بھارت اور جنوبی افریقا کے مابین گزشتہ روز کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں بھارت نے جنوبی افریقا کو 6 وکٹ سے شکست دے دی ہے۔ کپتان ویرات کوہلی نے سنچری اسکور کی جبکہ ہوم سائیڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے کپتان ڈوپلیسی کے 120 رنز کی مدد سے8وکٹ پر 269رنز اسکور کیے۔ بھارت نے ہدف4 وکٹ پر 46ویں اوور ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : جنوبی افریقا
خراب وکٹ کے باعث جنوبی افریقا اور بھارت کا میچ روک دیا گیا
جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقا اور بھارت کے درمیان کھیلے جا رہے تیسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل وکٹ کے خراب ہونے کی وجہ سے وقت سے پہلے ختم کر دیا گیا۔ بھارتی ٹیم ان دنوں جنوبی افریقا کے دورے پر ہے جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان جوہانسبرگ میں تیسرا ٹیسٹ کھیلا جا رہا ہے۔ تیسرے ٹیسٹ کے لیے تیار ...
مزید پڑھیں »انڈر 19ورلڈ کپ،پاکستان ٹیم کی بھرپور ٹریننگ
آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اور جنوفی افریقا کی ٹیموں کے درمیان 24 جنوری کو کوارٹر فائنل کھیلا جائے گا ، دونوں ٹیموں نے کرائسٹ چرچ میں بھرپور ٹریننگ کی۔ آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کوارٹر فائنل مرحلے میں پہنچ چکا ہے،پاکستان اور جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیمیں بدھ کو کوارٹر فائنل ...
مزید پڑھیں »سنچورین ٹیسٹ،بھارت میچ اور سیریز دونوں سے ہاتھ دھو بیٹھا
نیو لینڈ کیپ ٹاون میں پہلا ٹیسٹ 72رنز سے ہارنے والی بھارتی ٹیم سپر اسپورٹس پارک سینچورین میں دوسرا ٹیسٹ بھی 135 رنز سے ہار گئی۔ دوسری اننگز میں 287 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم ٹیسٹ کے پانچویں دن 50.2 اوورز کی بیٹنگ میں 151 رنز پر پویلین لوٹ گئی جب کہ پہلی اننگز میں 153 ...
مزید پڑھیں »سنچورین ٹیسٹ،بھارتی ٹیم مشکلات کا شکار
بھارتی کرکٹ ٹیم پر جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں بھی شکست کے سیاہ بادل منڈلانے لگے ہیں۔ میچ کے پانچویں روز اسے فتح کے لیے مزید 252رنز کی ضرورت ہوگی۔ منگل کو 287 کا ہدف ملنے کے بعد اس نے3 وکٹ کھو کر 35 رنز بنائے تھے، کپتان ویرات کوہلی 5، اوپنر مرلی وجے9 اور کے ایل راہول4 ...
مزید پڑھیں »