پورٹ الزبتھ(سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان جاری 4 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں مہمان پروٹیز نے کینگروز کو 6وکٹ سے شکست دےدی ہے۔دونوںٹیموں کے درمیان4 میچوں کی سیریز 1-1سے برابر ہوگئی جبکہ میچ میں 11وکٹیں حاصل کرنے پر پروٹیز بولر کاگیسو ربادا کو مین آف دی میچ کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔میچ میں آج ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : میچوں
جنوبی افریقہ اور آسڑیلیا کا دوسرا ٹیسٹ کل سے
پورٹ الزبتھ (سپورٹس لنک رپورٹ ) جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا ٹیسٹ کل جمعہ سے شروع ہوگا، مہمان کینگروز کو سیریز میں 1۔0 کی برتری حاصل ہے۔ آسٹریلیا نے پہلے ٹیسٹ میں میزبان پروٹیز کو 118 رنزکے واضح مارجن سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کی ...
مزید پڑھیں »پاکستان جانے پر ضرور غور کروں گا،جے پی ڈومینی
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے جنوبی افریقاکے آل راؤںڈر جے پی ڈومینی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل میں کرکٹ کا معیار بہت بُلند ہے۔انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل میں سخت مقابلے ہورہے ہیں، تمام ٹیمیں ابتداء سے ہی اچھا کھیل رہی ہیں، اگلے پانچ ...
مزید پڑھیں »ڈربن ٹیسٹ،آسڑیلیا کی جنوبی افریقہ کیخلاف جیت
ڈربن(سپورٹس لنک رپورٹ ) آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو ڈربن ٹیسٹ میں 118رنز سے شکست دیکر4میچز کی سیریز میں1-0کی برتری حاصل کرلی۔جنوبی افریقہ کی ٹیم417رنز ہدف کے تعاقب میں مچل سٹارک اور جوش ہیزل و وڈ کی تباہ کن باؤلنگ کے سامنے 298رنز پر پویلین لوٹ گئی۔ 7پروٹیزبلے باز ڈبل فیگر میں بھی شامل نہ ہوسکے۔ مچل سٹارک نے 4 ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ کی ناکامیوں کا سلسلہ دراز،پہلا ٹی ٹونٹی بھارت کےنام
جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ)جوہانسبرگ میں کھیلے جانے والے تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے کرکٹ میچ میں انڈیا نے میزبان جنوبی افریقہ کو 28 رنز سے شکست دے دی ہے۔ وانڈررز کے میدان پر کھیلے جانے والے اس میچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم 204 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مقررہ 20 اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان ...
مزید پڑھیں »مسلسل ناکامیاں،ویرات کوہلی مشکلات کا شکار
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کو دورہ جنوبی افریقہ کے دوران پہلے دونوں ٹیسٹ میچوں میں شکست کے بعد مداحوں اور میڈیا دونوں جانب سے سخت تنقید کا سامنا ہے، یاد رہے کہ بھارت کی ٹیم جنوبی افریقہ میں دونوں ٹیسٹ میچوں میں شکست کھانے کے بعد سیریز سے ہاتھ دھو بیٹھی ہے، بھارتی میڈیا میں شائع ہونے ...
مزید پڑھیں »