نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ میں نوبال کے حوالے سے اب کوئی تنازع جنم نہیں لے گا کیونکہ آئی سی سی نے نو بال ٹیکنالوجی استعمال کرنے کی منظوری دے دی ہے، یہ ٹیکنالوجی سب سے پہلے بھارت میں استعمال ہوگی۔اس بات کا دعوی بھارتی اخبار نے کیا ہے۔ اخبار کے مطابق نوبال ٹیکنا لوجی ایک ایسی تکنیک ہے جس کے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز کیلئے 20 کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کر لیا
اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل (پی بی سی سی) نے انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے لئے 20 کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کر لیا، حتمی ٹیم کا اعلان اکتوبر میں کیا جائے گا۔ منگل کو پی بی سی سی کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کی سلیکشن کمیٹی کے ...
مزید پڑھیں »احسان مانی آئی سی سی فنانشل اینڈ کمرشل افیئرز کمیٹی کے سربراہ مقرر
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی آئی سی سی فنانشل اینڈ کمرشل افیئرز کمیٹی کے سربراہ مقرر ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے عہدیداران کی پذیرائی کا عمل جاری ہے۔ چیئرمین پی سی بی احسان مانی آئی سی سی فنانشل اینڈ کمرشل افیئرز کمیٹی کے سربراہ مقرر ہوگئے ہیں ...
مزید پڑھیں »دنیائے کرکٹ کا بڑا نام ریٹائر
کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ) سری لنکا کے منفرد سٹائل کے فاسٹ باؤلر لاستھ مالنگا نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا، بنگلادیش کے خلاف ہوم سیریز کا پہلا میچ ان کے کیریئر کا آخری مقابلہ ہو گا۔پندرہ سال پہلے اپنے منفرد ایکشن سے دنیائے کرکٹ میں تہلکا مچا دینے والے لاستھ مالنگا نے ون ڈے کیریئر ختم کرنے ...
مزید پڑھیں »لندن ایئرپورٹ پر وسیم اکرم کیساتھ کیا ہوا؟
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے مانچسٹر ایئرپورٹ پر عملے کے رویے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ آج مانچسٹر ایئرپورٹ پر عملے کا رویہ بہت افسوسناک تھا،وہ دنیا بھر میں سفر کے دوران انسولین ساتھ رکھتے ہیں۔وسیم اکرم ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل “پاکستان کا برانڈ “ کی فروخت جاری ھے
پاکستان کے مختلف شہروں میں درج ذیل بک سینٹرز پر موجود فکشن ہاؤس اُردو بازار کراچی ویلکم بک پورٹ کراچی البلال بک ڈپو کراچی فکشن ہاؤس حیدر چوک حیدر آباد مہران بک ایجنسی سکھر ناصر نیوز ایجینسی ڈیرہ غازی خان بیکن بکس گلغلشت کالونی ملتان کتاب نگر ایس ایس مال ملتان اسلامک بک سینٹر مختار برادرز مثال پبلیشر فصیل آباد ...
مزید پڑھیں »مکی آرتھر پی سی بی کیساتھ مزید کام کرنے کے خواہشمند
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے پی سی بی کرکٹ کمیٹی کی میٹنگ میں شرکت کی خواہش ظاہر کی ہے۔آرتھر لاہور آکر اجلاس میں اپنی رپورٹ پیش کریں گے اور کرکٹ کمیٹی کو کارکردگی پر تفصیلی بریفنگ دیں گے۔مکی آرتھر نے اپنی رپورٹ بورڈ کو ای میل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔مکی آرتھر پی ...
مزید پڑھیں »سرپر چوٹ لگنے سے بے ہوش ہونے والے کرکٹرز کے متبادل کی آئی سی سی نے منظوری دیدی
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی نے انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ میں سر پر چوٹ لگنے کے باعث بے ہوش ہونے والے کھلاڑیوں کے متبادل کھلاڑی کی ٹیم میں شمولیت کی منظوری دے دی ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تاریخی طور پر انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ میں سر پر چوٹ لگنے کے باعث بے ہوش ہونے والے کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »کرکٹ بورڈ کے وارے نیارے، آئی سی سی سے کتنی رقم کا چیک مل گیا؟
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے آڈٹ شدہ اکاؤنٹس آئی سی سی کو جمع کرانے کے بعد بورڈ کو سالانہ آمدنی کے حصے کی پہلی قسط مل گئی ہے۔ 65 لاکھ ڈالر کا چیک پی سی بی اکاؤنٹ میں آگیا ہے، جبکہ دوسری قسط اس ماہ مل جائے گی۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہفتے کو تصدیق کی ہے ...
مزید پڑھیں »سری لنکن امپائر کمار دھرما سینا نے ورلڈ کپ فائنل میں اپنی غلطی کا اعتراف کر لیا
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) سری لنکن امپائر کمار دھرما سینا نے انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والے ورلڈ کپ فائنل میں اپنی غلطی کا اعتراف کر لیا۔دھرما سینا نے اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈ کپ فائنل میں اوور تھرو پر6 رنز دینا غلطی تھی لیکن میدان میں ری پلے کی سہولت نہیں ہوتی۔سری لنکن امپائر ...
مزید پڑھیں »