ٹیگ کی محفوظات : بیٹسمین

پاکستان سپر لیگ تھری،ملتان سلطانز کو کراچی کنگز نے ڈھیر کردیا

دبئی( سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل ) تھری کے 22ویں میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 63 رنز سے شکست دے کر حساب چکتا کردیا اور ساتھ ہی پوائنٹس ٹیبل پر تیسری پوزیشن بھی پکی کرلی۔شعیب ملک الیوان 189 رنز کے ہدف کے تعاقب میں19اعشاریہ 4 اوورز میں125رنز پر ڈھیر ہوگئی ،احمد شہزاد24،کمارا سنگاکارا 18، سیف ...

مزید پڑھیں »

کیون پیٹرسن نے پی ایس ایل میں شریک بائولرز کو مان بڑھا دیا

شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹسمین کیون پیٹرسن نے پاکستان سپر لیگ میں بولنگ کے معیار کی تعریف کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی معیار کے مطابق قرار دے دیا۔میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل میں بولنگ کا معیار شاندار ہے، ایک بلے باز ہونے کی حیثیت سے آپ کو اپنا بہترین کھیل پیش ...

مزید پڑھیں »

جے پی ڈومینی اسلام آباد یونائیٹڈ کی قوت بڑھانے دبئی پہنچ گئے

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ کے جارح مزاج بیٹسمین جے پی ڈومینی بھی پاکستان سپر لیگ میں شرکت کے لیے دبئی پہنچ گئے۔ جنوبی افریقی بلے باز جے پی ڈومینی پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کریں گے۔ جارح مزاج بلے باز نے ٹوئٹر پر پہلے مداحوں کو پی ایس ایل میں شرکت کے ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل فکسنگ سکینڈل،شاہ زیب کی قسمت کا فیصلہ کل

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پی ایس ایل فکسنگ سکینڈل میں شاہ زیب حسن کیس کا فیصلہ کل 28 فروری کو سنایا جائے گا، کرکٹر پر فکسنگ کیلئے اکسانے اور بکی کے رابطے کی اطلاع پی سی بی کو نہ دینے کا الزام عائد تھا۔ پی ایس ایل 2017 کے فکسنگ سکینڈل کا ایک اور کردار انجام کے قریب پہنچ گیا ...

مزید پڑھیں »

گھٹنے میں انجری ، ڈویلیئرز بھارت کیخلاف ٹی ٹو نٹی سیریز سے باہر

جوہانسبرگ (سپورٹس لنک رپورٹ ) جنوبی افریقی بیٹسمین ابراہام ڈویلیئرز بائیں گھٹنے میں انجری کے باعث بھارت کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز سے باہر ہوگئے۔ کرکٹ جنوبی افریقہ نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ ماہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل ڈویلیئرز کو آرام کا موقع فراہم کیا جائے تاکہ وہ مکمل صحت یاب ہو کر پانچ روزہ میچوں ...

مزید پڑھیں »

ایلکس ہیلز نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں احمد شہزاد کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا

ولنگٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلش ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین ایلکس ہیلز نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستانی بلے باز احمد شہزاد کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا، ہیلز نے گزشتہ روز سہ ملکی سیریز میں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں 47 رنز کی اننگز کھیل کر یہ کارنامہ انجام دیا، شہزاد نے 1416 رنز بنا رکھے تھے جبکہ ...

مزید پڑھیں »

انڈر 19 ورلڈ کپ،سری لنکن اوپنر حاسیتھا بویاگوندا کا عالمی ریکارڈ

سری لنکن ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین حاسیتھا بویاگوندا نے انڈر 19 یوتھ ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ میں انفرادی طور پر بڑی اننگز کھیل کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، انہوں نے نیوزی لینڈ میں جاری انڈر 19 ورلڈ کپ میں گزشتہ روز کینیا انڈر 19 کے خلاف کھیلے گئے میچ میں 191 رنز کی اننگز کھیل کر ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free