ٹیگ کی محفوظات : ملک

آل پاکستان انٹریونیورسٹی باکسنگ چیمپئن شپ5مارچ سے

اسلام آباد ( نوازگوھر ) ہائر ایجوکیشن کمیشن کے زیراہتمام اور فاسٹ نیشنل یونیورسٹی کے تعاون سے آل پاکستان انٹر یونیورسٹی باکسنگ چیمپیئن شپ 5 مارچ سے فاسٹ یونیورسٹی اسلام آباد میں شروع ہوگی ۔ چیمپیئن شپ کاافتتاح برازیل کے سفیر جواو پولو سبو ڈا کوسٹا کریں گے، آرگنائزنگ سیکرٹری عون عباس ہاشمی نے بتایا کہ چیمپیئن شپ کے تمام ...

مزید پڑھیں »

ایران کیساتھ سپورٹس میں تعاون بڑھانے کے خواہاں ہیں،جہانگیرخانزادہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ نے کہا ہے ایران کے ساتھ سپورٹس کے شعبہ میں تعاون بڑھانے کے خواہاں ہیں، باہمی تعاون سے نوجوانوں کو سپورٹس کا بہترین پلیٹ فارم میسر آئے گا اور دونوں ممالک کے نوجوان اپنے کھیل کو بہتر بنا سکیں گے، انہوں نے کہا کہ ایران عظیم ملک ہے، پاکستان اور ایران کے تاریخی ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی غلطی نے آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کیساتھ کیا مذاق کیا ؟آپ جان کر دنگ رہ جائینگے

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انسانی غلطیاں کسی بھی وقت کسی سے بھی ہوسکتی ہیں، ایسا ہی گزشتہ روز ہوا جب دن بھر کی چلتی غلطی کو شام میں ٹھیک کرلیا گیا۔ کہتے ہیں کہ جتنی بڑی آرگنائزیشن ہویا جتنا بڑا انسان ہو تو اس کی غلطی کو اتنا ہی بڑا تصور کیا جاتا ہے، کرکٹ کی دنیا میں گزشتہ روز یہ ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ ٹینس ایونٹ ،واورینکا غیر معروف کھلاڑی سے ہار کر باہر

روٹرڈیم (سپورٹس لنک رپورٹ) ایونٹ میں وائلڈ کارڈ انٹری پانیوالے ٹیلن نے کامیابی سمیٹ کر سب کو حیران کر دیااے بی این ایمرو ورلڈ ٹینس ایونٹ میںبڑا اپ سیٹ ہو گیا، عالمی نمبر پانچ واورنکا غیر معروف کھلاڑی سے ہار کر باہر ہو گئے ۔روٹرڈیم میں اے ٹی پی ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے ہی راؤنڈ میں میزبان ملک کے غیر ...

مزید پڑھیں »

بھارتی کرکٹ بورڈ کو بڑا دھچکا لگنے کا امکان،انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے وارننگ جاری کردی

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)دبئی میں جاری انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ جمعہ کو انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے واضح کیا کہ 2021 میں بھارت میں شیڈول آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی بھارت سے چھین کر اس جیسے ٹائم زون والے ملک کو دی جاسکتی ہے اور اس طرح بھارت 2021 کی میزبانی ...

مزید پڑھیں »

فیڈریشن ڈیوس کپ مقابلوں کیلئے نوجوان کھلاڑیوں کو تیار کرے، عقیل خان

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) قومی ٹینس سٹار عقیل خان نے پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) سے کہا ہے کہ نوجوان کھلاڑی جو گراس کورٹس پر کھیل سکتے ہوں ان کیلئے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز کریں تاکہ مستقبل میں ہونے والے ڈیوس کپ مقابلوں کیلئے انہیں تیار کیا جا سکے۔ پاکستان نے حال ہی میں منعقدہ ڈیوس ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ الیون کی آمد سے ملک میں ہاکی بحال ہو گی،شہباز سینئر

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل شہباز احمد سینئر نے کہاکہ ورلڈ الیون میچز سے ملک میں ہاکی کے کھیل کو فروغ ملے گا اور ورلڈ الیون ٹیم کی آمد سے ملک میں ہاکی بحال ہو گی۔۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے۔گذشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ میچر کے تمام انتظامات مکمل کر ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free