دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے جنوبی افریقاکے آل راؤںڈر جے پی ڈومینی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل میں کرکٹ کا معیار بہت بُلند ہے۔انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل میں سخت مقابلے ہورہے ہیں، تمام ٹیمیں ابتداء سے ہی اچھا کھیل رہی ہیں، اگلے پانچ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : جنوبی افریقا
علیم ڈار بھی پاکستان سپر لیگ تھری میں پہنچ گئے
شارجہ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ امپائر علیم ڈار بھی پاکستان سپر لیگ تھری کا حصہ بننے شارجہ پہنچ گئے ہیں۔ لگاتار دو مرتبہ آئی سی سی کے سال کے بہترین امپائر کا ایوارڈ جیتنے والے علیم ڈار آج شارجہ میں ہونے والے پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے میچ میں امپائرنگ کے فرائض انجام دیں گے۔ ...
مزید پڑھیں »ہاکی ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کا شیڈول جاری
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)رواں سال بھارت میں ہونے والے 14 ویں ہاکی ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے جس میں 16 ٹیمیں شرکت کریں گی۔ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن ( ایف آئی ایچ) نے ہاکی کے میگا ایونٹ کے شیڈول کا اعلان کیا ہے جو کہ 28 نومبر سے 16 دسمبر تک بھارتی شہر بھوبنیشور میں کھیلا ...
مزید پڑھیں »ملتان سلطانز کی نمائندگی اعزاز ہے،عمران طاہر
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) جنوبی افریقا کے لیگ اسپنر اور ملتان سلطانز کے کھلاڑی عمران طاہر نے ملتان کی نمائندگی کو اپنے لیے اعزاز قرار دیا ہے۔عمران طاہر نے اپنے بیان میں کہاکہ پی ایس ایل میں ملتان کی نمائندگی اعزاز ہے پیایس ایل کے پہلے میچ میں کامیابی پربہت خوش ہوں۔لیگ اسپنر کا اپنی ٹیم کے پہلے میچ پر تبصرہ ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل تھری،عمران طاہر دبئی پہنچ گئے
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پی ایس ایل میں شرکت کے لیے جنوبی افریقا کے لیگ اسپنر عمران طاہر بھی دبئی پہنچ گئے، جبکہ ان فٹ شکیب الحسن کی جگہ بنگلا دیش ہی کے صابر رحمان پشاور زلمی کا حصہ بن گئے۔ ایونٹ کے افتتاحی روز پشاور زلمی اپنے اعزاز کی دفاعی مہم ملتان سلطان کے خلاف میچ سے کرے گی، لیگ ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل تھری،کونسے کونسے کھلاڑی دبئی پہنچ گئے
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کے لئے آسٹریلوی کرکٹرشین واٹسن جان ہیسٹنگزاور جنوبی افریقاکے رائلی روسو دبئی پہنچ گئے۔ کیون پیٹرسن، جوفرا آرچرڈ ٹیم کو منگل کو اور ویوین رچرڈز بدھ کو جوائن کریں گے۔ ہیسٹنگز کو البی مورکل کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹورنامنٹ ...
مزید پڑھیں »ویرات کوہلی نے کامیابیوں کی ایک اور داستان لکھ دی
سینچورین(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے جنوبی افریقا کے خلاف 6 میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں سنچری اسکور کر کے نا صرف اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا بلکہ دو طرفہ سیریز میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا۔جنوبی افریقا کے شہر سنچورین میں کھیلے گئے ...
مزید پڑھیں »بھارتی کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ میں نئی تاریخ رقم کردی،تفصیلات اس رپورٹ میں
پورٹ الزبتھ ( سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ ٹیم نے ون ڈے کی تاریخ میں پہلی بار جنوبی افریقا کو اس کی اپنی سرزمین کو دوطرفہ سیریز میں شکست دے دی۔بھارت نے پورٹ الزبتھ میں کھیلے گئے چھ ون ڈے میچز کی سیریز کے پانچویں میچ میں میزبان جنوبی افریقا کو 73 رنز سے شکست دے کر سیریز میں1-4 کی فیصلہ ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقا اوربھارت کا 5واں ون ڈے میچ کل ہوگا
پورٹ الزبتھ(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں ون ڈے انٹرنیشنل (کل)منگل کو پورٹ الزبتھ میں کھیلا جائے گا۔ بھارت کو چھ میچز کی سیریز میں 3-1 کی برتری حاصل ہے۔ کوہلی الیون نےپہلے ون ڈے میچ میں 6 وکٹ، دوسرے میچ میں 9 وکٹ اور تیسرے میچ میں 124 رنز سے فتح حاصل کی ...
مزید پڑھیں »انڈر19ورلڈ کپ ٹیم کا اعلان،کس ٹیم کا کوئی کھلاڑی جگہ بنا سکا،آپ جان کر حیران رہ جائینگے
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے انڈر 19 ورلڈ کپ ٹیم کا اعلان کردیا جس میں ایک پاکستانی کھلاڑی بھی شامل ہے۔ بھارت نے آسٹریلیا کو انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں شکست دے کر ایونٹ اپنے نام کیا تو آئی سی سی نے انڈر 19 ورلڈ کپ ٹیم کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی انڈر 19 ٹیم میں بھارت کے ...
مزید پڑھیں »