لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ): پنجاب میں کھیلوں کے دور کی وآپسی کے لیے سیکیورٹی کی صورتحال کو بہتر سے بہتر بنا رہے ہیں۔ ورلڈ الیون کرکٹ ٹیم کی آمد، فیفا ٹرافی کی رونمائی اور گزشتہ برس سپر لیگ کا فائنل اس بات کا ثبوت ہے کہ موجودہ حکومت کھیلوں کے فروغ کے لیے سرگرم ہے۔ سکیورٹی خدشات کی بناء پر ویران ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : انعامات
اسلام آباد مریڈین بی ڈویژن فٹبال لیگ ترمڑی کلب نے جیت لی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) ترمڑی کلب نے غوری کلب کو 3-1 گول سے شکست دے کر اسلام آباد مریڈین بی ڈویژن فٹبال لیگ جیت لی۔ فائنل میچ کے مہمان خصوصی مریڈین گروپ آف کمپنیز سربراہ سردار طارق محمود نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے اور اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے لئے ایک لاکھ روپے کا اعلان ...
مزید پڑھیں »شہناز شیخ ہاکی سٹیڈیم میں بچھائے گئے نئے آسٹروٹرف میں باقائدہ ہاکی مقابلوں کا آغاز
راولپنڈی (نواز گوہر سے)کھیلوںکے حوالے سے ایک تاریخ ساز دن کے طور پر یادگار رہنے والے 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر راولپنڈی کے شہناز شیخ ہاکی سٹیڈیم میں بچھائے گئے نئے آسٹروٹرف میں باقائدہ ہاکی مقابلوں کا آغاز ہو گیاہے ۔ چیئرمین سٹیئر نگ کمیٹی پنجاب سپورٹس بورڈ محمد حنیف عباسی نے پاکستان ہاکی کے شہرہ آفاق ...
مزید پڑھیں »پنجاب سپورٹس بورڈ کی کھلاڑیوں پرانعامات کی برسات
لاہور (نواز گوہر سے)سپورٹس بورڈ پنجاب نے کھلاڑیوں پر انعامات کی برسات کردی ہے، دوسری بین الصوبائی قائداعظم گیمز 2017ء جیتنے پر سپورٹس بورڈ پنجاب نے کھلاڑیوں کو مجموعی طور پر 33لاکھ 45ہزار روپے کے نقد انعامات تقسیم کئے ہیں،ٹیم ایونٹ میں گولڈ میڈل جیتنے والی ٹیم کو ایک لاکھ سلور میڈل جیتنے والی کو 75ہزار اور برانز میڈل جیتنے ...
مزید پڑھیں »نیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ،عباس زیب اور امینہ فاتح
عباس زیب اور امینہ فیاض نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ فائنل کے مہمان خصوصی میجر جنرل محمد علی تھے جنہوں نے فاتح کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ ریحانہ نذیر اسکواش کمپلیکس اشدآباد، ٹنڈو الہ یار میں منعقدہ چیمپئن شپ کے بوائز انڈر 19کے فائنل میں کے پی کے کے عباس زیب ...
مزید پڑھیں »