف ہو رہی ہے ٹیم پاکستان کے کپتان بابر اعظم کے بے مثال کارکردگی پوری دنیا میں پسند کی جا رہی ہے اور یہی وجہ ہے کہ پاکستان کے نامور پروڈیوسر بلاول چوہدری اور ریان چوہدری نے پاکستان ٹیم اور بابر اعظم کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
خیبر پختونخوا انٹر سکولز کرکٹ چیمپئن شپ نیو ایج پبلک سکول خیبرنے جیت لی
پشاور(سپورٹس رپورٹر)نیو ایج پبلک سکول خیبر کی ٹیم نے پشاور میں جاری آل خیبرپختونخوا انٹر سکولز کرکٹ چیمپئن شپ جیت لی گزشتہ روز پشاور کے حیات آباد کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے فائنل میں نیوایج پبلک سکول خیبر کا مقابلہ دی ایجوکیٹرز سکول نوشہرہ سے ہوا اس موقع پر صوبائی وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی مہمان خصوصی تھے ان کے ایڈیشنل ...
مزید پڑھیں »پاکستان کا سکاٹ لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں پاکستان نے اپنے آخری گروپ میچ میں اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ گروپ 2 سے پہلے ہی سیمی فائنل میں پہنچ چکے ہیں۔ ورلڈ کپ کے شیڈول کے حساب سے پہلا سیمی فائنل 10 ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ افغانستان کو ہرا کر سیمی فائنل میں داخل،بھارت آئوٹ
نیوزی لینڈ نے افغانستان کو ہرا کر بھارت کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 سے باہر کردیا، اپنی جیت کے ساتھ نیوزی لینڈ سیمی فائنل میں پہنچ گیا جبکہ بھارت سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگیا۔ ابوظبی میں کھیلے گئے اس میچ میں افغانستان کی جیت کی صورت میں ہی بھارت سیمی فائنل میں پہنچ سکتا تھا۔ تاہم افغانستان کی ...
مزید پڑھیں »افغانستان کیخلاف میچ کیویز کیلئے کوارٹر فائنل بن گیا
محمد سمیر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج پہلا میچ سہ پہر تین بجے ابوظہبی میں کھیلا جائیگا گروپ ٹو کا یہ معرکہ جو نیوزی لینڈ اور افعانستان کے درمیان کھیلا جانا ہے سب سے اہم معرکے کی شکل اختیار کرچکا ہے نیوزی لینڈ کی ٹیم کیلئے تو یہ میچ کوارٹر فائنل کی حیثیت رکھتا ہے کیونکہ اگر افغانستان کی ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی ٹیم سپر 12 مرحلے میں کلین سویپ کیلئے پرعزم
اختر علی خان پاکستان کرکٹ ٹیم آج اپنا سپر 12 مرحلے کا آخری میچ سکاٹ لینڈ کی ٹیم کیخلاف کھیلے گی،شارجہ کرکٹ سٹیڈیم ابوظہبی میں ہونے والا یہ میچ ٹورنامنٹ کا مجموعی طور پر 41 واں جبکہ آج کا دوسرا میچ ہوگا جو پاکستانی وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہوگا، ٹورنامنٹ میں اب تک پاکستان کرکٹ ٹیم نے ...
مزید پڑھیں »ربادا کی ہیٹ ٹرک،جنوبی افریقہ جیت کر بھی سیمی فائنل دوڑ سے باہر ہو گیا
مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ناقابلِ شکست رہنے والی انگلینڈ کو ایونٹ میں پہلی شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا، ایونٹ سے باہر ہونے والی جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو 10 رنز سے ہرادیا۔ شارجہ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جانے والے اس میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »پریمئر سپر لیگ،زمین ڈاٹ کام نے ایف بی آر کی ٹیم کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی
پریمئر سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے رائونڈ میچ میں زمین ڈاٹ کام نے فیڈرل بورڈ آف ریو نیو کی ٹیم کو پچھاڑ دیا ۔ویلنشیا کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے میچ میں ایف بی آر کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 6 وکٹوں کے نقصان پر 150 رنز بنائے۔ زمین ڈاٹ کام کی ٹیم نے مطلوبہ ہدف 3وکٹوں کے نقصان ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،آسڑیلیا نے ویسٹ انڈیز کو 8وکٹوں سے زیر کرلیا
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ابوظبی میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ نے ٹاس جیتا اور ویسٹ انڈین کپتان کیرن پولارڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ ویسٹ انڈیز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں7 وکٹ پر157 ...
مزید پڑھیں »لنکا پریمیئر لیگ 2021 کے کھلاڑیوں کے ڈرافٹ میں شاہد آفریدی، کرس گیل، عرفان پٹھان شامل
لنکا پریمیئر لیگ 2021 کے دوسرے ایڈیشن کے لئے 9 نومبر 2021 کو کھلاڑیوں کے ڈرافٹ کے عمل کا آغاز ہوگا۔ اس میں عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی جیسے شاہد آفریدی، عرفان پٹھان اور کرس گیل شامل ہوں گے۔ لنکا پریمیئر لیگ کی جانب سے اس عمل میں مجموعی طور پر 300 غیرملکیوں سمیت 600 کھلاڑی حصہ لیں گے۔ یہ تقریب ...
مزید پڑھیں »