ٹیگ کی محفوظات : بائولنگ

پی ایس ایل ٹیکنیکل کمیٹی نے بائولنگ کی اجازت نہیں دی،محمد حفیظ

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر اور پشاور زلمی کی ٹیم کے رکن محمد حفیظ نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کی ٹیکنیکل کمیٹی کی جانب سے اجازت نہ ملنے کے باعث وہ ٹورنامنٹ میں بولنگ نہیں کررہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پشاور زلمی کی مینجمنٹ پاکستان کرکٹ بورڈ ...

مزید پڑھیں »

ڈربن ٹیسٹ،سٹارک نے تباہی مچا دی،جنوبی افریقہ 162رنز پر ڈھیر

ڈربن (سپورٹس لنک رپورٹ) مچل سٹارک کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت جنوبی افریقن ٹیم پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کی پہلی اننگز 351 رنز کے جواب میں دوسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 162 رنز پر ڈھیر ہو گئی، سٹارک کی برق رفتار باؤلنگ اور نیتھن لیون کی گھومتی ہوئی گیندوں کے سامنے جنوبی افریقہ کی بیٹنگ لائن ...

مزید پڑھیں »

عمید آصف نے پاکستان سپر لیگ میں نیا ریکارڈ بنا دیا

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور زلمی کے عمید آصف نے پاکستان سپر لیگ میں عمدہ کارکردگی سے اپنی ٹیم کو ایونٹ میں پہلی فتح دلانے کے ساتھ ساتھ منفرد ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ کو فتح کیلئے 177 رنز کا ہدف دیا جس کا حصول ...

مزید پڑھیں »

کونسا بین الاقوامی کرکٹر کرکٹ کو گڈبائے کہہ گیا،تفصیلات اس رپورٹ میں

میلبورن(سپورٹس لنک رپورٹ)بائیں ہاتھ سے باؤلنگ کروانے والے آسٹریلیا کے سابق فاسٹ باؤلر ڈگ بولنجر نے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ نیو ساؤتھ ویلز کے 36 سالہ پیسر نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو جنوبی افریقہ کے خلاف 2009 میں کیا، انہوں نے کینگروز کی جانب سے 12 ٹیسٹ میچوں میں نمائندگی کرتے ہوئے 25.92 کی اوسط سے 50 وکٹیں ...

مزید پڑھیں »

انڈر 19 ورلڈ کپ،کوارٹر فائنل میں آسڑیلیا نے انگلینڈ کو شکست دیدی

آکلینڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)انڈر 19ورلڈکپ میں آسٹریلیا نے انگلش آنکھوں میں جگمگاتے خواب نوچ لئے ،کوارٹر فائنل میں لائیڈ پوپ کی تاریخی باؤلنگ نے 128رنز کے معمولی ہدف کا تعاقب کرنیوالی انگلش ٹیم کو 96رنز پر سمیٹ دیا ،47رنز کی اوپننگ شراکت کے بعد انگلینڈ نے 49رنز میں 10وکٹیں گنوا دیں،8وکٹیں لینے والے لیگ سپنر لائیڈ پوپ کو مردمیدان قرار ...

مزید پڑھیں »

برائن ویٹوری کا بائولنگ ایکشن کو قانونی قرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے زمبابوین فاسٹ بائولر برائن ویٹوری کے بائولنگ ایکشن کو قانونی قرار دیتے ہوئے انہیں دوبارہ انٹرنیشنل کرکٹ میں بائولنگ کی اجازت دے دی، جنوری 2016ء￿ میں بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹونٹی میچ میں ویٹوری کا ایکشن رپورٹ کیا گیا تھا، ایکشن رپورٹ ہونے کے بعد انہوں نے چنائی، بھارت میں ٹیسٹ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free