پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ورلڈکپ میں شرکت کے لئے قومی ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا قومی ہاکی ٹیم مینجمنٹ کی سفارشات پر صدر پی ایچ ایف میر طارق حسین بگٹی نےدس رکنی قومی ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا. تفصیلات کے مطابق پی ایچ ایف کے صدر میرطارق بگٹی نے ایف آئی ایچ کے ...
مزید پڑھیں »ہاکی
سوات میں کھیلے جانے والے ہاکی چیمپئن شپ میں سوات گرین نے ینگ الیون کو ہرا دیا۔
سوات میں کھیلے جانے والے ہاکی چیمپئن شپ میں سوات گرین نے ینگ الیون کو ہرا دیا ۔ ہفتے کی روس خلیل الرحمٰن میموریل ہاکی چیمپئن شپ کے سلسلے میں سوات گرین اور ینگ الیون کی ٹیم کے مابین مقابلہ ہوا ۔ سوات گرین کی ٹیم نے ابتداء ہی سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور ہے درپے چھ گول ...
مزید پڑھیں »خلیل الرحمان میموریل ہاکی چیمپئن شپ ، سوات جونئیر ہاکی کلب کی جیت
خلیل الرحمان میموریل ہاکی چیمپئن شپ ، سوات جونئیر ہاکی کلب کی جیت خلیل الرحمان میموریل ہاکی چیمپئن شپ کے سلسلے میں کھیلے جانیوالے ایک اور میچ کا فیصلہ ہوگیا ، سوات ہاکی ٹرف پر کھیلے گئے میچ میں قاسم الیون کلب مینگورہ اور سوات جونئیر ہاکی کلب خوازہ خیلہ کے مابین مقابلہ ہوا ، میچ کے مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی ٹیم اولمپکس کوالیفائر ایونٹ میں شرکت کے لئے روانہ ہوگئی
پاکستان ہاکی ٹیم اولمپکس کوالیفائر ایونٹ میں شرکت کے لئے روانہ ہوگئی۔ صدر پی ایچ ایف میر طارق حسین بگٹی نے پی ایچ ایف عملہ کے ہمراہ ٹیم اور آفیشلز کو نیک خواہشات کے ساتھ روانہ کیا، مالی وسائل کی فراہمی اور سپورٹ پر صدر پی ایچ ایف کی جانب سے وزیراعظم پاکستان، وزارت بین الصوبائی رابطہ اور پاکستان ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف ) کا نیا صدر مقرر کرنے پر وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کو نوٹس جاری
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف ) کا نیا صدر مقرر کرنے پر وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کے پیٹرن انچیف کے طور پرنوٹس جاری کیا گیا ہے ، چیف جسٹس عامر فاروق نے ہٹائے گئے صدر بریگیڈیئر ریٹائرڈ محمد خالد ...
مزید پڑھیں »کوہاٹ ڈویژن ہاکی لیگ ، فائنل میں ایوب کلب کی جیت.
کوہاٹ ڈویژن ہاکی لیگ ، فائنل میں ایوب کلب کی جیت مسرت اللہ جان کوہاٹ ڈویژن ہاکی لیگ کا فائنل ایوب کلب نے جیت لیا ، کوہاٹ ہاکی ٹرف پر کھیلے جانیوالے میچ میں بنگش کلب ہنگو کو دو کے مقابلے میں ایوب کلب کے کھلاڑیوں نے تین گول کرکے ہرا دیا اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی آرمی پبلک سکول ...
مزید پڑھیں »لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم ، خامیوں کی نشاندہی کے باوجود کسی مسیحا کا منتظر!
لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم ، خامیوں کی نشاندہی کے باوجود ایک سال گزر گیا، کنٹریکٹر ، پی ایس بی و صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ بھی خاموش مسرت اللہ جان پشاور میں لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم کی تعمیر کو مکمل ہوئے ایک سال گزر چکا ہے، جس سے خدشات بڑھ رہے ہیں کیونکہ ٹھیکیدار نے ابھی تک نشاندہی شدہ نقائص کو ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن کا ہاکی کلبوں کی سکروٹنی کر نے کا فیصلہ
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ہاکی کلبوں کی سکروٹنی کا فیصلہ لے لیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن ملک بھر کے تمام ڈسٹرکٹس میں ہاکی کلبوں کی بلا تمض و تخصیص سکروٹنی کا عمل سرانجام دے گی جس کے بعد ملک بھر میں پی ایچ ایف اور اسکے ملحقہ یونٹس کے منصفانہ اور غیرجانبدار الیکشن منعقد ہونگے پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اولمپک کوالیفائر ایونٹ میں شرکت کے لئے پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اولمپک کوالیفائر ایونٹ میں شرکت کے لئے پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا۔ عماد شیکل بٹ قومی ہاکی اسکواڈ کی قیادت کرینگے جبکہ ابوبکر محمود وائس کپتان ہونگے۔ اولمپین کلیم اللہ کی سربراہی میں کام کرنے والی قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کی سفارشات پر صدر پی ایچ ایف میر طارق حسین بگٹی کی حتمی منظوری ...
مزید پڑھیں »برگیڈیئر (ر) مسرت اللہ خان نے مشیر برائے صدر پی ایچ ایف کا منصب سنبھال لیا.
برگیڈیئر (ر)مسرت اللہ خان نے مشیر برائے صدر پی ایچ ایف کا منصب سنبھال لیا. صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن میر طارق حسین بگٹی کی جانب سے نوتعینات شدہ ایڈوائزر برگیڈیئر مسرت اللہ خان نے منصب سنبھال لیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن ہیڈکواٹرز لاہور میں آمد پر ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن پی ایچ ایف اولمپیئن خالد بشیر نے ایگزیکٹو سیکرٹری پی ایچ ایف ...
مزید پڑھیں »