پاکستان ہاکی فیڈریشن نے گراس روٹ سے ہاکی ٹیلنٹ آگے لانے کیلئے ملک بھر کے جونیئر ہاکی کھلاڑیوں کے انتخاب کیلئے ٹرائلز کا اعلان کردیا. پہلے مرحلے میں 22 مئی کو بلوچستان کے تمام کھلاڑیوں کے لئے کوئٹہ کے لالا موسیٰ ہاکی سٹیڈیم میں ٹرائلز کا اہتمام کیا گیا ہے .جس میں پی ایچ ایف کی جانب سے سیلیکشن کمیٹی ...
مزید پڑھیں »ہاکی
فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان،ٹیم 2جون کو لوزانے جائیگی
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام 4 جون سے لوزانے سوئزرلینڈ میں شروع ہونے والے فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے ٹرائلز منعقد کئے گئے. بعد ازاں پرفارمنس کی بنیاد پر قومی ہاکی سیلیکشن کمیٹی نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر (ر) خالد سجاد کھوکھر کی منظوری کے بعد دس رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا. قومی ٹیم کے ہیڈ ...
مزید پڑھیں »سوات‘ آسٹرو ٹرف ہونے کے باوجود سی او اے ایس ہاکی چیمپئن شپ کھڈوں پر مشتمل گراؤنڈ میں کھلاڑی کھیلنے پر مجبور
چیف آف آرمی سٹاف ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ کے سلسلے میں سوات میں کھیلے جانیوالے مقابلے آسٹرو ٹرف کے بجائے گراسی گراؤنڈ پر ہورہے ہیں.سوات میں نئے بننے والے آسٹرو ٹرف کا افتتاح وزیراعلی خیبر پختونخواہ نے گذشتہ دنوں کیا تھا سوات کے کھلاڑیوں کے مطابق آسٹرو ٹرف پر ٹھیکیدار نے چارپائی بچھائی ہوئی ہیں اور یہ کہہ کر کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »کھیل میں 80 فیصد کام گول کیپرز کا ہوتا ہے،عمران بٹ
قومی ہاکی ٹیم کے سابق گول کیپر عمران بٹ نے کہا کہ گول کیپرز کو انٹر نیشنل لیول کے لیے تیار کر رہے ہیں، ایشیا کپ میں بھارت اور جاپان جیسی ٹیموں کے ساتھ بھی مقابلہ ہے ، انٹر نیشنل ٹیموں کو مدنظر رکھ کر ٹریننگ کرانے کی کوشش کی ہے ۔عمران بٹ کا کہنا تھاکہ ہمارے گول کیپر زنوجوان ...
مزید پڑھیں »قومی ہاکی ٹیم کے دفاعی شعبے کو بہتر بنانا ہوگا، ہیڈ کوچ
پاکستان ہاکی ٹیم جو اس وقت عالمی رینکنگ میں 18 ویں نمبر پر ہے اس کا سب سے بڑا مسئلہ دفاع کا رہا ہے جس پر کام کرنے کے باوحود اس شعبے میں بہتری نہیں آ ئی۔ اب ایک مرتبہ پھر ایشیا کپ کے لیے روانگی سے قبل پاکستان ہاکی ٹیم مینجمنٹ دفاع کے شعبے کی وجہ سے پریشان ہے ...
مزید پڑھیں »بھارتی ہاکی ٹیم سے خوفزدہ نہیں، قومی ہاکی کوچ
پاکستان ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ سیگفرائیڈ ایکمین کا کہنا ہے کہ بھارت ایک کمزور ٹیم نہیں ہے، انہیں ہرانا ایک چیلنج ضرور ہے لیکن خوف زدہ نہیں ہیں۔لاہور میں ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کی تیاری کے لیے جاری ٹریننگ کیمپ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہیڈ کوچ پاکستان ہاکی ٹیم سیگفرائیڈ ایکمین نے کہا کہ ایشیا ...
مزید پڑھیں »ہاکی فائیو میں پاکستان کی کامیابی کے روشن امکانات ہیں، ریحان بٹ
سابق اولمپئن اور کوچ ریحان بٹ نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی طرح ہاکی فائیو میں بھی پاکستان کی کامیابی کے روشن امکانات ہوسکتے ہیں۔ ایک انٹرویومیں ریحان بٹ نے کہا کہ یہ تیز ترین اور نیا فارمیٹ میں ہے جس میں بال میدان سے باہر نہیں جاتی اور سب کھلاڑیوں کو ہر وقت متحرک رہنا پڑتاہے،گولز کی ...
مزید پڑھیں »قومی فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹیم کے حتمی 9 کھلاڑیوں کو 15 مئی کو شارٹ لسٹ کیا جائیگا
عید کی چھٹیوں کے بعد قومی فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کا ٹریننگ کیمپ لاہور میں شروع ہوگیا۔پاکستان فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کا ٹریننگ کیمپ نیشنل ہاکی اسٹیدیم میں شروع ہوا، کوچز ریحان بٹ اور وقاص شریف کیمپ کو سپر وائز کر رہے ہیں۔فزیکل ٹریننگ کے بعد کھلاڑیوں نے مختلف ڈرلز کیں فائیو ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ،قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ9 مئی سے شروع ہوگا
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایشیاکپ کی تیاری کے لئے 24 کھلاڑیوں پر مشتمل قومی ہاکی تربیتی کیمپ کا اعلان کردیا. قومی ہاکی کیمپ 9 مئی کو نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں منعقد ہوگا جوکہ 2 جون تک جاری رہے گا. اولمپین خواجہ جنید کیمپ مینجر،سیگفرائیڈ ایکمین ہیڈ کوچ, اجمل خان لودھی,اولمپیئن وسیم احمد ,اولیمپیئن سمیر حسین اسسٹنٹ کوچ, عمران شاہ ...
مزید پڑھیں »فائیواے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ،قومی پلیئرز کا تربیتی کیمپ آج سے شروع ہوگا
فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ کی تیاری کے لیے ٹریننگ کیمپآج 8مئی سے شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ سوئٹزرلینڈ کے شہر لوزین میں کھیلا جائے گا۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے مطابق نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں لگائے جانے والے کیمپ میں 15 کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا ہے۔کھلاڑی ہیڈ کوچ اولمپئن ریحان بٹ کو رپورٹ کریں گے، اولمپئن وقاص شریف اسسٹنٹ کوچ ہوں ...
مزید پڑھیں »