لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ )قومی ٹیم کے فاسٹ بالر وہاب ریاض کا بھی ٹیسٹ سے دل اچاٹ گیا۔ ریڈ بال کرکٹ سے ریٹائر منٹ لینے کا فیصلہ کر لیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر وہاب ریاض نے بھی محمد عامر کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق وہاب ریاض ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ٹیسٹ کرکٹ کی بحالی، سری لنکن وفد بدھ کو پاکستان پہنچے گا
لاہور، کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کی بحالی کے لئے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، سری لنکا کا 2 رکنی سیکیورٹی وفد انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے بدھ کو اسلام آبادپہنچے گا۔سری لنکا کا سیکیورٹی وفد کراچی ، لاہور اور اسلام آباد کا دورہ کرے گا جس میں گراؤنڈز اور ٹیم کے ٹھرائیجانے کے لیے ہوٹلز میں ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نے پاکستانی کھلاڑیوں کی مکمل کاؤنٹی سیزن کھیلنے کی درخواست مسترد کردی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے بیرون ملک موجود پاکستانی کھلاڑیوں کی مکمل کاؤنٹی سیزن کھیلنے کی درخواست مسترد کردی۔کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے میں مصروف پاکستانی کھلاڑیوں نے پی سی بی سے درخواست کی تھی کہ انہیں مکمل کاؤنٹی سیزن کھیلنے کی اجازت دی جائے۔البتہ بورڈ نے کھلاڑیوں کو دو ٹوک جواب دیتے ہوئے اس پیشکش کو مسترد کردیا ...
مزید پڑھیں »حسن علی نے شائقین کرکٹ کو اپنی شادی بارے باقاعدہ اعلان کردیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے چند روز تک شائقین کرکٹ کو اپنی شادی کے بارے میں شش و پنچ میں مبتلا رکھنے کے بعد بھارتی لڑکی سے شادی کرنے کا باقاعدہ اعلان کردیا ۔حسن علی کی ہونے والی دلہن کا تعلق ہریانہ بھارت سے ہے۔ وہ غیر ملکی ایئرلائن سے وابستہ ہیں اور والدین ...
مزید پڑھیں »اسٹیون اسمتھ کی شاندار بیٹنگ کی بدولت آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف تاریخی ایشز سیریز کے پہلے دن 284 رنز بنا لیے
برمنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ)اسٹیون اسمتھ کی شاندار بیٹنگ کی بدولت آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف تاریخی ایشز سیریز کے پہلے دن 284 رنز بنا لیے ہیں۔برمنگھم میں کھیلے جا رہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو تباہ کن ثابت ہوا۔آسٹریلیا کی ٹیم خراب امپائرنگ کے باوجود بھی اچھے کھیل ...
مزید پڑھیں »رومانیہ کے باؤلر پیول فلورین کا دلچسپ باؤلنگ ایکشن سوشل میڈیا پر وائرل
بارسلونا(سپورٹس لنک رپورٹ)یورپیئن ٹی20 کرکٹ لیگ میں رومانیہ کے باؤلر پیول فلورین کا دلچسپ باؤلنگ ایکشن سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے اور دنیا بھر میں مقبول ہو رہا ہے۔اسپین میں جاری یورپیئن لیگ میں رومانیہ کے باؤلر کا منفرد باؤلنگ ایکشن سوشل میڈیا پر سب کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔رومانیہ کے پیول فلورین پیشے کے اعتبار ...
مزید پڑھیں »ایک اور کرکٹر دولہا بننے کو تیار۔۔
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی کرکٹر حسن علی کی شادی کی افواہیں سامنے آنے کے بعد اب کھلاڑی عماد وسیم نے بھی شادی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔خبریں ہیں کہ عماد وسیم برطانوی نژاد پاکستانی لڑکی ثانیہ اشفاق سے رواں سال 26 اگست کو اسلام آباد میں شادی کرنے جارہے ہیں۔عماد اور ثانیہ کی پہلی مرتبہ لندن میں ملاقات ہوئی، کافی عرصے ...
مزید پڑھیں »وسیم اکرم قومی ٹیم کے کوچ کیلئے سب سے موزوں انتخاب ہونگے ‘ جاوید میانداد
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے کہا ہے کہ وسیم اکرم قومی ٹیم کے کوچ کیلئے سب سے موزوں انتخاب ہوں گے،دنیا بھر میں کرکٹ کھیلنے والی ٹیمیں وسیم اکرم سے مشورے لیتی رہتی ہیں اور ان مشوروں پر عمل کرتے ہوئے ان کے کھیل میں بہتری بھی نظر آئی ہے۔ ایک انٹر ویو ...
مزید پڑھیں »انضمام الحق کے بطور چیف سلیکٹر عہدے کی معیاد ختم
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) انضمام الحق کے بطور چیف سلیکٹر کے عہدے کی معیاد ختم ہوگئی۔ اب قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر کا عہدہ خالی ہوگیا اور پی سی بی کے حکام نئے چیف سلیکٹر کی تقرری کرینگے۔ انضمام الحق کا کنٹریکٹ 31 جولائی تک تھا۔ انضمام الحق نے اپریل 2016ء-04 میں قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر کا عہدہ ...
مزید پڑھیں »نئے سسٹم میں کسی سفارشی کی کوئی جگہ نہیں ہوگی،احسان مانی
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی کا کہنا ہے کہ نیا نظام لارہے ہیں جس میں فٹنس اور کوالٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ پاکستان کا فرسٹ کلاس نظام مثالی ہوگا۔ خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے کہا کہ نئے ڈومیسٹک ڈھانچے کا مسودہ اس وقت حکومت کے پاس ہے جہاں سے قانون ...
مزید پڑھیں »