بھارت کے شہر چنائے میں جاری ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی میں روائتی حریف پاکستان اور بھارت کے مابین میچ کھیلا گیا۔ جو کہ بھارت نے صفر کے مقابلے میں چار گول سے جیت لیا۔ پاکستان کی جانب سے پہلے کوارٹر میں شاندار کھیل پیش کیا۔ پاکستان کے یقینی گول کو بھارتی ڈیفنڈر روکنے میں کامیاب ہوئے۔بعد ازاں بھارتی ...
مزید پڑھیں »ہاکی
ایشین ہاکی چمپئنزٹرافی ; پاکستان آج اپنا میچ روایتی حریف بھارت کیخلاف کھیلے گا۔
چنائی میں جاری ایشین ہاکی چمپئنزٹرافی میں پاکستان آج اپناپانچواں میچ بھارت کیخلاف کھیلے گا۔ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات آٹھ شروع ہوگا۔آج کھیلے جانیوالے دیگر دومیچوں میں چین کامقابلہ جاپان سے جبکہ ملائیشیا کامقابلہ جنوبی کوریا سے ہوگا۔
مزید پڑھیں »ایشین گیمز ہینگزو کے ہاکی ایونٹ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا.
مینزاینڈ ویمنز ہاکی ایونٹ 24 ستمبر سے 7 اکتوبر تک ہو گا۔ پاکستان اور انڈیا کی ٹیمیں پول اے میں شامل ہیں۔ جاپان، بنگلہ دیش، سنگاپور اورازبکستان بھی پول اے میں شامل ہیں۔ پول بی میں کوریا، ملائیشیا،چین، عمان، تھائی لینڈ اورانڈونیشیا شامل ہیں۔ روایتی حریف پاکستان اور بھارت کا میچ 30 ستمبرکو کھیلا جائے گا ۔ پاکستان ٹیم ...
مزید پڑھیں »پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ ہاکی ایونٹ۔ پنجاب سپورٹس بورڈ کا کھلاڑیوں سے ناروا سلوک
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ ہاکی ایونٹ۔ پنجاب سپورٹس بورڈ کا کھلاڑیوں سے ناروا سلوک ایچ ای سی حکام کی پرائم منسٹرہاکی لیگ میں شریک کھلاڑیوں کو دھمکیاں پنجاب سپورٹس بورڈ سے مل کرسندھ کی ٹیموں کو ہوٹل کے بعد سٹیڈیم سے نکال کر تالے لگا دئیے پابندی کے شکار آفیشلز کی تعیناتی نے ایونٹ کی رہی سہی ساکھ بھی ...
مزید پڑھیں »پرائم منسٹر سپورٹس ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، کھلاڑیوں اور آفیشلز نے ہاکی ایونٹ کا بائیکاٹ کردیا
پرائم منسٹر سپورٹس ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، ملک بھر کے کھلاڑیوں اور آفیشلز نے ہاکی ایونٹ کا بائیکاٹ کردیا آرگنائزنگ سیکرٹری مبشر مختار کی من مانیوں کے باعث ملک کے دوبڑے ادارے ایچ ای سی اور ہاکی فیڈریشن آمنے سامنے آگئے خواتین کھلاڑیوں کے خلاف انتقامی کارروائیاں ہاکی فیڈریشن کیساتھ تعاون ختم ہونے سے ایونٹ کی اہلیت پر ...
مزید پڑھیں »ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی ; پاکستان کی پہلی جیت ; عبدالحنان شاہد پلیئر آف دے میچ قرار پائے.
بھارت کے شہر چنائے میں جاری ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان اور چائنہ کے مابین میچ کھیلا گیا۔ مزکورہ میچ پاکستان نے ایک کے مقابلے میں دو گول سے جیت لیا۔ پاکستان کی جانب سے20ویں منٹ میں پینلٹی کارنر کے زریعے محمد سفیان خان نے ,39ویں منٹ میں افراز نے فیلڈ گول سکور کیا۔ جبکہ چائنہ کی ...
مزید پڑھیں »ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی ; پاکستان پانچواں اور آخری میچ کل روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گا۔
پاکستان روایتی حریف بھارت کے خلاف ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں اپنا پانچواں اور آخری میچ کل منگل کو کھیلے گا۔ اسی روز ملائیشیاکی ٹیم جنوبی کوریا اور جاپان کی ٹیم چین سے نبرد آزما ہو گی ۔ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ بھارت کے شہر چنائی میں جاری ہے ۔ میگا ایونٹ ...
مزید پڑھیں »ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی، پاکستان اور جاپان کا میچ برابر ; پاکستانی ٹیم ایک میچ بھی نہیں جیت پائی
ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور جاپان کے درمیان میچ تین تین گول سے برابر ہوگیا۔ چنئی میں جاری ایونٹ کے تیسرے میچ میں پاکستان نے جاپان کے خلاف اچھا آغاز کیا۔ نویں منٹ میں رانا وحید نے پاکستان کو برتری دلا دی لیکن پہلے ہی کوارٹر میں جاپان نے گول برابر کر دیا۔ ...
مزید پڑھیں »پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام ٹیلنٹ ہنٹ ہاکی لیگ ; پانچ رکنی سلیکشن کمیٹی قائم .
پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل اسپورٹس ہاکی لیگ کے انعقاد کیلئے پرائم منسٹر ہائوس کی ہدایت پر پانچ رکنی سلیکشن کمیٹی قائم کردی گئی سلیکشن کمیٹی ممبران میں اولمپئین منظور الحسن، اولمپیئن رانامجاہد، اولمپیئن قمر ابراھیم، اولمپیئن کامران اشرف اور اجمل خان شامل ہیں لیجینڈری اولمپئین شہباز احمد سینیئر اور اولمپیئن خواجہ جنید کو ہاکی ...
مزید پڑھیں »پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ ہاکی لیگ ; پی ایچ ایف نے ٹیکنیکل سپورٹ واپس لینے کے احکامات جاری کردیئے۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے ٹیکنیکل سپورٹ واپس لینے کی درخواست پر پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ نیشنل ہاکی لیگ(مردوخواتین ) مقابلوں کے لئے 5ما قسم کی ٹیکنیکل سپورٹ واپس لینے کے احکامات جاری کردیئے۔ پی ایچ ایف اعلامیہ کے مطابق پراجم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام میں نیشنل ہاکی لیگ (مردوخواتین ) مقابلوں میں ...
مزید پڑھیں »