کیپ ٹاؤن(سپورٹس لنک رپورٹ): جنوبی افریقی بلے باز اے بی ڈویلیئرز بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز کے آخری تین میچز کے لئے دوبارہ اسکواڈ کا حصہ بن گئے۔ اے بی ڈویلیئرز انگلی کی انجری کے باعث بھارت کے خلاف 6 ایک روزہ میچز کے ابتدائی 3 میچوں سے باہر تھے جن میں جنوبی افریقا کو ناکامی کا سامنا کرنا ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : بھارت
سابق بھارتی کپتان دھونی نے وکٹ کے پیچھے 400شکار مکمل کرلیے
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کے مایہ نازوکٹ کیپر اورسابق کپتان ایم ایس دھونی نے ون ڈے کرکٹ میں 400 شکارمکمل کرلئے ہیں۔بھارت کے تجربہ کار وکٹ کیپر بیٹسمین مہندراسنگھ دھونی کے وکٹوں کے عقب میں400شکارمکمل کرلئے ہیں۔ وہ یہ کارنامہ انجام دینے والے دنیاکے چوتھے اوراسٹمپس کی سنچری کرنے والے واحد وکٹ کیپر ہیں۔دھونی نے جنوبی افریقا کے خلاف کیپ ...
مزید پڑھیں »وسیم اکرم کو بھارت کی کیا چیز ستانے لگی،پاک بھارت کرکٹ پر بھی سب کہہ دیا
وسیم اسلام آباد( سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستان، بھارت کرکٹ کی بحالی دونوں حکومتوں کا معاملہ ہے ، بطور کھلاڑی اُن کی خواہش ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ بحال ہو۔ کرکٹ آن آئس کے لیے سوئٹزرلینڈ میں موجود وسیم اکرم نے ایک انٹرویو میں کہا کہ دوسرا سال ...
مزید پڑھیں »تیسرا ون ڈے،بھارت نے جنوبی افریقہ کو دھول چٹا دی
کیپ ٹاؤن(سپورٹس لنک رپورٹ): بھارتی کرکٹ ٹیم نے کپتان ویرات کوہلی کی شاندار سنچری کی بدولت تیسرے ون ڈے میچ میں میزبان جنوبی افریقہ کو 124 رنز سے شکست دے دی۔ اس فتح کے ساتھ بھارت کو چھ ون ڈے میچز کی سیریز میں 0-3 کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ تیسرے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت ...
مزید پڑھیں »جھولن گوسوامی ون ڈے میں 200 وکٹیں مکمل کرنے والی دنیا کی پہلی خاتون باؤلر
کمبرلی (سپورٹس لنک رپورٹ) بھارت ویمن ٹیم کی فاسٹ باؤلر جھولن گوسوامی ون ڈے ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ میں وکٹوں کی ڈبل سنچری مکمل کرنے والی دنیا کی پہلی باؤلر بن گئیں، انہوں نے گزشتہ روز جنوبی افریقہ ویمن کے خلاف کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ میچ میں ایک وکٹ لیکر یہ سنگ میل عبور کیا، انہوں ...
مزید پڑھیں »ویرات کوہلی بطور کپتان زیادہ سنچریاں بنانے والےدنیا کے تیسرے کھلاڑی
کیپ ٹاؤن(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی ٹیم کے کپتان اور سٹار بلے باز ویرات کوہلی نے جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں شاندار سنچری داغ دی، یہ ان کے کیریئر کی 34ویں سنچری ہے، کوہلی بطور کپتان زیادہ سنچریاں بنانے والے بھارت کے پہلے اور دنیا کے تیسرے کپتان بن گئے، انہوں نے سابق ہم ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کرکٹرز کیلئے معروف ویب سائٹ کا اعزاز جس نے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا
انڈین پریمیئر لیگ میں اگر پاکستانی کرکٹرز شامل ہوتے تو سب سے زیادہ اہمیت اور قیمت لیگ اسپنر شاداب خان کی ہوتی۔ بھارت اور پاکستان کے درمیان سیاسی کشیدگی نے کھیلوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث پاکستانی کرکٹرز 2008 کے بعد سے اب تک آئی پی ایل کا حصہ نہ بن ...
مزید پڑھیں »انڈر19ورلڈ کپ ٹیم کا اعلان،کس ٹیم کا کوئی کھلاڑی جگہ بنا سکا،آپ جان کر حیران رہ جائینگے
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے انڈر 19 ورلڈ کپ ٹیم کا اعلان کردیا جس میں ایک پاکستانی کھلاڑی بھی شامل ہے۔ بھارت نے آسٹریلیا کو انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں شکست دے کر ایونٹ اپنے نام کیا تو آئی سی سی نے انڈر 19 ورلڈ کپ ٹیم کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی انڈر 19 ٹیم میں بھارت کے ...
مزید پڑھیں »بھارت چوتھی بار انڈر 19 ورلڈ کپ چیمپئن بن گیا
انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا کو8 وکٹوں سے شکست دے کر بھارت چوتھی بار انڈر 19 ورلڈ کپ کا چیمپئن بن گیا ۔ نیوزی لینڈ میں کھیلے جانے والے فائنل کے معرکہ میں کینگروزنے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت کو جیت کے لیے 217 رنز کا ہدف دیا تھا۔ جواب میں بھارتی ٹیم نے ہدف کو ...
مزید پڑھیں »کوہلی کی شاندار سنچری،جنوبی افریقہ کو شکست
بھارت اور جنوبی افریقا کے مابین گزشتہ روز کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں بھارت نے جنوبی افریقا کو 6 وکٹ سے شکست دے دی ہے۔ کپتان ویرات کوہلی نے سنچری اسکور کی جبکہ ہوم سائیڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے کپتان ڈوپلیسی کے 120 رنز کی مدد سے8وکٹ پر 269رنز اسکور کیے۔ بھارت نے ہدف4 وکٹ پر 46ویں اوور ...
مزید پڑھیں »