سنچورین (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں ریکارڈز بنانے کا سلسلہ جاری ہے ، کوہلی نے جنوبی افریقہ کے خلاف چھٹے اور آخری ایک روزہ میچ میں کیریئر کی 35ویں سنچری داغ کر کئی سابقہ ریکارڈز توڑ ڈالے ، انہوں نے باہمی ون ڈے سیریز میں زیادہ رنز بنا کر نئی تاریخ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : سنچورین
کوہلی کے بلے نے رنز اگلنا بند نہ کئے،جنوبی افریقہ پھر نڈھال
سنچورین(سپورٹس لنک رپورٹ): بھارت نے ویرات کوہلی کی شاندار سنچری اور شردل ٹھاکر کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت جنوبی افریقہ کو چھٹے ون ڈے میچ میں بھی آؤٹ کلاس کرتے ہوئے آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 5-1 سے اپنے نام کر لی۔ سنچورین میں کھیلے گئے سیریز کے چھٹے اور آخری میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقا اوربھارت کا 5واں ون ڈے میچ کل ہوگا
پورٹ الزبتھ(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں ون ڈے انٹرنیشنل (کل)منگل کو پورٹ الزبتھ میں کھیلا جائے گا۔ بھارت کو چھ میچز کی سیریز میں 3-1 کی برتری حاصل ہے۔ کوہلی الیون نےپہلے ون ڈے میچ میں 6 وکٹ، دوسرے میچ میں 9 وکٹ اور تیسرے میچ میں 124 رنز سے فتح حاصل کی ...
مزید پڑھیں »بھارت کیخلاف ون ڈے سیریز،کونسا جنوبی افریقن بلے باز ڈراپ،وجہ کیا بنی؟
کیپ ٹاؤن(سپورٹس لنک رپورٹ) جنوبی افریقا کے وکٹ کیپر اوپننگ بلے باز کوائنٹن ڈی کوک انجری کے باعث بھارت کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہوگئے۔ سنچورین میں کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ میچ میں ڈی کوک کلائی کی انجری کا شکار ہوگئے تھے جنہیں ڈاکٹروں نے 2 سے 4 ہفتے آرام کا مشورہ دیا ہے ...
مزید پڑھیں »سنچورین ٹیسٹ،بھارتی ٹیم مشکلات کا شکار
بھارتی کرکٹ ٹیم پر جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں بھی شکست کے سیاہ بادل منڈلانے لگے ہیں۔ میچ کے پانچویں روز اسے فتح کے لیے مزید 252رنز کی ضرورت ہوگی۔ منگل کو 287 کا ہدف ملنے کے بعد اس نے3 وکٹ کھو کر 35 رنز بنائے تھے، کپتان ویرات کوہلی 5، اوپنر مرلی وجے9 اور کے ایل راہول4 ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ اور بھارت کا دوسرا ٹیسٹ میچ 13 جنوری سے
جنوبی افریقا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ پرسوں 13 جنوری سے سپر سپورٹس پارک، سنچورین میں شروع ہوگا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ 24 جنوری سے 28 جنوری تک جوہانسبرگ میں کھیلا جائیگا۔میزبان ٹیم کو بھارت کے ...
مزید پڑھیں »