راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستان نے بنگلادیش کے خلاف پہلی اننگز 448 رنز پر ڈکلیئر کردی۔ محمد رضوان 171 رنز بنا کر ناقابلِ شکست رہے جبکہ سعود شکیل نے 141 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹیسٹ کرکٹ سیریز کے پہلے میچ کے دوسرے روزکا کھیل ختم ہو گیا ہے، بنگلہ دیش نے پاکستان ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا کا سہ ماہی اجلاس 25 اگست کو دبئی میں ہوگا
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا کا سہ ماہی اجلاس 25 اگست کو دبئی میں ہوگا دبئی (سپورٹس لنک) ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا سہ ماہی اجلاس 25 اگست کو اس کے صدردفتر دبئی میں ہوگا جس میں افتتاحی سیزن کی کامیابی اور اگلے سیزن سے متعلق تبادلہ خیال کیا جائےگا۔ اجلاس میں تمام ٹیموں کے مالکان شرکت کریں ...
مزید پڑھیں »منکی پاکس; پاکستان کرکٹ بورڈ نے میڈیا کو کھانے پینے کی اشیا فراہمی معطل کر دی
منکی پاکس; پاکستان کرکٹ بورڈ نے میڈیا کو کھانے پینے کی اشیا فراہمی معطل کر دی ,,,,,,,,, راولپنڈی (اصغر علی مبارک),,,,,,,,,,,, پاکستان کرکٹ بورڈ نے منکی پاکس بیماری کی روک تھام کے سلسلے میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے دوران میڈیا کومفت فراہم کی جانے والی کھانے پینے کی تمام اشیا خدمات کی فوری طور پر ...
مزید پڑھیں »پنڈی ٹیسٹ،پاکستان کے پہلے روز 4 وکٹوں پر 158 رنز
راولپنڈی ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کا کھیل ختم ہوگیا پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز بنالیے۔ راولپنڈی میں پہلے روز کا کھیل بارش کے باعث تاخیر سے شروع ہوا، ٹیسٹ میچ کے پہلے روز صرف 41 اوورز کا کھیل ممکن ہوسکا۔ آئوٹ فیلڈ گیلی ہونے کے بعد میچ کا آغاز تاخیر سے ہوا ، بنگلہ دیش ...
مزید پڑھیں »منکی پاکس ; پاکستان کرکٹ بورڈ کی بیماریوں سے بچاؤ کے لیے ہیلتھ ایڈوائزری
منکی پاکس;پاکستان کرکٹ بورڈ کی بیماریوں سے بچاؤ کے لیے ہیلتھ ایڈوائزری…. راولپنڈی (اصغر علی مبارک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے بیماریوں سے بچاؤ کے لیے کرکٹ میچوں کے دوران ہیلتھ ایڈوائزری پر سختی سےعمل کی ہدایت کی ہے ڈبلیو ایچ او کی جانب سے منکی پاکس کو عالمی ہیلتھ ایمرجنسی قرار دیے جانے کے بعد پاکستان سمیت دنیا بھر میں ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ بنگلادیش سے متحدہ عرب امارات منتقل
آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ بنگلادیش سے متحدہ عرب امارات منتقل کر دیا گیا۔ ترجمان آئی سی سی کے مطابق ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ بنگلا دیش میں شیڈول تھا جو بنگلادیش کے موجودہ سیاسی حالات کی وجہ سے متحدہ عرب امارات منتقل کیا گیا تاہم ایونٹ کا میزبان بنگلادیش ہی رہے گا۔ آئی سی سی کا ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 پر غلط رپورٹنگ کی وضاحت کردی
پی سی بی نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 پر غلط رپورٹنگ کی وضاحت کردی لاہور 20 اگست 2024: پاکستان کرکٹ بورڈ نے واضح طور پر ان حالیہ میڈیا رپورٹس کی تردید کی ہے جن میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں آئندہ سال ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی تاریخیں دوبارہ شیڈول کی جا سکتی ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »ایک اوور میں 6 چھکے لیکن 39 رنز کیسے بنے؟
ایک اوور میں 6 چھکے لیکن 39 رنز کیسے بنے؟ انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں انوکھا اور نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اوور میں سب سے زیادہ 39 رنز بنانے کا ریکارڈ قائم ہوا، ایک اوورمیں سب سے زیادہ رنز بنانے کا رکارڈسموآ اور وانا واتوکےدرمیان میچ میں قائم ہوا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سب ...
مزید پڑھیں »جاپان کے کینڈل کاڈوآکی فلیمنگ نیو یارک اسٹرائیکرز میں شامل
جاپان کے کینڈل کاڈوآکی فلیمنگ نیو یارک اسٹرائیکرز میں شامل سیمن جزائز : جاپان کےکرکٹر کینڈل کاڈواکی فلیمنگ باضابطہ طور پر اسٹرائیکرز فرنچائز کا حصہ ہیں اور انہوں نے میکس 60 ٹورنامنٹ سے اپنی مہم شروع کی ہے۔ جاپانی کرکٹ میں ٹاپ آرڈر بلے بازوں میں سے ایک کینڈل فلیمنگ انڈر 19 ورلڈ کپ 2020 کے بعد سے کرکٹ کھیل ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا۔ شان مسعود اور جیسن گلیسپی کے ساتھ نئے ٹیسٹ کرکٹ سیزن کی نئی ابتدا ۔ راولپنڈی 20 اگست 2024: پاکستان مینز کرکٹ ٹیم بدھ کو بنگلہ دیش کے خلاف راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلے ٹیسٹ میچ کا آعاز کرے گی۔ دوسرا ٹیسٹ میچ اسی اسٹیڈیم میں ...
مزید پڑھیں »