نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)2 مرتبہ ملتوی ہونے والی آئی پی ایل کے لئے اس نے آخری کوشش منگل کی شام تک کی مگر ملکی و بین الاقوامی صورتحال کے پیش نظر اسے اب یہ ایونٹ غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کرنا پڑگیا ہے۔کرک سین نے تاریخ کو پہلے ہی اس کے التوا اور اس سال نہ منعقد ہونے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ویرات کوہلی الیون کو دورہ آسٹریلیا کے لئے ایڈیلیڈ اوول کے نئے ہوٹل نے قرنطینہ کی پیشکش کردی
ایڈیلیڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)ویرات کوہلی الیون کو دورہ آسٹریلیا کے لئے ایڈیلیڈ اوول کے نئے ہوٹل نے قرنطینہ کی پیشکش کردی،کرکٹ آسٹریلیا نے تصدیق کی ہے کہ ہوٹل کی منیجمنٹ نے نہ صرف تجویزدی ہے بلکہ قابل عمل منصوبہ پیش کیا ہے۔بھارتی ٹیم نے سال کے آخر میں 4ٹیسٹ میچزکی سیریز کے لئے آسٹریلیا کا دورہ کرنا ہے ۔کورونا کی ...
مزید پڑھیں »شعیب اختر نے سنیل گواسکر کوکرارا جواب دیدیا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کی جانب سے کورونا فنڈنگ کے لیے پاکستان اور بھارت کے درمیان سیریز کی تجویز پر سابق بھارتی کرکٹر سنیل گواسکر نے بھی ردِ عمل کا اظہار کیا تھا جس پر راولپنڈی ایکسپریس نے انہیں جواب دیا۔شعیب اختر سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ فعال نظر آنے والے ...
مزید پڑھیں »عوام دل کھول کر وزیراعظم عمران کے فنڈ میں پیسے جمع کرائیں، ڈیرن سیمی کی اپیل
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی اور پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے تمام پاکستانیوں سے وزیراعظم عمران خان کے کووڈ-19 ریلیف فنڈ میں اپنا اپنا حصہ شامل کرنے کی اپیل کی ہے۔ڈیرن سیمی نے ٹوئٹر پر جاری اپنے خصوصی ویڈیو پیغام میں کہا کہ ’میرا یہ خاص پیغام پوری دنیا میں رہنے ...
مزید پڑھیں »معروف بیس بال و کرکٹ امپائر محمد جمیل کامران سرکاری ملازمت سے سبکدوش
کوٹری/ملتان( سپورٹس لنک رپورٹ )معروف انٹرنیشنل بیس بال و پی سی بی کے کرکٹ امپائر محمد جمیل کامران سرکاری ملازمت سے سبکدوش ہوگئے.وہ اسپورٹس ڈپارٹمینٹ پنجاب میں خدمات سرانجام دے رہے تھے اور بحیثیت ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر ملتان سرکاری ملازمت کی تکمیل پر قابل فخر انداز میں ریٹائرڈ ہوئے ہیں.انہوں نے اپنے 37 سالہ کیریئر میں کھیلوں کے میدان نہ ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ نے پاکستان سے سیریز ملتوی کرنے کا عندیہ دیدیا
ْفی الحال کھیل کی سرگرمیاں 28 مئی تک ملتوی ہیں مگر اس کے بعد بھی ان کے فوری شروع ہونے کا امکان بہت ہی کم دکھائی دے رہا ہے،ہمیں ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کیلئے بھی متبادل تاریخوں کا جائزہ لینا ہوگا، ٹیم ڈائریکٹر کا بیانلندن(سپورٹس لنک رپوٹ) انگلینڈ نے پاکستان سے سیریز ملتوی کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہاہے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ نے بیس اپریل کو کرکٹرز کے آن لائن فٹنس ٹیسٹ کا طریقہ کار جاری کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے بیس اپریل کو کرکٹرز کے آن لائن فٹنس ٹیسٹ کا طریقہ .. لاہور(سپورٹس لنک رپوٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے بیس اپریل کو کرکٹرز کے آن لائن فٹنس ٹیسٹ کا طریقہ کار جاری کردیا۔قومی ٹیم کے سٹرینٹھ ایند کنڈیشنگ کوچ ٹرینر ملک کے مطابق ایک وقت میں چھ کرکٹرز ویڈیو لنک پر دستیاب ہوں گے جن سے ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کا ہارون رشید اور آغا زاہد کی رخصتی کا اعلان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)چیف کیوریٹر آغاز اہد اور ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ ہارون رشید اپنے کنٹریکٹ کی مدت ختم ہونے پر پی سی بی کو خیر آباد کہہ دیں گے۔ آغا زاہد کا کنٹریکٹ 30 اپریل جبکہ ہارون رشید کا کنٹریکٹ 31 مئی کو ختم ہو جائے گا۔ ہارون رشید کو اپریل 2017میں دوبارہ ملازمت پر رکھا گیا تھا۔ اس سے قبل ...
مزید پڑھیں »کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ آن لائن لینے کا فیصلہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کورونا وائرس کے باعث قومی کرکٹرز کے ملتوی ہونے والے فٹنس ٹیسٹ آن لائن لینے کا فیصلہ کرلیا گیا ، تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم اور ڈومیسٹک ٹیموں کے کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ 23 اور 24 مارچ کو شیڈول کیے گئے تھے لیکن کورونا وائرس کے باعث کھلاڑیوں کی رواں سیزن کے پانچویں فٹنس ٹیسٹنگ ملتوی کردیے گئے ...
مزید پڑھیں »لاک ڈائون کے دوران محمد حفیظ بیگم سے تنگ، دیکھیں کیا ٹوئٹ کردیا؟
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ کے پروفیسر محمد حفیظ اپنی دانش مندانہ باتوں کی وجہ سے ساتھیوں کرکٹ کی ہمیشہ توجہ کا مرکز بنے رہتے ہیں۔ساتھی کرکٹرزکو ہر وقت کچھ نہ کچھ سکھانے کی وجہ سے وہ پہلے ہی مشہور ہیں۔ ہمیشہ فیملی کو اپنی جنت قرار دینے والے محمد حفیظ کورونا وائر کی وجہ سے مسلسل گھر پر گزارنا مہنگا پڑ ...
مزید پڑھیں »