شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے اپنی ٹیم کی کراچی کنگز کے خلاف فتح قومی ٹیم کے سابق کپتان اور زلمی کے مینٹور یونس خان کے نام کردی۔جمعرات کو شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں کامران اکمل کی شاندار بیٹنگ کی بدولت پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 44 رنز سے شکست دے کر ایونٹ کے پلے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : سابق کپتان
وسیم اکرم پہلے دو میچوں میں ٹیم کی کامیابی پرخوش۔۔۔مگر ساتھ ہی یہ بھی بتا دیا
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق کپتان اور ملتان سلطانز کے ڈائریکٹر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ ٹورنامنٹ میں اب تک دونوں میچز جیتنا اچھا ہے تاہم یہ لمبا ٹورنامنٹ ہے اور کچھ بھی ہوسکتا ہے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ جیت کا کریڈٹ کپتان اور کوچ کو جاتا ہے ٗ ٹیم ایک دوسرے کی کمپنی انجوائے کررہی ہے۔انہوں نے کہا ...
مزید پڑھیں »ناقابل یقین کیچ تھامنے پر شاہد آفریدی کیا کہتے ہیں
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ناقابل یقین کیچ کے بعد سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ اس عمر میں فیلڈنگ کرنے سے بچتا ہوں لیکن آج خود کہہ کر باؤنڈری پر فیلڈنگ کرنے کا کہا۔ پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے دوسرے میچ میں کراچی کنگ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 19 رنز سے شکست ...
مزید پڑھیں »معین خان کے بیٹے اعظم خان نے پہلے ہی میچ میں نقادوں کو خاموش کروادیا
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز معین خان کے بیٹے اعظم خان کی پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سکواڈ میں شمولیت کو سوشل میڈیا پر کڑ ی تنقید کا سامنا کرنا پڑا اور بعض لوگوں نے اسے اقربا پروری سے تعبیر کیا۔شائقین کرکٹ نے کوئٹہ گلیڈی ...
مزید پڑھیں »ڈھاکا پریمیئر لیگ،سلمان بٹ کی ٹیم کو شکست
ڈھاکا(سپورٹس لنک رپورٹ)ون ڈے ڈھاکا پریمیئر لیگ میں سلمان بٹ کی ٹیم محمڈن اسپورٹنگ کلب کو لیجنڈز آف روپ گنج کے ہاتھوں شکست ہوگئی۔پاکستان کے سابق کپتان نے صرف 21 رنز بنائے، ان کی ٹیم 232 رنز ہدف کے جواب میں 169 رنز پر آٹ ہوگئی، فاتح لیجنڈز آف روپ گنج کی جانب سے کھیلنے والےسمیع اسلم صرف ایک رن ...
مزید پڑھیں »سابق بھارتی کپتان دھونی نے وکٹ کے پیچھے 400شکار مکمل کرلیے
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کے مایہ نازوکٹ کیپر اورسابق کپتان ایم ایس دھونی نے ون ڈے کرکٹ میں 400 شکارمکمل کرلئے ہیں۔بھارت کے تجربہ کار وکٹ کیپر بیٹسمین مہندراسنگھ دھونی کے وکٹوں کے عقب میں400شکارمکمل کرلئے ہیں۔ وہ یہ کارنامہ انجام دینے والے دنیاکے چوتھے اوراسٹمپس کی سنچری کرنے والے واحد وکٹ کیپر ہیں۔دھونی نے جنوبی افریقا کے خلاف کیپ ...
مزید پڑھیں »