اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)9سالہ پاکستانی بچی سلینہ خواجہ نے وادی ہنزہ میں واقع 5 ہزار میٹر بلند قزسر چوٹی سر کرکے ملک کا نام فخر سے بلند کردیا۔ قزسر چوٹی گلگت بلتستان کی خوبصورت وادی ہنزہ میں واقع ہے۔ سلینہ خواجہ نے گلف نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے 21 فروری کو چوٹی سر کرنے کا آغاز کیا ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : آغاز
پاکستان سپر لیگ تھرڈ ایڈیشن کا آغاز خوش آئند ہے، سیکرٹری سپورٹس پنجاب
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامرجان نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ تھرڈ ایڈیشن کا آغاز خوش آئند ہے جس کے پاکستان میں کرکٹ کے مستقبل پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے، عوام کو اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی اور نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا، جمعہ کے روز اپنے ایک بیان میں سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ،لاہور قلندرز کو آغاز سے قبل بڑا دھچکا
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے آغازمیں صرف ایک دن باقی ہے لیکن لاہور قلندرزکے کرس لین کاندھے کی انجری کا شکار ہوگئے جس کے بعدایونٹ میں ان کی شمولیت مشکوک ہوگئی ہے۔ آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے کرس لین نیوزی لینڈ کے خلاف سہ فریقی سیریز کے آج کھیلے جانے والے فائنل میچ کے دوران فیلڈنگ ...
مزید پڑھیں »مسقط میں سالانہ میراتھن کاشاندار آغاز
ہر سال کی طرح اس سال بھی مسقط میں سالانہ میراتھن کاشاندار آغاز ہو گیا ہے جس کے پہلے اور افتتاحی راؤنڈ میں ایتھلیٹس کے ساتھ بچوں نے بھی دوڑ لگائی۔ عمان کے دارالحکومت مسقط میں منعقد ہونے والی Al Mouj نامی اس میراتھن میں ہر عمر اور شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے6ہزار سے زائدافراد شرکت کررہے ہیں ...
مزید پڑھیں »