ٹیگ کی محفوظات : افتتاح

پنجاب کا ہر ڈویژنل ہیڈکوارٹر میں باکسنگ رنگ بنانے کا فیصلہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے صوبہ کے ہر ڈویژنل ہیڈکوارٹر میںجدید باکسنگ رنگ بنانے کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف صوبہ بھر میں نوتعمیر شدہ جدید سپورٹس جمنیزیم کا جلد افتتاح کریں گے، ہاکی کے نئے کھلاڑی سامنے لانے کیلئے 5 شہروں میں تیار کئے گئے ہاکی سٹیڈیمز میں ...

مزید پڑھیں »

عمران خان نے ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کی تزئین و آرائش کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

پشاور(سپورٹس رپورٹر) پشاور کے قیوم سپورٹس کمپلیکس میں نئے تعمیر ہونیوالے پویلین کا افتتاح کر دیا گیا جبکہ پشاور ہی کے ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کو بین الاقوامی معیار کا بنانے اور اس کی تزئین و آرائش کے منصوبے کا سنگ بنیاد بھی رکھا گیا اس موقع پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان مہمان خصوصی تھے اس موقع پر ...

مزید پڑھیں »

9اے سائیڈ گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامرجان نے جمعرات کو نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں 9اے سائیڈ شیزان گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا، اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامرجان نے کہا کہ ہاکی کے فروغ کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب اہم اقدامات کررہا ہے، صوبہ بھر میں سکولوں کی سطح پر انڈر 16بوائز ...

مزید پڑھیں »

ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس میں سائیکلنگ اکیڈمی قائم کر دی گئی

پشاور (سپورٹس رپورٹر) خیبر پختونخوا میں اپنی نوعیت کی پہلی سائیکلنگ اکیڈمی ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس میں قائم کر دی گئی ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبر پختونخوا جنید خان نے افتتاح کیا،افتتاحی تقریب میں سائیکلسٹس کے علاوہ اے آئی پی ایس ایشیاءکے سیکرٹری امجد عزیز ملک، اسسٹنٹ ڈائریکٹر سپورٹس عزیز اللہ، اے ڈی فنانس طارق خان ، خیبر پختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free