ٹیگ کی محفوظات : ایک روزہ

دوسرا ون ڈے،بھارتی سپنرز نے جنوبی افریقہ کو گھما دیا

سنچورین(سپورٹس لنک رپورٹ) انڈیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان چھ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں انڈیا نے میزبان ٹیم نو وکٹوں سے ہرا دیا ہے۔ انڈیا کے سپنروں کی شاندار بولنگ کی بدولت جنوبی افریقہ کی پوری صرف 118 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ انڈیا نے اپنا ٹارگٹ بیس اووروں میں صرف ایک وکٹ کے نقصان ...

مزید پڑھیں »

قومی ایک روزہ ریجنل کپ،لاہوروائٹ،لاہور بلیوز،اسلام آباد اور پشار کی جیت

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ایک روزہ ریجنزکرکٹ کپ کے پانچویں مرحلے میں لاہوروائٹ، لاہوربلیوز، اسلام آباد اورپشاور ریجن کی ٹیمیں کامیاب رہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈکے زیراہتمام جاری ٹورنامنٹ میں پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں لاہوروائٹ نے فیصل آباد کو 3رنز سے شکست دیدی، لاہوروائٹ کی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 48اوورز میں 249رنز پرآئوٹ ہوگئی جواب میں فیصل آباد کی ٹیم مقررہ 50اوورز ...

مزید پڑھیں »

ایک روزہ ریجنل کرکٹ کپ شروع،راولپنڈی کا فاتحانہ آغاز

راولپنڈی(گوہر نواز سے)قومی ایک روزہ ریجنل کرکٹ کپ 2018ء کے پہلے روز راولپنڈی، لاہوروائٹس، پشاور اور کراچی ریجنز کی ٹیموں نے فاتحانہ آغازکیا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں راولپنڈی ریجن نے ٹاس جیت کراسلام آباد ریجن کوپہلے بیٹنگ کی دعوت دی، اسلام آباد کی ٹیم نے مقررہ 50اوورز میں 9وکٹوں کے نقصان پر 196رنز بنائے، اسلام آباد کی جانب سے فیضان ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free