یوم دفاع پاکستان ہاکی سیریز میں شرکت کے لئے کراچی یوتھ ہاکی کلب کی 23 رکنی ٹیم وسیم اسلم کی قیادت میں گوجرہ پہنچ گئی، ٹیم کے ساتھ کوچز پینل میں عاصم خان، امتیازالحسن، عرفان طاہر شامل ہیں جبکہ مصطفیٰ جمیل منیجر کی ذمہ داریاں ادا کریں، کراچی کینٹ اسٹیشن پر پاکستان ہاکی فیڈریشن کے کوآرڈینیٹر و سیکریٹری کے ایچ ...
مزید پڑھیں »ہاکی
سندھ ویمنز ہاکی لیگ 14 سے 17 ستمبر تک کراچی میں کھیلی جائے گی
سندھ ویمنز ہاکی لیگ 14 سے 17 ستمبر تک کراچی میں کھیلی جائے گی، ایونٹ میں شریک اٹھ ٹیموں کو دو گروپ میں تقسیم کیا گیا ہے، پی ایچ ایف سندھ ویمنز ہاکی ونگ کی جنرل منیجر و صوبائی وزیر سیدہ شہلا رضا کے اعلان کے مطابق کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر انتظام اور محکمہ کھیل و امور نوجوانان ...
مزید پڑھیں »وزیراعلیٰ محمود خان نے خیبرپختونخوا ہاکی لیگ 2021 کے لوگو اور ٹرافی کی رونمائی کردی
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے خیبرپختونخوا ہاکی لیگ 2021 ء کے لوگو اور ٹرافی کی باضابطہ رونمائی کی ہے ۔ صوبے کی تاریخ کی پہلی ہاکی لیگ کے تحت رواں ماہ کے آخر تک میچز کا باقاعدہ آغاز کیا جائے گا۔ لیگ میں آٹھ ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں پشاور فالکن ، ملاکنڈ ٹائیگرز ، ڈیرہ اسماعیل ...
مزید پڑھیں »یوم دفاع پاکستان، نارتھ کراچی ہاکی اسٹیڈیم میں نمائشی ہاکی میچز کا انعقاد
یوم دفاع پاکستان کے موقع پر پاکستانی شاہینوں کو خراج تحسین اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے الصغیر نارتھ کراچی ہاکی اسٹیڈیم میں دو نمائشی ہاکی میچز کھیلے گئے، پہلے میچ راشد منہاس الیون نے ایم ایم عالم الیون کو دو گول سے شکست دی، فاتح ٹیم کے دونوں گول محمد امسل نے اسکور کئے. دوسرے میچ میں ...
مزید پڑھیں »پرائڈ آف کراچی نمائشی ہاکی میچ آج کھیلا جائے گا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر )کراچی سے تعلق رکھنے والے قومی کھیل کے سابق کھلاڑیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے پرائڈ آف کراچی نمائشی ہاکی میچ آج ہفتے کو کھیلا جائے گا، اس میچ کا اعلان پاکستان ہاکی فیڈریشن کے کوآرڈینیٹر و کے ایچ اے کے سیکریٹری حیدر حسین نے اپنے ایک بیان میں کیا، کے ایچ اے کے علامیہ ...
مزید پڑھیں »اولمپیئن جہانگیر بٹ انتقال کرگئے
پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق لیجنڈری کھلاڑی اولمپیئن جہانگیر بٹ 78 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔78 سالہ اولمپیئن جہانگیر بٹ نے پاکستان کی 2 اولمپکس گیمز میں نمائندگی کی۔ انہوں نے 1968 کے میکسیکو اولمپکس میں پاکستان کا پرچم بلند کیا اور گولڈ میڈل حاصل کیا۔جہانگیر بٹ نے 1972 میونخ اولمپکس میں سلور میڈل حاصل کیا، 1966 ایشین گیمز ...
مزید پڑھیں »یوم دفاع، کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کا نمائشی میچز کے انعقاد کا اعلان
کراچی ( اسپورٹس رپورٹر)یوم دفاع پاکستان کے موقع پر کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کا نمائشی میچز کے انعقاد کا اعلان ، پی ایچ ایف کے کوارڈینیٹر و سیکریٹری کے ایچ اے حیدر حسین کے مطابق جی ایم ویمنز ونگ سندھ سیدہ شہلا رضا الیون اور جی ایم ویمنز ونگ پنجاب راحت خان اکیون کی ٹیمیں امنے سامنے ہونگی۔ تفصیلات کے ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا ہاکی لیگ کیلئے ٹرئلز شیڈول اور سلیکشن کمیٹی کا اعلان
پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن ، پاکستان ہاکی فیڈریشن اور ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کیباہمی اشتراک سے صوبے کی تاریخ میں پہلی بارقومی سطح پرمنعقدہ ہونیو الی خیبرپختونخوا ہاکی لیگ کیلئے صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن نے سلیکشن کمیٹی اور ٹرائلز کا اعلان کردیا اس سلسلے میں صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کے صدرسید ظاہر شاہ سیکرٹری ہدایت اللہ نے میڈیا سنٹرپشاورمیں ...
مزید پڑھیں »بلدیہ یوتھ ہاکی کلب بلوز نے پہلی بلدیہ ہاکی چیمپئنز ٹرافی جیت لی
کراچی ( اسپورٹس رپورٹر )بلدیہ یوتھ ہاکی کلب بلوز نے پہلی بلدیہ ہاکی چیمپئنز ٹرافی جیت لی۔ فائنل مقابلے میں بلدیہ یوتھ کلب اورنج کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، پی ایچ ایف کے کوآرڈینیٹر حیدر حسین کا کہنا ہے کہ فیڈریشن کے ویژن کے مطابق کلب ہاکی کو کراچی کے ہر علاقے ...
مزید پڑھیں »پہلی فائیو اے سائیڈ چیف منسٹرپنجاب قومی وومن ہاکی چیمپین شپ کےآفیشلزتعینات
پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے پہلی فائیو اے سائیڈ چیف منسٹرپنجاب قومی وومن ہاکی چیمپین شپ کےآفیشلزتعینات، مسز عابدہ تنویر ٹورنامنٹ ڈائریکٹر تعینات، راشد محمود بٹ ایمپائرز مینجر متعین ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب کے زیراہتمام،پاکستان ہاکی فیڈریشن کی زیرنگرانی پہلی چیف منسٹر پنجاب قومی وومن فائیو اے سائیڈ ہاکی چیمپین شپ 7 تا 12 ستمبر نیشنل ...
مزید پڑھیں »