لاہور (سپورٹسلنک رپورٹ)بنگلہ دیش کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے 15رکنی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیاگیا،کلین سویپ فتح حاصل کرنیوالے ٹی 20سکواڈ میں 3تبدیلیاں کی گئیں ، انعم امین، صبا نذیر اور عائشہ ظفر کی جگہ نشرح سندھو، عروب شاہ اور فاطمہ ثناون ڈے ٹیم کا حصہ بن گئیں ے۔ون ڈے سیریز میں کپتان بسمہ معروف کو عالیہ ریاض، ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
احمد شہزاد پر بال ٹمپرنگ کا چارج لگ گیا
فیصل آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کرکٹر احمد شہزاد پر قائداعظم ٹرافی کے ایک میچ کے دوران بال ٹیمپرنگ کا چارج لگادیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق بال ٹیمپرنگ کا واقعہ اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں قائد اعظم ٹرافی کے سلسلے میں سندھ اور سینٹرل پنجاب کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کے دوران پیش ...
مزید پڑھیں »شیخانی فائٹرزکی چھیپا پریمئر لیگ کرکٹ کے فائنل میں جگہ مستحکم
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے جی اے جیم خانہ گراؤنڈ نمائش پر ڈیلکس ہولیڈیز کی زیر نگرانی کھیلی جانے والی چھیپا پریمئر لیگ کرکٹ میں شیخانی فائٹر ز نے بحیثیت گروپ ونر براہ راست فائنل میں جگہ بنالی جبکہ دوسرے فائنل کیلئے رائزنگ الیون اور ٹرائیلز بلیززکے مابین پلے آف کھیلا جائے گا جسکی ونر دوسری فائنلسٹ کی حیثیت سے فائنل ...
مزید پڑھیں »ناظم آباد جیم خانہ کے ہاتھوں شاداب سی سی کو169رنز سے شکست
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ناظم آباد جیم خانہ ’بی‘ نے حریف شاداب سی سی کو باآسانی 169رنز سے شکست دے کر نمائشی کرکٹ میچ جیت لیا۔ فاتح ٹیم کے رضوان خان 2رنز کی کمی سے اپنی سنچری مکمل نہ کرسکے ۔ انہوں نے رضوان جونیئر کے ہمراہ تیسری وکٹ پر 120رنز کی شراکت داری بھی قائم کی۔ زاکر خان نے 40رنز ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش کو ٹی ٹونٹی سیریز میں کلین سویپ کردیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ویمن ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں بھی بنگلادیش کو 28رنز سے شکست دے کر سیریز 0-3 سے اپنے نام کرلی۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ کا ٹاس پاکستان نے جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹ پر 117 رنز اسکور کیےجویریہ ...
مزید پڑھیں »وارنر نے اپنے بیٹنگ گلوز بچے کو تحفے میں دے دیئے
ایڈیلیڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا کے مایہ ناز بلے باز اتوار کو سری لنکا کے خلاف پہلے ٹی20 میچ میں صرف 56 گیندوں پر 100 رنز کی ناقابل شکست دھواں دار اننگز کھیل کر اپنی مہلک فارم میں واپس آگئے ہیں۔وارنر نے 4 چھکوں اور 10 چوکوں کی مدد سے سنچری اسکور کی، ان کا اسٹرائیک ریٹ 178 رہا۔آسٹریلوی بیٹسمین نے ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمن ٹیم نے بنگلہ دیش کیخلاف فیصلہ کن برتری حاصل کرلی،تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی کل
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ویمنز ٹیم نے بنگلادیشی ویمنز کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 15 رنز سے ہرا کر سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے تین وکٹ کے نقصان پر 167 رنز بنائے۔قومی ٹیم کی کپتان نسمہ معروف نے اپنی ...
مزید پڑھیں »آسڑیلیا میں کھیلنا چیلنج ہے، مصباح الحق
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں کھیلنا ایک چیلنج ہے ، تمام شعبوں نے اگر صورتحال کے مطابق کارکردگی دکھائی تو ہم اچھے نتائج دے سکتے ہیں۔قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم 3 میچوں کی سیریز کیلئے آسٹریلیا پہنچ چکی ہے جہاں سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں قومی ٹیم کے ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل فرنچائز نے مصباح بارے بورڈ سے کیا مطالبہ کردیا؟
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) مصباح الحق کو پی ایس ایل میں کام نہ کرنے دیں،کئی فرنچائزز نے بورڈ سے مطالبہ کر دیا، ان کا کہنا ہے کہ اگر قومی ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر کو اجازت دی تو یہ مفادات کا ٹکراؤ کہلائےگا۔ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کی کم از کم چار فرنچائزز نے پی سی بی سے مطالبہ کیاکہ ...
مزید پڑھیں »محمد حفیظ کس بات سے مایوس؟
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹر محمد حفیظ نے کہا ہے کہ امید ہے تمام کھلاڑی اچھا کھیلیں گے، سلیکٹ ہونا نہ ہونا زندگی کا حصہ ہے، مایوسی ہوتی ہے جب پرفارمنس کے باوجود نظر انداز کیا جائے، قومی ٹیم کیلئے دوبارہ منتخب کیا گیا تو حاضر ہوں۔کرکٹر محمد حفیظ کا کہنا ہے جو ٹیم آسٹریلیا کھیلنے گئی، امید کرتا ہوں ...
مزید پڑھیں »