ٹیگ کی محفوظات : شرکت

پی ایس ایل تھری،عمران طاہر دبئی پہنچ گئے

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پی ایس ایل میں شرکت کے لیے جنوبی افریقا کے لیگ اسپنر عمران طاہر بھی دبئی پہنچ گئے، جبکہ ان فٹ شکیب الحسن کی جگہ بنگلا دیش ہی کے صابر رحمان پشاور زلمی کا حصہ بن گئے۔ ایونٹ کے افتتاحی روز پشاور زلمی اپنے اعزاز کی دفاعی مہم ملتان سلطان کے خلاف میچ سے کرے گی، لیگ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم کی مصروفیات،بورڈ نے کرکٹرز کیلئے سخت پالیسی مرتب کرلی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے غیر ملکی لیگز میں شرکت والے کرکٹرز کے لئے سخت پالیسی تیار کر لی ہے۔ ورلڈ کپ تک غیر ملکی لیگز میں پاکستانی کھلاڑیوں کے لئے دروازے بند کئے جارہے ہیں۔ نئی پالیسی کے تحت ایک سال میں کوئی کھلاڑی پاکستان سپر لیگ کے علاوہ ایک سے زیادہ ٹورنامنٹ میں شرکت نہیں ...

مزید پڑھیں »

انڈور سائیکلنگ کے یہ مقابلے آپ کو حیران کردینگے

استونیا(سپورٹس لنک رپورٹ)سائیکل چلاتے ہوئے کرتب دکھانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں کیونکہ اس دوران توازن کا خاص خیال کرنا پڑتا ہے، لیکن ان نوجوانوں کو دیکھ کر تو ایسا لگتا ہے کہ شاید یہ بہت ہی آسان کام ہے۔ جی ہاں استونیا میں انڈورسائیکلنگ کے 18ویں سالانہ مقابلے سمپل سیشن 2018کا آغاز انعقاد کیا گیا، جس میں ...

مزید پڑھیں »

انڈر19کرکٹ ٹیم کے کتنے کھلاڑی وطن واپس آئے؟ٹیم منیجر نے کارکردگی پر کیا کہا؟

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئی، پاکستان نے ایونٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔ پاکستان انڈر 19 ٹیم کے چھ کھلاڑی ورلڈ کپ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، کپتان حسان خان ٹیم کی کارکردگی کو تسلی بخش جبکہ منیجر نے غیر تسلی بخش قرار دیا ہے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free