سیول(سپورٹس لنک رپورٹ)سرمائی اولمپکس کی اختتامی تقریب میں امریکی وفد ایوانکا ٹرمپ کی سربراہی میں شرکت کر رہا ہےتاہم گیمز میں امریکا میڈلز کی دوڑ میں چوتھے نمبر پر ہے۔ امریکی صدر کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ کی سربراہی میں امریکی وفد سرمائی اولمپکس کی اختتامی تقریب میں شرکت کےلیے جنوبی کوریا پہنچا۔ شمالی کوریا کا وفد بھی ان کے انٹیلی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : جنوبی کوریا
جنوبی کوریا سرمائی اولمپکس، روسی کھلاڑی زمین پر گر پڑی
سیئول(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی کوریا میں جاری سرمائی اولمپکس میں کرلنگ مقابلے کے دوران روسی خاتون کھلاڑی زمین پر گر گئی۔ مکس ڈبلز ایونٹ میں روس اور ناروے کی ٹیم کے درمیان مقابلہ ہوا۔ کھیل کے آخری مرحلے میں روسی کھلاڑی اینستاسیا بریزگالووا Anastasia Bryzgalova پیچھے موجود کرلنگ بال کو نہ دیکھ سکیں اور اس سے ٹکرا کر نیچے گر گئیں۔ ...
مزید پڑھیں »سرمائی اولمپکس: جیمی اینڈرسن نے سنو بورڈنگ میں گولڈ میڈل جیت لیا
سیول: (سپورٹس لنک رپورٹ) جنوبی کوریا میں سرمائی اولمپکس کے چوتھے روز امریکا کی جیمی اینڈرسن نے سنو بورڈنگ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ کرلنگ کے مِکسڈ ڈبلز سیمی فائنل میں کینیڈا نے کامیابی حاصل کر لی ہے۔ جنوبی کوریا میں وِنٹر اولمپکس کے دوران سنسنی سے بھرپور مقابلے جاری ہیں۔ چوتھے روز خواتین کیٹیگری میں سنو بورڈنگ ایونٹ میں ...
مزید پڑھیں »ونٹر اولمپکس،پہلا طلائی تمغہ سویئڈن کی شارلوٹ کے نام
پیونگ چینگ(سپورٹس لنک رپورٹ)ونٹر اولمپکس کا پہلا طلائی تمغہ سوئیڈن کی شارلوٹ کیلا کے نام رہا، اُنہوں نے ویمنز کراس کنٹری اسکینگ میں دفاعی چیمپئن میرٹ بورجین کو شکست دی۔ جنوبی کوریا کے شہر پیونگ چینگ میں ونٹراولمپکس مقابلوں میں آج سے میڈلز کی جنگ شروع ہوگئی ہے، کراس کنٹری اسکینگ کے ویمنز اسکائی تھلون میں تیس سالہ سوئیڈن کی ...
مزید پڑھیں »ونٹر اولمپکس کا آغاز کل سے،پاکستان بارے بھی بڑی خبر آگئی
پیانگ چنگ(سپورٹس لنک رپورٹ)ونٹر اولمپکس 2018 کل سے جنوبی کوریا کے شہر پیانگ چنگ میں شروع ہوں گے جس میں پہلی بار پاکستان کے 2 ایتھلیٹ شرکت کر رہے ہیں ، جبکہ شمالی اور جنوبی کوریا کے ایتھلیٹس ایک پرچم تلے افتتاحی تقریب میں شریک ہوں گے۔ پیانگ چنگ میں منعقدہ ونٹر اولمپکس 2018 میں 92 ممالک کے تقریباً 3 ...
مزید پڑھیں »ڈیوس کپ ایشیا اوشیانہ ،اعصام الحق کا فاتحانہ آغاز
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) اسلام آباد میں ڈیوس کپ ایشیا اوشیانا گروپ ون کے سنگل مقابلے میں اعصام الحق نے جنوبی کوریا کے پلیئر کو ہرا کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کر دیا ہے۔ ڈیوس کپ ٹائی کے میچ میں پاکستان کے اعصام الحق اور جنوبی کوریا کے سون وو کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا۔ قومی کھلاڑی نے پہلا ...
مزید پڑھیں »