اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)فاسٹ بالر حارث رؤف کا کورونا ٹیسٹ ایک مرتبہ پھرمثبت آگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کی جگہ فاسٹ بالر محمد عامر کو ٹیم میں شامل کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق حارث رؤف کی جگہ ٹی 20 ٹیم میں محمد عامر کی شمولیت کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محمد عامر اگلے چند دن میں انگلینڈ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
عابد علی کے بارے میں اچھی خبر آگئی
ڈربی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کا کہنا ہے کہ کرکٹر عابد علی تازہ دم ہیں اور انہیں کسی قسم کے مسئلے کا سامنا نہیں ہے ۔ذرائع پاکستان کرکٹ ٹیم کے مطابق عابد علی کو رات بھی کسی قسم کی کوئی علامات ظاہر نہیں ہوئیں تھیں، عابد علی نے مکمل نیند لی اور سو کر اٹھنے کے بعد بھی کوئی ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل شائقین کو 2کروڑ 70 لاکھ سے زائد رقم واپس کردی گئی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل)کے میچز اسٹیڈیم میں دیکھنے سے محروم رہ جانے والے شائقین کو 2 کروڑ 70 لاکھ سے زائد کی رقم واپس کردی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام پی ایس ایل ٹکٹس ری فنڈ کا پہلا مرحلہ 13 جولائی سے شروع ہوا تھا،پہلے مرحلے میں ...
مزید پڑھیں »فاسٹ بولر حارث رؤف کا چوتھی بار بھی کورونا وائرس کے ٹیسٹ رزلٹ مثبت
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کا چوتھی بار بھی کورونا وائرس کے ٹیسٹ رزلٹ مثبت آگیا ہے، ٹیسٹ مثبت آنے پر حارث رؤف کو سیلف آئسولیشن میں بھجوا دیا گیاہے جبکہ حارث روف لاہور سے واپس اسلام آباد بھی بھجوا دیا گیا ہے، اس سے قبل حارث رؤف کا گذشتہ ہفتے ہونے والے کورونا ...
مزید پڑھیں »فیلڈنگ کے دوران عابد علی کو گیند سپر پرلگ گئی، سی ٹی سکین رپورٹ آگئی
ڈربی(سپورٹس لنک رپورٹ) عابد علی کو چار روزہ انٹرا اسکواڈ پریکٹس میچ کے تیسرے روز فارورڈ شارٹ لیگ پر فیلڈنگ کے دوران ہیلمٹ پر گیند لگی۔ عابدعلی نے کن کشن کی علامات ظاہرنہیں کیں تاہم احتیاطی طور پر ان کا سی ٹی اسکین کروایا گیا، جو نارمل آیا ہے۔ عابد علی کو باقی ماندہ میچ کے لیے آرام دے دیا ...
مزید پڑھیں »کرکٹ شائقین کیلئے اچھی خبر آگئی۔۔
مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ) اسپورٹس تماشائیوں کی اسٹیڈیم واپسی کے لیے برطانوی حکومت نے اہم اعلان کر دیا۔انگلش کرکٹ بورڈ کے مطابق آزمائشی طور پر رواں ماہ سے شائقین کی محدود تعداد کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت دی جائے گی۔محفوظ واپسی کے لیے پہلے دو کاؤنٹی کے دوستانہ میچز میں شائقین کو اجازت دی جائے گی، 26 اور 27 جولائی کو ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کرکٹرز کو کمروں میں ٹی وی دیکھنے کی سہولت دستیاب نہیں
ڈربی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی کرکٹرز انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے بعد دوسرا ٹیسٹ بھی اپنے کمروں کے ٹی وی سیٹ پر دیکھنے کی سہولت سے محروم ہیں۔اطلاعات کے مطابق ووسٹر کے بعد ڈربی میں قومی ٹیم کو جس ہوٹل میں ٹھہرایا گیا ہے وہاں سوئمنگ پول اور جم کی سہولت بھی میسر نہیں ہے۔اس ...
مزید پڑھیں »کائنات امتیاز کی منگنی ،منگیتر کون نام سامنے نہ آسکا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی میڈیم فاسٹ باؤلر کائنات امتیاز نے منگنی کرلی ،انہوں نے اس کی اطلاع سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں دی اور منگیترکے ہاتھوں منگنی کی انگوٹھی پہنتے ہوئے تصویربھی شیئرکردی ۔کائنات امتیاز نے لکھا کہ آخر کار میں نے ہاں کردی، میری منگنی ہوگئی الحمداللہ۔قومی خاتون کرکٹر کی منگنی کی تقریب ایک روز ...
مزید پڑھیں »معاوضوں میں اضافہ اتنا کرنا چاہیے کہ کرکٹرز ادھر ادھر مت جائیں، سعید اجمل
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق ٹیسٹ کرکٹر سعید اجمل کا کہنا ہے کہ تبدیلیاں تو ماضی میں بھی بہت ہوتی رہی ہیں لیکن نتائج سامنے نہیں آئے، اب نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے اسٹرکچر میں تبدیلی کی گئی ہے اور نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر بنایا گیا ہے، امید ہے کہ اس کے مثبت نتائج سامنے آئیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ری ...
مزید پڑھیں »پاکستانی بیٹسمین خوشدل خان ان فٹ،تین ہفتوں کیلئے کرکٹ سے باہر
ڈربی (جی سی این رپورٹ)دورہ انگلینڈ کے موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا، بائیں ہاتھ کے بیٹسمین خوشدل شاہ تین ہفتوں کے لیے کرکٹ سے باہر ہوگئےہیں۔ ڈربی میں جاری ہفتے کو ہونے والے نیٹ سیشن میں بیٹنگ کے دوران گیند لگنے کے باعث نوجوان بیٹسمین کے بائیں ہاتھ کا انگوٹھا فریکچر ہوگیا تھا۔ خوشدل شاہ فی ...
مزید پڑھیں »