دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے بین الاقوامی کھلاڑیوں نے پلے آف مرحلے اور فائنل میچ میں شرکت کے لیے پاکستان آنے پر رضامندی کا اظہار کردیا۔خیال رہے کہ پی ایس ایل کے پلے آف مرحلے میں ایلیمنیٹر 1 اور ایلیمنیٹر 2 بالتریتیب 20 اور 21 مارچ کو لاہور کے قذافی کرکٹ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : بین الاقوامی
انگلینڈ اور کیویز کا پانچواں ون ڈے ہفتے کو کھیلا جائیگا
کرائسٹ چرچ (سپورٹس لنک رپورٹ) نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ ہفتہ کو کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائیگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز 2۔2 سے برابر ہے۔ کیویز نے انگلینڈ کو پہلے میچ میں 3 وکٹوں سے شکست دی تھی، دوسرے میچ میں انگلینڈ نے میزبان ...
مزید پڑھیں »کیون پیٹرسن نے پی ایس ایل میں شریک بائولرز کو مان بڑھا دیا
شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹسمین کیون پیٹرسن نے پاکستان سپر لیگ میں بولنگ کے معیار کی تعریف کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی معیار کے مطابق قرار دے دیا۔میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل میں بولنگ کا معیار شاندار ہے، ایک بلے باز ہونے کی حیثیت سے آپ کو اپنا بہترین کھیل پیش ...
مزید پڑھیں »بین سٹوکس کی عمدہ آل رائونڈ کارکردگی،انگلینڈ نے کیویز کو زیرکرلیا
آکلینڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)بین سٹوکس کی عمدہ آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی، انگلش ٹیم نے 224 رنز کا آسان ہدف 37.5 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا، کپتان مورگن ...
مزید پڑھیں »فیڈریشن ڈیوس کپ مقابلوں کیلئے نوجوان کھلاڑیوں کو تیار کرے، عقیل خان
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) قومی ٹینس سٹار عقیل خان نے پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) سے کہا ہے کہ نوجوان کھلاڑی جو گراس کورٹس پر کھیل سکتے ہوں ان کیلئے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز کریں تاکہ مستقبل میں ہونے والے ڈیوس کپ مقابلوں کیلئے انہیں تیار کیا جا سکے۔ پاکستان نے حال ہی میں منعقدہ ڈیوس ...
مزید پڑھیں »ہال آف فیم،سہیل عباس فہرست سے نظر انداز
پاکستان ہاکی فیڈریشن کراچی اور لاہور میں رواں ماہ ورلڈ الیون اور قومی ہاکی ٹیم کے درمیان ہونے والے دو میچوں کی میزبانی کرے گا۔ ساتھ ہی پی ایچ ایف نے ہاکی "ہال آف فیم "کے تحت 10 سابق کھلاڑیوں، جن میں 6پاکستانی کھلاڑی شامل ہیں، انہیں فی کس پانچ لاکھ روپے دینے کا اعلان بھی کیا ہے۔ حیران کن ...
مزید پڑھیں »