ناردرن نے ٹیبل ٹوپر خیبرپختونخوا کو 14 رنز سے شکست دے کر نیشنل ٹی ٹونٹی کے پوائنٹس ٹیبل پر تیسری پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ ناردرن کی ٹیم اب تک ٹورنامنٹ میں چھ میچز کھیل کر چار میں کامیابی حاصل کرچکی ہے۔ 182 رنز کے تعاقب میں خیبرپختونخوا کی ٹیم مقررہ بیس اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 167 رنز ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
سینٹرل پنجاب نے ڈی ایل ایس قانون کے تحت سندھ کو 12 رنز سے ہرادیا
ہوم سٹی سینٹرل پنجاب نے ڈی ایل ایس میتھڈ کے تحت جی ایف ایس سندھ کو 12 رنز سے ہرادیا۔تجربہ کار بیٹر شعیب ملک کو 47 گیندوں پر 8 چوکوں اور 5 چھکوں کی بدولت 85 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلنے پر پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔ سینٹرل پنجاب کی یہ نیشنل ٹی ٹونٹی میں سندھ کے ...
مزید پڑھیں »ہم سب عمر شریف کے جدا ہونے پر غمگین ہیں، وسیم اکرم
قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے معروف سٹیج اداکار اور کامیڈین عمر شریف کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف ادکار اور کامیڈین عمر شریف انتقال کر گئے۔عمر شریف کو علاج کے لیے امریکا لے جایا جا رہا تھا تاہم طبعیت خراب ہونے پر عمر شریف کو جرمنی ...
مزید پڑھیں »عمر شریف کے انتقال پر کرکٹر ز بھی افسردہ
کامیڈین عمر شریف کے انتقال نے قومی کرکٹرز کو بھی افسردہ کردیا ہے، موجودہ و سابق کرکٹرز اپنے سوشل میڈیا پیغامات کے ذریعے اپنے افسوس کا اظہار کررہے ہیں۔کپتان بابر اعظم نے کہا کہ عمر شریف کے انتقال کی خبر سے دل شکستہ ہوں، وہ بلاشبہ کامیڈی کے بیتاج بادشاہ تھے ۔وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے عمر شریف کے ...
مزید پڑھیں »فائیوسٹار ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ شروع ہو گیا
فائیو سٹار ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جمخانہ کرکٹ گرائونڈ پشاور میں شروع ہوگیا جس کا باضابطہ افتتاح پشاور ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے سابق صدر اصغر خان نے کیا ، افتتاحی میچ میں عیسیٰ خیل زلمی نے شاہین کرکٹ کلب کو 37 رنز سے شکست دیدی ، جمخانہ گرائونڈ پر جاری ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں عیسیٰ خیل زلمی کلب ...
مزید پڑھیں »چیئرمین پی سی بی کی فرسٹ بورڈز کے عہدیداران سے ملاقات
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے کرکٹ ایسوسی ایشنز کے فرسٹ بورڈز کے عہدیداران سے جمعے کو نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں ملاقات کی۔ انہوں نے شرکاء کو گراس روٹ کرکٹ سے متعلق اپنے نظریے سے آگاہ کیا۔ رمیز راجہ نے اسکول اور کلب کرکٹ کی سرگرمیوں کو جلد از جلد بحال کرنے اور نوجوانوں کو اس ...
مزید پڑھیں »دورہ سری لنکا کے لیے پاکستان شاہینز کا اعلان کردیا گیا
دورہ سری لنکا کے لیے پاکستان شاہینز کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیاہے۔ اسکواڈ کی قیادت بائیں ہاتھ کےٹاپ آرڈر بیٹر سعود شکیل کے سپرد کی گئی ہے۔ پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم 2 چار روزہ اور 3 ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لیے 21 اکتوبر کو سری لنکا روانہ ہوگی۔ کپتان سعود شکیل نے رواں سال دورہ ...
مزید پڑھیں »دفاعی چیمپئن خیبرپختونخوا کا نیشنل ٹی ٹونٹی میں فتوحات کا سلسلہ جاری
دفاعی چیمپئن خیبرپختونخوا نے بلوچستان کو یکطرفہ میچ میں 55رنز سے ہرا کر نیشنل ٹی ٹونٹی میں چوتھی کامیابی حاصل کرلی ہے۔ فاتح ٹیم کو اب تک ایونٹ میں صرف ایک میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔ 5 میچز میں 8 پوائنٹس کے ساتھ خیبرپختونخوا کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن پر پہنچ گئی ہے۔ پنڈی اسٹیڈیم ...
مزید پڑھیں »سندھ نے ناردرن کو ڈی ایل میتھڈ کے تحت 3 رنز سے ہرادیا
نیشنل ٹی20 کپ کے 14ویں میچ میں سندھ نے ناردرن کو ڈی ایل میتھڈ کے تحت 3 رنز سے ہرادیا ہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلے گئے میچ میں ناردرن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ ایونٹ کی اب تک کی ناقابل شکست سندھ نے مقررہ 20 اوورز میں 7وکٹ پر 176رنز بنائے۔ شرجیل خان نے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ایسوسی ایشنز چیمپئن شپ کا پہلا راؤنڈ مکمل
اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے میچ میں خیبرپختونخوا نے بلوچستان کو 6 وکٹوں سے ہرادیا۔ خیبرپختونخوا کو جیت کے لیے 196 رنز کاہدف ملا، جو اس نے زوہیب خان اور کپتان وقار احمد کی نصف سنچریوں کی بدولت 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ذوہیب خان 6 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے 73 رنز بناکر ناٹ ...
مزید پڑھیں »