خیبرپختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن کے تعاون سے سرمائی کوچنگ کیمپ جاری مسرت اللہ جان ہاکی کے کھیل کا ایک جامع تکنیکی کوچنگ کورس اس وقت پشاور کے لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم، پشاور اسپورٹس کمپلیکس میں جاری ہے، جس کا مقصد کھلاڑیوں کو ہاکی کی جدید تکنیک سے آراستہ کرنا ہے۔ خیبرپختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کیمپ میں ...
مزید پڑھیں »ہاکی
پاکستان ہاکی میں مبینہ کرپشن ، صدر پی ایچ ایف نے ایف آئی اے کو خط لکھ دیا۔
طارق بگٹی صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بڑا فیصلہ ایف آئی اے کی انکوائری مکمل ہونے تک سابق عہدیدار ملک سے باہر نہیں جاسکتے، طارق بگٹی انکوائری میں مطلوب سابق عہدیداروں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کردی، طارق بگٹی سابق عہدیداروں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لئے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا، ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم ڈے ; پاکستان کے مایہ نازلیجنڈز اولمپئنز اور انٹرنیشنل کھلاڑیوں کے درمیان نمائشی میچ
ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس اینڈ یوتھ افئیرزپنجاب کے زیر اہتمام قائد اعظم ڈے اور کرسمس کے موقع پرنیشنل ہاکی سٹیڈیم میں پاکستان کے مایہ نازلیجنڈزاولمپئنزاور انٹرنیشنل کھلاڑیوں کے درمیان نمائشی میچ مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض،وزیر اوقاف اظفر علی ناصر، وزیر تعلیم منصور قادر اور ڈی جی سپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل کی خصوصی شرکت ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس اینڈ یوتھ ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم ڈے : نمائشی ہاکی میچ میں اولمپیئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی کی کامیابی
کراچی فٹنس کلب کو دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے میں 5-4 گول سے شکست کا سامنا فاتح ٹیم کے علی عباس نے ہیٹ ٹرک اسکور کی ، عبدالباری اور محمد واجد نے ایک ،ایک گول اسکور کیا کراچی: اولمپیئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی میں قائد اعظم محمد علی جناح ڈے کے حوالے سے ...
مزید پڑھیں »اولمپیئن کلیم اللہ کی سربراہی میں قائم شدہ سابقہ قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی بحال
صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن میر طارق حسین بگٹی نے منصب سنبھالتے ہی بڑے فیصلے کرڈالے۔ اولمپیئن کلیم اللہ کی سربراہی میں قائم شدہ سابقہ قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی بحال کردی۔ ہیڈ کوچ شہناز شیخ کی قیادت میں قومی سینیئر ہاکی ٹیم مینجمنٹ کو بھی بحال کردیا۔ پی ایچ ایف کے ایگزیکٹو سیکرٹری علی عباس کو عہدے کا چارج لینے کی ...
مزید پڑھیں »ہاکی کیلئے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا،صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن طارق مسوری بگٹی
ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے وفد کی صدر طارق حسین مسوری بگٹی کی قیادت میں ملاقات وفد میں سیکرٹری ہاکی فیڈریشن رانا مجاہد اولمپئن آصف باجوہ،خواجہ جنید، سابق اولمپئن شہناز شیخ عاطف بشیر ودیگر شریک سپورٹس بورڈ پنجاب قومی کھیل کی بحالی کیلئے ہمیشہ فرنٹ لائن پر کام کرتا رہا ہے اور ...
مزید پڑھیں »بریگیڈیئر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر کا بطور صدر پی ایچ ایف عہدہ چھوڑنے سے انکار
بریگیڈیئر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر کا بطور صدر پی ایچ ایف عہدہ چھوڑنے سے انکار صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن بریگیڈیئر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس نگران حکومت نے ہاکی فیڈریشن کے ایڈہاک بنیادوں پر صدر لگا کر دائرہ اختیار سے تجاوز کیا،صدر پی ایچ ایف نگران حکومت کی طرف سے ایڈہاک صدر کا تقرر ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نئے صدر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔
پی ایچ ایف کے نئے صدر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا بلوچستان سے تعلق رکھنے والے طارق حسین منصوری بگٹی نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ۔ اس موقع پر انہوں نے ہاکی فیڈریشن کے حکام سے ملاقات کی ۔ نئے صدر میڈیآ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہاکی کے ...
مزید پڑھیں »لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں ونٹر ہاکی کیمپ کا آغاز ، یاسر اسلام کھلاڑیوں کو تربیت دینگے
لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں ونٹر ہاکی کیمپ کا آغاز ، یاسر اسلام کھلاڑیوں کو تربیت دینگے مسرت اللہ جان صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن نے پشاور میں ایک خصوصی سرمائی ہاکی کیمپ کا آغاز کیا ہے، جو کہ نوجوان کھلاڑیوں کو اسکول کی چھٹیوں کے دوران اپنی صلاحیتوں کو نکھارنے کا ایک قیمتی موقع فراہم کرے گا ۔ اسکولوں، ...
مزید پڑھیں »سوات آسٹرو ٹرف کے غلط استعمال نے عوامی سرمایہ کاری کے درمیان خدشات کو جنم دیا.
سوات آسٹرو ٹرف کے غلط استعمال نے عوامی سرمایہ کاری کے درمیان خدشات کو جنم دیا مسرت اللہ جان سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کے دور میں سوات میں مقامی کھلاڑیوں کے لیے عوام کے ٹیکسوں کی مد میں ایک کروڑ روپے سے زائد کی لاگت سے تعمیر ہونے والا آسٹرو ٹرف تنازعات کا مرکز بن گیا ہے۔ کافی نقصان ...
مزید پڑھیں »