اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)9سالہ پاکستانی بچی سلینہ خواجہ نے وادی ہنزہ میں واقع 5 ہزار میٹر بلند قزسر چوٹی سر کرکے ملک کا نام فخر سے بلند کردیا۔ قزسر چوٹی گلگت بلتستان کی خوبصورت وادی ہنزہ میں واقع ہے۔ سلینہ خواجہ نے گلف نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے 21 فروری کو چوٹی سر کرنے کا آغاز کیا ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : سر
شعیب ملک نے ٹریننگ شروع کردی
سیالکوٹ(سپورٹس لنک رپورٹ)شعیب ملک نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز میں سر پر گیند لگنے کے باعث ٹی ٹوئنٹی میچز نہیں کھیل پائے تھے تاہم چند روز اہلیہ ثانیہ مرزا کے ساتھ دبئی میں قیام کے بعد وہ سیالکوٹ واپس آ گئے اور نیٹ پریکٹس بھی شروع کر دی ہے، وہ جلد دوبارہ ایکشن میں دکھائی دیں گے۔
مزید پڑھیں »کیویز کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز،شعیب ملک ٹیم کا حصہ نہیں ہونگے
ویلنگٹن،پاکستان ٹور مینجمنٹ کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے شعیب ملک ٹیم کا حصہ نہیں ہونگے،شعیب ملک جنہیں نیوزی لینڈ کیخلاف چوتھے ون ڈے میچ کے دوران سکور لیتے ہوئے کیوی فیلڈر کولن منرو کی تھرو سر میں لگی تھی ابھی تک مکمل فٹ نہیں ہوسکیں ہیں جس کے بعد فیصلہ کیا گیا ...
مزید پڑھیں »زخمی شعیب ملک کی جگہ عمر امین ٹیم میں شامل
چوتھے ایک روزہ میچ کے دوران سر پر گیند لگنے سے زخمی ہونے کے باعث باہر ہونے والے آل راؤنڈر شعیب ملک کی جگہ بائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرنے والے عمر امین کو اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے فزیوتھراپسٹ وِب سنگھ نے کہا کہ ’ہملٹن میں میچ کے دوران زخمی ہونے والے شعیب ملک کے زخم ...
مزید پڑھیں »