اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)9سالہ پاکستانی بچی سلینہ خواجہ نے وادی ہنزہ میں واقع 5 ہزار میٹر بلند قزسر چوٹی سر کرکے ملک کا نام فخر سے بلند کردیا۔ قزسر چوٹی گلگت بلتستان کی خوبصورت وادی ہنزہ میں واقع ہے۔ سلینہ خواجہ نے گلف نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے 21 فروری کو چوٹی سر کرنے کا آغاز کیا ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : فروری
مسٹر پنجاب اور جونئیرمسٹر پنجاب کے مقابلے25 فروری کو ہونگے
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان امیچور باڈی بلڈنگ ایسویشن کے زہر اهتمام مسٹر پنجاب اور جونئیرمسٹر پنجاب امیچور باڈی بلڈنگ چمپین شپ کے مقابلے پچیس فروری کو صبح دس بجے شاہ عبدالطیف بھٹائی ایڈیٹوریم اسلام آباد نزد ایچ ایٹ ون پرسٹن یونیورسٹی اسلام آباد میں ھو گی چیف آرگنائزر پاکستان امیچور باڈی بلڈنگ ایسویشن ورلڈ چیمپئن احمد صادق کے مطابق ...
مزید پڑھیں »قومی کبڈی چمپئن شپ 28 فروری سے کھیلی جائے گی
قومی کبڈی چمپئن شپ 28 فروری سے کھیلی جائے گی لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیراہتمام 40ویں نیشنل کبڈی چمپئن شپ28 فروری سے4 مارچ تک لاہورمیں کھیلی جائے گی۔پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری رانا محمدسرور کے مطابق اس چمپئن شپ میںآرمی، پی اے ایف، واپڈا، ریلویز، پولیس، ایچ ای سی، ایس این جی پی ایل، پی او ایف، واہ، ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ ٹرافی نے اپنا سفر شروع کردیا
فیفا ورلڈ کپ 2018 کی ٹرافی تین فروری کو پاکستان پہنچے گی ۔ٹرافی نے لندن سے اپنے سفر کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے جو اپنے طویل دورے کے دوران دنیا کے چھ براعظموں کے 51 ملکوں کے 91 شہروں کا دورہ اور ایک لاکھ 52 ہزار کلومیٹر کا سفر9 ماہ میں طے کرے گی ۔ لندن میں منعقدہ ایک تقریب ...
مزید پڑھیں »