لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی ہدایت پر پشاور میں شروع ہونیوالی چوتھی بین الصوبائی گیمز کی تیاری کے لئے سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ چوتھے روز بھی جاری رہے، باکسنگ کے تربیتی کیمپ نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے باکسنگ رنگ، ٹینس کے باغ جناح اور باسکٹ بال کے جمنیزیم ہال میں ہورہے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : باکسنگ
کامن ویلتھ گیمز،پاکستان کا کتنے رکنی دستہ حصہ لے گا؟کتنے آفیشلز ہونگے؟کھلاڑی کب آسڑیلیا روانہ ہونگے؟تفصیلات آگئیں
اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ )کامن ویلتھ گیمز کے لیے قومی دستے کو حتمی شکل دے دی گئی۔ 58 کھلاڑی میڈلز کی دوڑ میں حصہ لیں گے۔ دستے میں 32 آفیشلز بھی شامل ہیں۔ چار سال بعد ہونے والی کامن ویلتھ گیمز ٹھیک ایک ماہ کی دوری پر ہیں۔ اس عالمی ایونٹ میں پاکستان سے 90 رکنی دستہ حصہ ...
مزید پڑھیں »سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ کرکٹر شرجیل خان نے باکسنگ شروع کر دی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ کرکٹر شرجیل خان نے پھر سے باکسنگ گلووز پہن لئے۔کرکٹ کے دروازے بند ہوئے ایک سال گزر گیا،شرجیل خان خود کو فٹ رکھنے کیلئے باکسنگ رنگ میں نظر آنے لگے۔تفصیلات کے مطابق شرجیل خان نے خود کو فٹ رکھنے کیلئے باکسنگ شروع کر دی ۔پی ایس ایل میں ...
مزید پڑھیں »یوکرائن کی 9سالہ باکسر بچی،جس نے سب کو حیران کردیا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)صرف نوسال کی عمر میں باکسنگ مہارت میں کمال رکھنے والی 9سالہ یوکرینی بچی باکسنگ اسٹار بن گئی۔ یوں تو ماہر باکسرز رنگ میں اُتر کر اپنے حریفوں سے لڑتے اور انہیں پچھاڑتے ہی ہیں اسی طرح کچھ بچے بھی باکسنگ میں کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔ یوکرین سے تعلق رکھنے والی 9سالہ Kira Makogonenkoنامی بچی نہ ...
مزید پڑھیں ».پاکستان میں پروفیشنل باکسنگ کا مستقبل تابناک ،رشید بلوچ
اسلام آباد( نواز گوہر سے)پاکستان پروفیشنل باکسنگ فیڈریشن کے صدر اور اولمپئین رشید بلوچ نے سیکرٹری ارشد بٹ کے ھمراہ میڈیا سینٹر سپورٹس کمپلیکس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہووے کہا ھےکہ پاکستان کے اس دورے کا مقصد ملک میں پروفیشنل باکسنگ سرگرمیوں میں مزید تیزی لانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کے علاوہ لاہور‘ کوئٹہ‘ گوادر‘ پشاور ...
مزید پڑھیں »عامرخان کا پاکستان میں باکسنگ کے فروغ کیلئے بڑا فیصلہ
برطانوی نژاد پاکستانی باکسر عامر خان نے پاکستان میں باکسنگ کی سپر لیگ کرانے کا عندیہ دے دیا، ایونٹ میں خواتین باکسرز بھی ایکشن میں نظر آئیں گی۔ عامر خان نے باکسنگ لیگ پچھلے سال دسمبر میں کرانے کا اعلان کیا تھا لیکن اب یہ ایونٹ اس سال ہوگا۔ پاکستان میں باکسنگ کے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے عامر خان ...
مزید پڑھیں »عامر خان باکسنگ رنگ میں واپسی کیلئے تیار
پاکستان نژاد برطانوی باکسر عامر خان اس سال دوبارہ سے ایکشن میں دکھائی دیں گے، وہ 21 اپریل کو مقابلے کے لیے رنگ میں اُتریں گے جبکہ ان کے ممکنہ حریف کیل بروکس ہوسکتے ہیں۔ باکسر عامر خان ان دنوں لندن میں ہیں، جہاں ان کی ملاقات ایڈی ہیرن سے ہوئی، بعد میں مشترکہ میڈیا بریفنگ کے دوران عامر خان ...
مزید پڑھیں »