ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ)زمبابوے کے بیٹسمین کریگ ایروین پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے آؤٹ ہوگئے۔کریگ ایروین پہلے میچ میں پنڈلی کی انجری کا شکار ہوگئے تھے۔ زمبابوین ٹیم نے تاریسائی مساکاندا کو متبادل پلیئر کے طور پر اسکواڈ میں شامل کرلیا ہے۔
مزید پڑھیں »کرکٹ
زمبابوے کیخلاف ٹیسٹ سیریز، قومی سکواڈ آج پریکٹس کا آغاز کریگا
ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ)زمبابوے جانے والا پاکستان کا ٹیسٹ اسکواڈ آج سے ہرارے میں پریکٹس کا آغاز کرے گا، اسکواڈ میں شامل تمام ارکان کے کویڈ 19 ٹیسٹ کی رپورٹ کلیئر آئی ہے۔ایک جانب پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ زمبابوےسے ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے میں مصروف ہے تو دوسری جانب ٹیسٹ سیریز میں مقابلے کےلیے ٹیسٹ اسکواڈ بھی ہرارے پہنچ چکا ...
مزید پڑھیں »یو اے ای کے کرکٹر قدیر احمد پر پانچ سال کی پابندی عائد
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے کرکٹر قدیر احمد پر 5 برس کی پابندی عائد کردی۔آئی سی سی کے مطابق قدیر احمد نے آئی سی سی اینٹی کرپشن کوڈ کی چھ خلاف ورزیوں کو تسلیم کیا اور انہیں اکتوبر 2019 میں چارج کیا گیا تھا۔ دوسری جانب مہر دیپ چایاکر کو آئی ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائیگا
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائےگا، تین میچوں کی سیریز میں پاکستان کو 0-1 کی برتری حاصل ہےہرارے میں ایک بار پھر پاکستان اور زمبابوے کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی ، ٹیم پاکستان نے پہلے میچ میں 11 رنزسے کامیابی حاصل کی ، امکان ہے گرین شرٹس دوسرے میچ میں بغیر تبدیلی کے ...
مزید پڑھیں »پہلا ون ڈے ، پاکستان کا ٹاس جیت کر بائولنگ کا فیصلہ، دانش عزیز کو ون ڈے کیپ مل گئی
سنچورین (سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم میں نئے بیٹسمین دانش عزیز کو شامل کیا گیاہے جبکہ حسن علی ڈراپ ہو گئے ہیں، پاکستان اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ...
مزید پڑھیں »کرکٹ کی بربادی کا آغاز ہوگیا۔ دیکھتے ہیں انجام کیا ہوگا
عجوبے فیصلے۔1۔ کلب آئین میں صاف صاف لکھا ہے کہ کسی بھی کلب کا صدر نہ سرکاری ملازم ہوگا، نہ نیم سرکاری محکمے یا کارپوریشن کا ملازم ہوگا، نہ کوئی ایم پی اے یا ایم این اے ہوگا، نہ کونسلر ہوگا، نہ کسی پارٹی کا عہدیدار ہوگا۔اب احسان مانی صاحب سے کون پوچھے کہ جب ان میں سے کچھ نہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے عظیم کرکٹر محمد یوسف کا دعویٰ- مسلمان بنتے ہی بلے بازی سدھرگئی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کے عظیم کرکٹر محمد یوسف (Mohammad Yousuf) نے ایک تازہ انٹرویو میں کہا ہے کہ جب انہوں نے اسلام قبول کیا، اس کے بعد سے ہی ان کا کھیل اور بہتر ہوگیا۔ دائیں ہاتھ کے اس کرشمائی بلے باز نے سال 2005 میں عیسائی مذہب چھوڑ کر مسلمان بننے کا فیصلہ کیا تھا، جس کے بعد ...
مزید پڑھیں »پیمزکے پی یونیورسٹی کرکٹ لیگ کا باضابطہ افتتاح،ٹیسٹ کرکٹ محمد رضوان سمیت کئی انٹر نیشنل کھلاڑیوں کی شرکت
پشاور( سپورٹس رپورٹر)PIMS کے پی یونیورسٹی کرکٹ لیگ افتتاحی تقریب گزشتہ روزمقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی ٹیسٹ کرکٹ محمد رضوان تھے جنہوںنے لیگ میں شریک ٹیموں میں کٹس تقسیم کئے اور ٹرافی کی رونمائی کی ، PIMS کے پی یونیورسٹی کرکٹ لیگ میں آٹھ مختلف یونیورسٹیز کی ٹیمیں شرکت کررہی ہیں جن میں اسلامیہ کالج پشاور ...
مزید پڑھیں »دورہ جنوبی افریقہ کے لیے قومی ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے اسکواڈ کی لاہور میں پہلی کورونا وائرس ٹیسٹنگ مکمل
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے قومی ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے اسکواڈ کی لاہور میں پہلی کورونا وائرس ٹیسٹنگ مکمل ہوگئی۔خیال رہے کہ اسکواڈ میں شامل تمام افراد کی اپنے اپنے شہروں میں کورونا ٹیسٹنگ ہورہی ہے۔لاہور کے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ اسٹاف کے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں کورونا ٹیسٹ ہوئے۔ کپتان بابر اعظم، ...
مزید پڑھیں »دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے، ٹیم سلیکشن پر بابر اعظم چیف سلیکٹر محمد وسیم سے نالاں
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے لیے قومی ٹیم کی سلیکشن میں رائے کو نظر انداز کرنے پر قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور چیف سلیکٹر محمد وسیم میں اختلافات کا انکشاف ہوا ہے۔چیف سلیکٹر نے گزشتہ ہفتے دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے لیے اسکواڈز کا اعلان کیا تھا اور خصوصاً ٹی20 اسکواڈ میں بڑے ...
مزید پڑھیں »