خلیل الرحمان میموریل ہاکی چیمپئن شپ ، سوات جونئیر ہاکی کلب کی جیت

خلیل الرحمان میموریل ہاکی چیمپئن شپ ، سوات جونئیر ہاکی کلب کی جیت

خلیل الرحمان میموریل ہاکی چیمپئن شپ کے سلسلے میں کھیلے جانیوالے ایک اور میچ کا فیصلہ ہوگیا ، سوات ہاکی ٹرف پر کھیلے گئے

میچ میں قاسم الیون کلب مینگورہ اور سوات جونئیر ہاکی کلب خوازہ خیلہ کے مابین مقابلہ ہوا ،

میچ کے مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ سوات ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر ظفرعلی خان تھے جبکہ ان کے ہمراہ ہاکی ایسوسی ایشن کے ملک ودان بھی تھے جنہوں نے دونوں ٹیموں کا تعارف ٹیموں سے کروایا ،

بعد ازاں میچ کھیلا گیامقررہ وقت تک دونوں ٹیموں نے دو دو گول کئے بعد ازاں پینلٹی سٹروک پر فیصلہ ہوا جس میں سوات جونئیر ہاکی کلب نے یہ مقابلہ پانچ چار سے جیت لیا.

 

error: Content is protected !!