ٹیگ کی محفوظات : برازیل

انٹرنیشنل سوکر فٹ سال کپ سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہو گیا

اسلام آباد(نواز گوہر سے) پاکستان سوکر فٹ سال فیڈریشن کے زیراہتمام انٹرنیشنل سوکر فٹ سال کپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے لیاقت جمنازیم میں شروع ہو گیا ہے۔ تین روزہ رنگا رنگ تقریب کا افتتاح وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ میاں ریاض حسین پیرزادہ نے کیا۔ ایونٹ میں پاکستان فٹ سال فیڈریشن ملک مہربان علی، صدر طارق محمود، نائب صدر شاہد ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی تاریخ کا پہلا انٹرنیشنل فٹبال کپ آج سے شروع ہوگا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)اسلام آباد میں پاکستان کی تایخ کا پہلا انٹرنیشنل فٹبال کپ جمعہ 16فروری سے شروع ہورہا، ایونٹ میں شرکت کے لئے برازیل، ترکی اور نیپال کی ٹیمیں اسلام آباد پہنچ چکی ہیں۔ ایونٹ میں شرکت کرنے والی چوتھی ٹیم پاکستان کی ہوگی۔ سنگل لیگ کی بنیاد پر کھیلے جانے والے ایونٹ کا افتتاحی میچ جمعہ کو پاکستان ...

مزید پڑھیں »

پرتگال :ورلڈ سرفنگ لیگ برازیل کے لوکاس نے جیت لی

پرتگال (سپورٹس لنک رپورٹ ) پرتگال میں ورلڈ سرفنگ لیگ کے فیصلہ کن روز برازیل کے لوکاس نے شاندار پرفارمنس دکھاتے ہوئے کامیابی حاصل کر لی ہے۔ پرتگال میں سرفنگ کے دلچسپ مقابلوں کا انعقاد ہوا۔ سمندر کی بلند اور خطرناک لہروں پر سرفرز نے اپنی صلاحیتوں کے خوب جوہر دکھائے۔ برازیل کے سرفر لوکاس چیانکا نے اپنی مہارت کا ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلین اوپن،اعصام الحق پہلے میچ میں کامیاب

پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق آسٹریلین اوپن مینز ڈبلز کے پہلے امتحان میں سرخرو ہو گئے، انہوں نے پولش پارٹنر مارسن میٹکووسکی کے ہمراہ برازیل کے مارسیلو ڈیمولائنر اور فلپائن کے ٹریٹ ہیوئی کو سخت مقابلے کے بعد 2-0 سے زیر کیا۔اعصام الحق اور ان کے ساتھی نے برازیل کے مارسیلو ڈیمولائنر اور فلپائن کے ٹریٹ ہیوئی پر مشتمل جوڑی ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلین اوپن،اعصام الحق آج ان ایکشن ہونگے

سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی سال کے پہلے گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن کے مینز ڈبل ایونٹ کے پہلے راؤنڈ میں آج ایکشن میں دکھائی دیں گے، اعصام اپنے پولینڈ کے جوڑی دار مارسن میٹکوسکی کے ہمراہ ایونٹ میں قسمت آزمائی کریں گے، پہلے راؤنڈ میں اعصام اور مارسن کا مقابلہ برازیل کے ڈیمولائنر اور ان کے فلپائنی ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free