ٹیگ کی محفوظات : آل رائونڈر

آئی سی سی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، سکندر رضا 15 فیصد میچ فیس سے محروم

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر زمبابوین آل راؤنڈر سکند رضا پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کر دیا، اس کے ساتھ ساتھ ان کے ڈسپلنری ریکارڈ میں ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی شامل کر دیا گیا۔ زمبابوے اور افغانستان کے درمیان کھیلے گئے تیسرے ایک ...

مزید پڑھیں »

سابق کپتان شعیب ملک 36 برس کے ہوگئے

 لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ ) شعیب ملک آج اپنی چھتیسویں سالگرہ منا رہے ہیں، آل راؤنڈر نے انٹرنیشنل کیرئیر کا آغاز بیس سال پہلے انیس سو ننانوے میں کیا تھا۔ شعیب ملک یکم فروری انیس سو بیاسی کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ آل راؤنڈر نے انٹرنیشنل کیرئیر کا آغاز انیس سو ننانوے میں کیا۔ وہ قومی ٹیم کی قیادت بھی ...

مزید پڑھیں »

سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ،بنگلہ دیش نے سری لنکا کو شکست دیدی

بنگلہ دیش نے شکیب الحسن کی عمدہ آل راؤنڈ کارکردگی کے باعث سہ ملکی ون ڈے سیریز میں سری لنکا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 163 رنز سے مسلسل دوسری شکست دے دی۔ ڈھاکا میں کھیلے گئے میچ میں میزبان بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور تمیم اقبال، شکیب الحسن اور مشفق الرحیم ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی ناکامیوں کا سلسلہ دراز،چوتھا ون ڈے بھی کیویز کے نام

نیوزی لینڈ نے مسلسل چوتھے ون ڈے میں بھی پاکستان کو 5 وکٹوں  سے شکست دے دی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے گئے چوتھے ون ڈے میں گرین شرٹس کے 263 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کیویز نے 46 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر مقررہ ہدف پورا کرلیا۔ ہملٹن میں کھیلے گئے ون ڈے میچ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free