الیکشن کمشنر نے پی ایچ ایف سیکرٹری کے خلاف عدم اعتماد اجلاس منسوخ کر دیا مسرت اللہ جان اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ ہونیوالے واقعات کے حیران کن موڑ میں، الیکشن کمشنر نے پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کی جانب سے پی ایچ ایف کے موجودہ سیکرٹری کے خلاف عدم اعتماد کے ووٹ کے لیے ...
مزید پڑھیں »ہاکی
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا غیرمعمولی اجلاس منسوخ کردیا گیا۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا غیرمعمولی اجلاس منسوخ کردیا گیا۔ صدر پی ایچ ایف برگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر نے عدم اعتماد کے اجلاس کو منسوخ کیا۔ سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف حیدر حسین کے خلاف جمع کرائی گئی عدم اعتماد کی تحریک کے نتیجہ میں پی ایچ ایف کانگریس کے بلوائے گئے اجلاس میں حیدر حسین ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایگزیکٹو بورڈ کا 37واں اجلاس کراچی منعقد ھوا۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایگزیکٹو بورڈ کا 37واں اجلاس کراچی میں نجی ھوٹل میں منعقد ھوا۔ اجلاس کی صدارت برگیڈیئرر خالدسجاد کھوکھر صدر پی ایچ ایف نے کی۔ اجلاس میں سابقہ اجلاس کی کارروائی کی منظوری، پی ایچ ایف کے قانونی معاملات کے بارے میں اختیارات کو تفویض کرنے کی منظوری، سابقہ اخراجات سمیت آئیندہ بجٹ تخمینہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن ایگزیکٹو بورڈ کا 37واں اجلاس آج کراچی میں ہوگا۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن ایگزیکٹو بورڈ کا 37واں اجلاس 5 ستمبر کو کراچی میں ہوگا۔ صدر پی ایچ ایف برگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر پی ایچ ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کی صدرات کرینگے۔ اجلاس میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے انتظامی ، مالیاتی اور آئینی امور سمیت پاکستان ہاکی ٹیموں کے کارکردگی، مینجرز، کوچز رپورٹس، موجودہ و سابقہ ...
مزید پڑھیں »فائیو سائیڈ ایشیاء کپ میں سلور میڈل جیت کر پاکستانی ہاکی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی۔
فائیو سائیڈعالمی ہاکی کپ کے لئے کوالیفائی کرنے والی پاکستان ہاکی ٹیم ہیڈکوچ وسیم فیروز اور کپتان رانا عبدالوحید کی قیادت میں اسلام آباد پہنچ گئی۔ عمان کے شہر صلالہ میں فائیو سائیڈ ایشیاء کپ میں سلور میڈل جیت کر آنے والی 10رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اسلام آباد ایئرپورٹ پر پرتپاک اور شایان شان استقبال کیا گیا۔ ...
مزید پڑھیں »فائیو سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ ; انڈیا نے پاکستان کو شکست دیکر ایونٹ کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔
انڈیا نے پاکستان کو فائیو سائیڈ ایشیاءکپ کے سنسنی خیز فائینل میں پینلٹی شوٹ آؤٹس کی بنیاد پر شکست دیکر ایونٹ کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ پاکستان ہاکی ٹیم سلور میڈل کی حقدار ٹھہری۔پاکستان کے کپتان رانا عبدالوحید اشرف 27 گول سکور کر کے ایونٹ کے ٹاپ سکورر جبکہ پاکستان کے گول کیپر عبداللہ اشتیاق خان کو بہترین ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی ٹیم فائیو سائیڈ ایشیاء کپ کے فائینل میں پہنچ گئی۔
پاکستان ہاکی ٹیم فائیو سائیڈ ایشیاء کپ کے فائینل میں پہنچ گئی۔ سیمی فائینل میں عمان کو 3 کے مقابلہ میں 7 گول سے شکست دیدی۔ عمان کے شہر صلالہ میں جاری فائیو سائیڈ ایشیاء کپ اپنے اختتامی مراحل میں داخل ہوگیا۔ آج کھیلے جانے والے پہلے سیمی ٖفائینل میں پاکستان نے عمان کو 3 کے مقابلہ میں 7 ...
مزید پڑھیں »فائیو سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ ; پاکستان سیمی فائنل میں عمان کے مدمقابل ہوگا.
پاکستان نے فائیو سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ میں شرکت کوالیفائی کرلی، عمان میں فائیو سائیڈ ایشیاء کپ میں پاکستان سیمی فائینل میں پپہنچ گیا، سیمی فائینل لائن اپ میں پاکستان انڈیا عمان اور ملائشیا شامل ہیں۔ پاکستان سیمی فائنل میں عمان کے مدمقابل ہوگا جبکہ انڈیا اور ملائشیا کے مابین فائینل تک رسائی کا مقابلہ ہوگا۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن ایگزیکٹو بورڈ کا 37واں اجلاس 5 ستمبر کو کراچی میں ہوگا۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن ایگزیکٹو بورڈ کا 37واں اجلاس 5 ستمبر کو کراچی میں ہوگا۔ صدر پی ایچ ایف برگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر پی ایچ ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کی صدرات کرینگے۔ اجلاس میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے انتظامی ، مالیاتی اور آئینی امور سمیت پاکستان ہاکی ٹیموں کے کارکردگی، مینجرز، کوچز رپورٹس، موجودہ و سابقہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سیکرٹری جنرل کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے ایجنڈے پر کانگریس کا اجلاس بلا لیا.
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سیکرٹری جنرل کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے ایجنڈے پر کانگریس کا اجلاس بلا لیا مسرت اللہ جان پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے 8 ستمبر کو کانگریس کے اجلاس کا اعلان کر دیا ہے۔ تمام کانگریس ممبران کو اسلام آباد میں منعقد ہونے والی اس میٹنگ میں شرکت کا مشورہ دیا گیا ...
مزید پڑھیں »