اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے سپاٹ فکسنگ کے الزام میں کرکٹر شرجیل خان پر پابندی کے خلاف دائر درخواست پر ڈپٹی اٹارنی جنرل کو درخواست قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے کے حوالے سے دلائل دینے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت 19 مارچ تک ملتوی کر دی ۔ شرجیل خان ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : شرجیل خان
سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ کرکٹر شرجیل خان نے باکسنگ شروع کر دی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ کرکٹر شرجیل خان نے پھر سے باکسنگ گلووز پہن لئے۔کرکٹ کے دروازے بند ہوئے ایک سال گزر گیا،شرجیل خان خود کو فٹ رکھنے کیلئے باکسنگ رنگ میں نظر آنے لگے۔تفصیلات کے مطابق شرجیل خان نے خود کو فٹ رکھنے کیلئے باکسنگ شروع کر دی ۔پی ایس ایل میں ...
مزید پڑھیں »سپاٹ فکسنگ میں ملوث کرکٹر ناصر جمشید کو نوٹس آف چار ج جاری
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سپاٹ فکسنگ میں ملوث کرکٹر ناصر جمشید کو نوٹس آف چار ج جاری کردیا ۔ان پر پی سی بی کے اینٹی کرپشن کوڈ کی شق نمبر 2.1,1,2.1.2,2.1.3,2.1.4اور 2.4.4کی خلاف ورزی کا الزام لگایا گیا ہے ۔ ناصر جمیشد کو اس نوٹس کا جواب دینے کے لئے 14دن دیئے گئے ہیں ۔ واضح ...
مزید پڑھیں »سعید اجمل نے توجہ کوچنگ پر مرکوز کرلی
کراچی ( سپورٹس لنک رپورٹ )سابق پاکستانی باولر سعید اجمل کا کہنا ہے کہ خالد لطیف اور شرجیل خان پر لگنے والی پابندی سے قومی ٹیم کی پرکارکردگی میں کوئی فرق نہیں پڑے گا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں پی ایس ایل کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کیسپن بائولنگ کوچ وسابق قومی باولر سعید اجمل کا کہنا ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ کیس،خالد لطیف پر 5سالہ پابندی برقرار
لاہور(سپورٹس ڈیسک)پی سی بی کے ایڈجوڈیکیٹر نے پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ کیس میں خالد لطیف پر 5 سالہ پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ سنایا ہے جبکہ ان پر عائد 10 لاکھ روپے جرمانہ معاف کر دیا گیا ہے۔گزشتہ سال پاکستان سپر لیگ ٹو میں سامنے آنے والے سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں شرجیل خان، خالد لطیف، شاہ زیب حسن، محمد ...
مزید پڑھیں »شرجیل خان کو سزا،پی سی بی حکام عدالت طلب
اسلام آباد ہائی کورٹ نے شرجیل خان کی سزا کے خلاف پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام کو 21فروری کوطلب کر لیاہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ میں شرجیل خان کی سزا کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت جسٹس عامر فاروق نے کی۔شرجیل خان کے وکیل کے دلائل سنے کے بعد اسلام آباد ہائی ...
مزید پڑھیں »