ٹیگ کی محفوظات : فاسٹ بالر

شاہین آفریدی کو بڑا اشارہ مل گیا،،،شائقین خوش ہو گئے

دبئی( سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر لاہور قلندرز کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی فاسٹ بولنگ میں تجربے کے لئے شامل کرنے کے خواہشمند ہیں۔جمعے کو دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں ملتان سلطان کے خلاف لاہور قلندر کے بائیں ہاتھ کے تیز بولر شاہین شاہ آفریدی نے چار رنز دیکر 5 ...

مزید پڑھیں »

بھارتی فاسٹ بائولر شامی کی اہلیہ نے خاموشی توڑ دی،،وہ کچھ کہہ دیا کہ آپ دنگ رہ جائینگے،شرمناک انکشافات سامنے آگئے

نئی دلی(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد شامی کی اہلیہ ہاسن جہاں نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کے شوہر اور سسرالی انہیں تشدد کا نشانہ بناتے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرکٹر کی اہلیہ ہاسن جہاں نے 27 سالہ محمد شامی پر سنگین الزامات لگائے ہیں، ہاسن کا کہنا ہے کہ گزشتہ ماہ ...

مزید پڑھیں »

محمد آصف کے مداحوں کیلئے اچھی خبر آگئی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) اسپاٹ فکسنگ پر سزا یافتہ پاکستانی فاسٹ بالر محمد آصف متحدہ عرب امارات میں ہونے والے سیکنڈ ٹینس بال ٹین پی ایل کرکٹ ٹورنامنٹ میں حصہ لیں گے ۔ان کی خدمات شہنشاہ واریئرز نے حاصل کی ہیں۔شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں 19سے 23مارچ تک منعقدہ ایونٹ میں سولہ ٹیمیں ایکشن میں نظر آئیں گی۔ محمد آصف کا ...

مزید پڑھیں »

وسیم اکرم کی حوصلہ افزائی سے فائدہ ہوا،سہیل تنویر

شارجہ:(سپورٹس لنک رپورٹ) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ میں مین آف دی میچ رہنے والے ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر سہیل تنویر نے کہا ہے کہ وہ خوش قسمت ہیں کہ وسیم اکرم ان کی فرنچائز کا حصہ ہیں۔میچ کے بعد نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میچ سے پہلے ان کی وسیم اکرم ...

مزید پڑھیں »

شعیب ملک کی ہدایت پر عمل کیا اور ہیٹ ٹرک کرلی،جنید خان

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپرلیگ ( پی ایس ایل ) تھری میں پہلی ہیٹرک کرنے والے فاسٹ بولر جنیدخان نےکہا ہے کہ کپتان شعیب ملک نے معیار کے مطابق بولنگ کی ہدایت کی تھی میں نے عمل کیا اور کامیاب رہا ۔ ملتان سلطانز کے 28 سالہ فاسٹ بولر نےہیٹرک سے قبل کی کیفیت کے بارے میں کہا کہ مجھے پتا ...

مزید پڑھیں »

اسپاٹ فکسنگ کیس میں مجھ سے غلطی ہوئی،محمد عرفان

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر محمد عرفان کا کہنا ہے کہ میری کوشش  ہے کہ اپنی پرفارمنس اور فٹنس سے پاکستان ٹیم میں جگہ بناؤں۔ ملتان سلطانز کی ٹورنامنٹ میں پہلی جیت کے بعد پریس کانفرنس میں عرفان نے اعتراف کیا کہ اسپاٹ فکسنگ کیس میں ان سے غلطی ہوئی تھی لیکن میں نے بروقت اپنی غلطی ...

مزید پڑھیں »

بائولرزکو بیٹسمین کا ذہین پڑھنا پڑتا ہے،سہیل خان

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر سہیل خان کا کہنا ہے کہ جدید کرکٹ میں پیسرزفیلڈ پر جارحانہ انداز کے بجائے بیٹسمین کی جانب سے حملے کا مقابلہ کرنے کی حکمت عملی اپناتے ہیں۔ سہیل خان کا کہنا تھا کہ موجودہ دور میں فاسٹ بالر میں جارحانہ مزاجی سے زیادہ یہ دیکھا جاتا ہے کہ وہ ...

مزید پڑھیں »

انجری کا شکار فاسٹ باؤلر حسن علی کی صحت یابی میں2ہفتے لگیں گے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں انجری کا شکار ہونیوالے فاسٹ بالر حسن علی کی صحت یابی میں دو ہفتے لگیں گے۔نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈاکٹرز نے فاسٹ بالر کی انجری کا جائزہ لیا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق فاسٹ بالر کو سائیڈ اسٹرین کی بھی شکایت ہوئی ہے۔ جس کے ...

مزید پڑھیں »

قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بالر اسماویہ اقبال ریٹائر

کراچی:پاکستانی ویمنز کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بالر اسماویہ اقبال نے تمام طرز کے انٹر نیشنل مقابلوں سے فوری ریٹائرمنٹ کا باضابطہ اعلان کردیا ہے ۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں انہوں نے کہا کہ کھیل میں ان کا سفر انتہائی یادگار رہا اور ملک کی عالمی سطح پر نمائندگی ان کیلئے ایک اعزاز سے کم نہیں جبکہ نیک تمناں کیلئے وہ ...

مزید پڑھیں »

ڈومیسٹک کے نمبر ون بالر صدف حسین کیساتھ زیادتی کیوں

پاکستان کے ڈومیسٹک ڈپارٹمنٹل ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ یوبی ایل نے واپڈا کو فائنل میں شکست دے کر اپنے نام کیا لیکن ٹورنامنٹ کے بہترین بولر کا اعزاز خان ریسرچ لیبارٹریز (کے آر ایل) کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ بولر صدف حسین نے حاصل کی۔ ٹورنامنٹ میں بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر صدف حسین کے آر ایل کے لیے کھیل ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free