ٹیگ کی محفوظات : مارچ

سہ ملکی کرکٹ سیریزکا آغاز 6مارچ سے ہوگا

کولمبو (سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکا، بھارت اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان سہ ملکی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کا آغاز 6 مارچ سے ہو گا۔ افتتاحی میچ میں میزبان ٹیم سری لنکا اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی ٗ8مارچ کو بنگلہ دیش کا مقابلہ بھارت، 10 مارچ کو سری لنکا کا مقابلہ بنگلہ دیش، 12 مارچ کو ...

مزید پڑھیں »

چوتھی بین الصوبائی گیمز آئندہ ماہ پشاور میں ہونگی

پشاور: (سپورٹس لنک رپورٹ) چوتھی بین الصوبائی گیمز کا انعقاد اگلے ماہ پشاور میں ہورہا ہے۔ ملک بھر سے 1500 سے زائد کھلاڑی 28 مختلف کھیلوں میں حصہ لیں گے تفصیلات کے مطابق بین الصوبائی کھیلوں کا میگا ایونٹ 16 سے 21 مارچ تک پشاور میں سجے گا۔ جس میں ملک بھر سے 1500 سے زائد کھلاڑی 28 مختلف کھیلوں ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان خطرات سے دوچار

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان مارچ میں لاہور میں تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچ ہونا ہیں تاہم ویسٹ انڈین بورڈ نے ابھی تک سیریز کی حتمی تصدیق نہیں کی ہے اور معاملہ ففٹی ففٹی دکھائی دیتا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذمے دار ذرائع کا کہنا ہے کہ سیریز شدید ترین خطرات سے دوچار ہے۔ ویسٹ انڈیز ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ کی نظریں ملائیشیا پر،مگر کیوں؟جانیئے اس رپورٹ میں

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پی سی بی نے مستقبل میں ہوم سیریز اور پی ایس ایل کے لئے متبادل جگہ پرغور شروع کردیا ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ وہ مارچ کے پہلے ہفتے میں ملائیشیا کے گراؤنڈز دیکھنے جا رہے ہیں، ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نیٹ بال فیڈریشن نے رواں سال کیلئے سپورٹس کیلنڈر جاری کردیا

اسلام آباد ( نوازگوھر ) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن نے کھیلوں کے مقابلوں کا روواں سال کے لئے سپورٹس کیلنڈر جاری کر دیا ہے،گذشتہ روز پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہ پاکستان نو انٹرنیشنل مقابلوں میں حصہ لے گا جبکہ ملک میں 18 ایونٹس ملک کے مختلف شہروں میں منعقد کئے جائیں گے، پاکستان جن ...

مزید پڑھیں »

بین الصوبائی گیمز 18 مارچ سے پشاور میں منعقد ہونگی ، سید عاقل شاہ

پشاور (سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن کے زیراہتمام بین الصوبائی گیمز 18 مارچ سے پشاور میں منعقد ہونگی جس میں ملک بھر سے تین ہزار سے زائد ایتھلیٹس 28 میل اور 9 فیمیل گیمز میں شرکت کرینگے ، ان خیالات کا اظہار خیبرپختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سابق صوبائی وزیر کھیل سید عاقل شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free