Demo Blog With Map

قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے ؛ مسلم لیگی رہنما حنیف عباسی

مسلم لیگی رہنما حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، پچھلے دور حکومت میں پورے پاکستان میں 20 سے ذائد ہاکی سٹیڈیم تعمیر اور آسٹروٹرف بچھائیں۔ یہ دور بھی کھیلوں کی پہلے زیادہ ترویج کا سال ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار حنیف عباسی نے وقار النساء پوسٹ گریجویٹ کے دورے پر کیا۔ ...

مزید پڑھیں »

نارووال سپورٹس سٹی کو بین الاقوامی معیار کے مطابق تیار کروانا میرا عزم ہے ؛ احسن اقبال

آئندہ سال ساوتھ ایشن گیمز سے پہلے نارووال سپورٹس سٹی کو بین الاقوامی معیار کے مطابق تیار کروانا میرا عزم ہے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال چودھری وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی وترقی پروفیسر احسن اقبال چودھری کی زیرصدارت نارووال سپورٹس سٹی کے انتظامی معاملات کے حوالے سے میٹنگ۔ وائس چانسلر یونیورسٹی آف نارووال پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس،فیڈرل ...

مزید پڑھیں »

کراچی سٹی نے مینز اور ویمنز فٹسال نیشنل کپ کراچی ایڈیشن کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

فورزا ایف سی اور کراچی سٹی نے مینز اور ویمنز فٹسال نیشنل کپ کراچی ایڈیشن کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ۔ فورزا ایف سی اور عبدل ایف سی نے فائنل میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ 3-3 کی برابری کے میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا۔ فورزا کی جانب سے علی ریاض اور عریز نے گول کیے ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے منفرد انداز میں اسکواڈ کا اعلان

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان منفرد انداز میں کرکے سب کو حیران کر دیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے مقرر کردہ ڈیڈ لائن سے دو دن قبل این زیڈ سی نے انوکھے انداز میں کرکٹ ٹیم کا اعلان کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا ...

مزید پڑھیں »

ویمنز ٹی 20 سیریز ؛ پاکستانی ویمنز ٹیم کو مسلسل دوسری شکست

دوسرے ویمنز ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز ویمنز کی 7 وکٹوں سے کامیابی سیریز میں دو صفر کی برتری۔ ہیلی میتھیوز کی عمدہ آل راؤنڈ کارکردگی، منیبہ علی کی نصف سنچری پانچ میچوں کی سیریز میں مہمان ٹیم کو دو صفر کی سبقت حاصل ہوگئی۔ پاکستان ویمنز 7 وکٹوں پر121 رنز بناسکی۔ ویسٹ انڈیز ویمنز نے19 ویں اوور میں ہدف ...

مزید پڑھیں »

اذلان شاہ ہاکی کپ کیلئے پاکستانی ہاکی ٹیم کا اعلان

اذلان شاہ ہاکی کپ کیلئے اٹھارہ رکنی پاکستانی ہاکی ٹیم کا اعلان ہو گیا۔ قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ رولنٹ اولٹمنز نے پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈی جی شاہد السلام اور پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے نماٸندہ اولمپیئن منظور الحسن کے ہمراہ فاٸنل ٹراٸلز کے بعد نصیر بندہ ہاکی اسٹیڈیم میں قومی ہاکی ٹیم کا اعلان کیا۔ ٹیم ...

مزید پڑھیں »

ایف آئی ایچ ہی قانونی طور پر کام کرنے والے فیڈریشن کا فیصلہ کرے گی ؛ سید ظاہر شاہ

ایف آئی ایچ ہی قانونی طور پر کام کرنے والے فیڈریشن کا فیصلہ کرے گی ، اختلاف رائے سب کا حق ہے ، سید ظاہر شاہ اگر اکثریت کھو بیٹھا تو نکل جاﺅ گا ، پی ایچ ایف کے انتخابات 2026میں ہی ہونگے ، پشاور میں صحافیوں سے بات چیت کے پی ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر سید ظاہر شاہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان چیمپئنز لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا میلہ سجنے کو تیار

پاکستان چیمپئنز لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا میلہ سجنے کو تیار پاکستان وہیل چیئر کرکٹ کونسل کے زیر انتظام دوسری انٹرلوپ پاکستان چیمپئنز لیگ کا آغاز رنگا رنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ 13 مئی سے اقبال اسٹیذیم فیصل آباد میں ہورہا ہے پی سی ایل 2 میں چھ ٹیمیں شرکت کررہی ہیں جس میں لاہور سکندرز اپنے اعزاز کا دفاع ...

مزید پڑھیں »

پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ: بارش اور گیلی آؤٹ فیلڈ دو میچوں پر اثر انداز

پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ: بارش اور گیلی آؤٹ فیلڈ دو میچوں پر اثرانداز دن کے دونوں میچ ختم کردیے گئے راولپنڈی 28 اپریل، 2024:ء پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں اتوار کے روز دونوں ڈے میچز بارش اور گیلی آؤٹ فیلڈ کی وجہ سے نہیں کھیلے جاسکے۔ ایبٹ آباد اسٹیڈیم میں ہائر ایجوکیشن اور کے آر ایل کا میچ ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی کرکت ٹیم کی کوچنگ کی ذمہ داری سنبھالنا بہت بڑا اعزاز ہے ؛ گیری کرسٹن

“وائٹ بال کرکٹ میں پاکستان کی مردوں کی قومی ٹیم کی کوچنگ کی ذمہ داری سنبھالنا اور کچھ عرصے بعد دوبارہ بین الاقوامی کرکٹ کے میدان میں آنا ایک بہت بڑا اعزاز ہے۔ گیری کرسٹن.  گیری کرسٹن نے کہا کہ میں اس موقع کا بے تابی سے انتظار کر رہا ہوں اور محدود اوورز کی کرکٹ میں پاکستان کی مردوں کی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!