ٹیگ کی محفوظات : آسڑیلوی ٹیم

پورٹ الزبتھ ٹیسٹ،آسڑیلیا243رنز پر آئوٹ

پورٹ الزبتھ(سپورٹس لنک رپورٹ)کاگیسوربادا کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت آسٹریلوی ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 243 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، ڈیوڈ وارنر اور کیمرون بینکرافٹ نے ٹیم کو 98 رنز کا جاندار آغاز فراہم کیا تاہم دونوں اوپنرز کے آؤٹ ہونے کے بعد کینگروز کا کوئی بھی کھلاڑی سیاہ ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلوی ٹیم نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں فتوحات کی ففٹی مکمل کر لی

ہوبارٹ (سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلوی ٹیم نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں فتوحات کی ففٹی مکمل کر لی، آسٹریلیا یہ اعزاز پانے والی دنیا کی چھٹی ٹیم بن گئی، کینگروز نے گزشتہ روز سہ ملکی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز میں انگلینڈ کو ہرا کر یہ کارنامہ انجام دیا، آسٹریلیا نے 97 میچز کھیل کر 50 فتوحات مکمل کیں، اس ...

مزید پڑھیں »

انڈر19ورلڈ کپ،آسڑیلوی لیگ سپنر لائیڈ کی ریکارڈ ساز بائولنگ

انڈر 19کرکٹ ورلڈ کپ میں آسٹریلوی ٹیم کے لیگ اسپنر لائیڈ پوپ کی ریکارڈ ساز بولنگ کے بعد کرکٹ پنڈٹ اُس کا موازنہ لیجنڈری شین وارن کے ساتھ کررہے ہیں۔ نیوزی لینڈ میں جاری انڈر 19کرکٹ ورلڈ کپ میں لیگ اسپن کا جادو جگاتے ہوئے صرف 35رنز کے عوض انگلینڈ کے 8کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ 18سالہ پوپ کو ...

مزید پڑھیں »

کیمرون وائٹ کی تین برس بعد ٹیم میں واپسی

آسٹریلیا نے مڈل آرڈر بلے باز کیمرون وائٹ کو زخمی کرس لین کی جگہ ون ڈے سکواڈ میں طلب کر لیا، وائٹ کی تین برس بعد ٹیم میں واپسی ہوئی ہے، انہوں نے آخری بار 2015ء ورلڈ کپ میں کینگروز کی نمائندگی کی تھی۔ کرکٹ آسٹریلیا سلیکٹرز نے انگلینڈ کے خلاف شیڈول ون ڈے سیریز کیلئے ابتدائی طور پر کرس ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free